Abdul Moeed Profile picture
Chartered Accountant
Feb 6, 2022 5 tweets 2 min read
پرویز مشرف جا رہا تھا تو پاکستان کی برآمدات بنگلہ دیش سے 5 ارب ڈالر زیادہ تھیں۔
نواز شریف جارہا تھا تو پاکستان کی برآمدات بنگلہ دیش سے 18 ارب ڈالر کم ہوگئی تھیں ن لیگ اور سرخے نہایت ڈھٹائی سے بنگلہ دیش کی ترقی کی مثالیں دیتے دیکھیں بنگلہ دیش میں جمہوریت کی وجہ سے ترقی ہورہی ہے۔ عمران خان کے دور میں یہ فرق کم ہوکر دوبارہ 7 یا 8 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔ صرف ٹیکسٹائل میں 1 کھرب روپے کی نئی انڈسٹریاں لگنے کے باؤجود آرڈر پورے نہیں ہورہے۔ @MuzzammilAslam3
Feb 6, 2022 11 tweets 5 min read
Thread on PTI infrastructure performance:
ویز :

تحریک انصاف 3سال : 1753 کلو میٹر موٹر وے بنائیں
مسلم لیگ ن 5 سال : 645کلو میٹر موٹر وے بنائیں
مُسلم لیگ ن 5 سال : 2000 کلو میٹر منصوبہ بندی کی
تحریک انصاف 3سال : 6118 منصوبہ بندی اسٹیل
مسلم لیگ ن : 95000 فی ٹن
تحریک انصاف : 1 لاکھ 64ہزار فی ٹن

سیمنٹ
مسلم لیگ ن۔ : 365 روپے فی بوری
تحریک انصاف : 600 روپے فی بوری

ڈالر
مسلم لیگ ن 125 روپے
تحریک انصاف: 160 روپے @PTIofficial @MuradSaeedPTI @PakPMO
Dec 26, 2021 7 tweets 4 min read
ہیلتھ کارڈ پنجاب-
کارڈ خاندان کے سربراہ کے نام ہوگا، اس کیلے اپنا CNIC updated ہونا چاہیے۔ نادرا کے ریکارڈ سے فیملی ٹری جینر یٹ ہوگا اس ریکارڈ کے مطابق آپ کی فیملی کا کارڈ بنے گا لیکن اس کو پورا خاندان لستمعال کرے گا۔جب آپ کے کارڈ بن جاے گا آپ کو SMs کے ذریعے اطلاع کر دی جاے گی، ضلعی دفتر سے جا کے کارڈ آپ لے سکتے ہیں، اگر آپ کا کارڈ ںادرا کے ریکارڈ میں updated نہیں ہے تو کارڈ مل جاۓ گا لیکن آپ اپنے ابو کا استمعال کریں گے نہ کہ اپنا کیونکہ آپ اپنے ابو کی فیملی میں آرہے ہوں گے۔ID کارڈ نہ ہوا تو اپکو ہیلتھ کارڈ نہیں ملے گا۔۔