محبِ الطاف Profile picture
آوارہ ہوں
Aug 7, 2023 10 tweets 3 min read
::: MQMPEEکے مہاجروں اور انکی نسلوں کے خلاف بھیانک جرائم:::
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی ایما، طاقت اور منشا سے الطاف حسین کی MQM پر قابض ٹولے نے یوں تو بہت سارے جرائم کئے ہیں مگر تین ایسے جرائم ہیں جنکا خمیازہ مہاجروں کی آئندہ آنے والے نسلیں بھگتیں گی #مجرم_قومی_موومنٹ ::مردم شماری::
مجرموں کے اس ٹولے نے کراچی کی ساڑھے تین کروڑ کی آبادی کو 2کروڑ کرنے کے جرم پر نا صرف دستخط کئے بلکہ اس پر جشن بھی منایا، صرف ایک ہفتے پہلے ڈرامے کر رہے تھے کہ تین کروڑ سے کم آبادی قبول نہیں اور آبادی 2کروڑ کرنے کی سازش ہو رہی ہے مگر 7دن بعد اسی 2کروڑ پر دستخط کر کے Image
Mar 10, 2023 13 tweets 5 min read
11 مارچ ہمارے پیارے ساتھی #وقاص_شاہ کی شہادت کا دن ہے جنکو 90پر چھاپے کے دوران رینجرز نے گولی مار کر شہید کیا تھا اور اسکا الزام بھی MQM کے ایک کارکن پر لگا دیا، تاریخی حقائق سیریز کی اس قسط میں ہم آپکو بتائیں گے کے کیسے پہلے وقاص شاہ کو رینجرز نے گولی مار کر شہید کیا اسکے بعد مکر گئے کہ ہمارے ہاس چھوٹا اسلحہ نہیں ہوتا جب اخباروں میں تصاویر چھپ گئیں تو کیسے اخبارات کو سنسر کیا گیا کیسے جعلی آلہ قتل برآمد کیا گیا کیسے پوسٹ مارٹم رپورٹ چھپائی گئی اور وقاص شاہ کے اہل خانہ اس کیس کے بارے میں کیا کہتے ہیں یہ سب آپ تاریخی حقائق کی اس
Mar 7, 2023 6 tweets 3 min read
#طلعت_حسین نامی شخص ایک جھوٹا منافق اور بدبودار تعصبی انسان ہے جسکا الطاف حسین اور MQM سے بغض اور کینہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، 12 مئی جمکو کیسے آج نیوز پر حملے کا ڈرامہ کر رہا تھا اور MQM کی ریلی پر ہونی والی فائرنگ کو کیسے آج ٹی وی پر حملی قرار دے رہا تھا اسکا پول کچھ دن نادیہ مرزا نامی صحافی جو اس وقت آج ٹی وی پر نیوز کاسٹر ہوا کرتی تھیں وہ کھول چکی ہیں اور کھل کر بتا چکی ہیں کہ 12مئی 2007 کو آج ٹی وی کے آفس پر کوئی حملہ نہیں ہو اتھا
Mar 5, 2023 18 tweets 7 min read
MQM مہاجروں کو فوجی ایجنسیوں، پیپلز پارٹی اور اسکے زیر اثر پولیس میڈیا ہاوسسز اور صحافیوں نے کرمنلائزیشن کی پالیسی کی تحت کیسے نشانہ بنایا جھوٹا لغو پروپیگنڈا کیا، میڈیا ٹرائل کیا یہ اسکی دوسری قسط ہے پہلی #حکیم_سعید کے حوالے سے شائع ہوچکے ہیں یہ #امجد_صابری قتل کیس کی کہانی ہے #امجد_صابری جنکو الطاف حسین کا چہیتا کہا جاتا تھا MQM کے گڑھ لیاقت آباد سے تعلق تھا اور معروف قوال غلام فرید صابری کے بیٹے تھے انکو 22جون 2106میں روضے کی حالت میں لیاقت آباد میں شہید کر دیا گیا تھا کرمنلائزیشن کی پالیسی کی تحت قتل کے فورا بعد فوجی ایجسنیوں کے کہنے پر
Mar 4, 2023 9 tweets 6 min read
حکیم سعید کا کراچی میں قتل ہوا تھا الزام MQMپر ڈالا گیا تھا اسکی بنیاد پر سندھ میں گورنر راج لگایا گیا تھا MQMکے خلاف آپریشن ہوا تھا اور کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا تھا ریکارڈ کے لئے #حکیم_سعید ٹیگ پر حقائق پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ عام لوگ جنکو سچ نہیں پتہ ان تک پہنچ جائے MQM حکیم سعید کے قتل میں ملوث نہیں تھی اس وقت کے چیف منسٹر لیاقت جتوئی #حکیم_سعید