✍️Can write paid content 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement
3 subscribers
Jan 16 • 9 tweets • 4 min read
ایوریج پاکستانی مرد کی کہانی
اپنے آس پاس دیکھیں، شلوار قمیص، پینٹ شرٹ، دھوتی کرتے میں ملبوس، داڑھی والے یا کلین شیو ۔۔ عام پاکستانی مرد
یہ اپنی پیدائش پر ہی مال بردار گدھے یا خچر سمجھ لیے جاتے ہیں
والدین کہتے ہیں کمانے والا پیدا ۔۔۔
ہوگیا، بہنیں کہتی ہیں ہمارا محافظ آگیا، بچپن ہی پاکستانی مرد کی زندگی کا سب سے خوشگوار دور ہوتا ہے
اسکے بعد یہ ورکشاپوں پر کام کرنے والا چھوٹا یا دکان میں ابا کا ہیلپر، یا کوئٹہ چائے ہوٹل کا باہر والا، کار شو روم کا صفائی والا، بوٹ پالش والا، بھکاری، یا کھیت مزدور بن کر آپ کو ملے گا، جیسے ہی بچپن چھوڑ کر لڑکپن کی ٹین ایج میں ۔۔۔
Jan 14 • 20 tweets • 5 min read
آہ ڈاکٹر ظفر عارف، واہ ڈاکٹر ظفر عارف
وہ غالبا 1984 کی بات تھی میں نے پری میڈیکل میں ناکامی کے بعد ڈاکٹر بننے کی خواہش کو دفن کرکے یونیورسٹی میں ڈاکٹر منظور احمد کے شعبہ فلسفہ میں ایم اے پریویس میں۔۔
داخلہ لیا۔ دو چار دنوں بعد ایک سینئر طالب علم نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں نے ڈاکٹر ظفر عارف کا کوئی لیکچر اٹینڈ کیا، میں نے کہا نہیں، تو اسنے مسکرا کر کہا انکے لیکچر ضرور اٹینڈ کرنا۔ چند دن بعد جب میں ایک صبح ڈپارٹمنٹ آیا تو دیکھتا ہوں کے طلبا و طالبات میں ایک عجیب سے جوش و خروش ۔۔۔
Nov 9, 2024 • 5 tweets • 1 min read
آج حامد میر کا تعارف ایک منافق عمرانڈو کے سوا کچھ نہیں جس نے 2024 کے انتخابات کو متنازعہ بنانے میں سب سے بڑا کردار ادا کیا ۔ اب موصوف نے امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت کو اپنے لیڈر عمران نیازی سے جوڑنے کے لئے ایسا لطیفہ گھڑا کہ اس کے قریبی ساتھی بھی انگشت بدندان ہیں ۔ میر ...
کے مطابق ٹرمپ نے اپنے جلسوں میں کتان کی تصویریں دکھا دکھا کر ووٹ حاصل کئے۔
اس پر کینڈا میں مقیم دوست عمران دریش کچھ اعداد شمار لائے ہیں آپ انجوائے کریں اور پاکستانی صحافت کا ماتم کریں۔
امریکہ کے ٹوٹل 16کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
جس میں پاکستانیوں کی کُل تعداد تقریباً 6لاکھ۔۔۔
Oct 29, 2024 • 6 tweets • 2 min read
سید رفعت سلطانہ۔۔۔۔۔۔
ایک روپے والی مائی
جیتے جی کوئی ایک روپیہ بھی نہ دیتا تھا
مر گئی تو شہر بھر کو چھٹی دے دی۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کا تعلق ایک پڑھے لکھے، کھاتے پیتے گھرانے سے تھا۔ لندن اور جرمنی میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں آ کر ڈاکٹر کی خدمت ...
کے فرائض انجام دئیے۔ محبت میں پڑ گئیں تو ایک ڈاکٹر سے شادی کر لی۔
ڈاکٹر صاحب نے جلد ہی ایک اور شادی کر لی۔ بات بے وفائی تک تو ٹھیک تھی مگر، اس نے اپنی بیوی ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کی ساری جائیداد دھوکے سے اپنے نام کر لی، اسے گھر سے نکال دیا۔ حساس دل و دماغ کی مالک سیدہ رفعت ...
May 10, 2024 • 14 tweets • 3 min read
نوازشریف سے مکالمہ :
اس رات میرے فون پر کسی اجنبی نمبر سے کال آتی ہے، میں نے اٹینڈ کیا تو کسی مردانہ آواز نے پوچھا کیا مفتی مفتا لائن پر ہیں، میں نے کہا ۔۔۔ویل دس از مائی سوشل میڈیا ID، کون بات کررہا ہے؟
اس نے کہا میاں محمد نواز شریف بات کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ میں گڑبڑا گیا ۔۔۔۔۔
کیا ؟؟
اتنے میں میاں صاحب کی نرم آواز میری سماعت کے پردوں سے ٹکرائی، السلام و علیکم مفتی مفتا صاحب۔۔ کیسے ہیں؟ میں نے کہا میاں صاحب میں ٹھیک ہوں مگر آپ ۔۔۔۔۔۔
میاں صاحب نے ٹھہری ہوئی آواز میں کہا، مجھے مریم نے آپ کی شکایت کی ہے، کہ آپ پارٹی پر بے رحم تنقید کرتے ہیں، خیر ۔۔۔۔
Apr 22, 2024 • 13 tweets • 3 min read
ایرانی صدر کا دورہ اور بھارتی جاسوس ۔
تحریر: اظہر سید
سی پیک پر جنگی رفتار سے کام ہو رہا تھا ۔ مستقبل کی توانائی کی ضروریات کیلئے نواز شریف امریکی دباؤ کو مسترد کر کے گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع کرنے والے تھے ۔ ایرانی صدر نے گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع کرنے ۔۔۔
کیلئے مشترکہ پریس کانفرنس کیلئے پاکستان کے دورہ کی دعوت قبول کر لی تھی
ایرانی صدر پاکستان کے دورہ پر پہنچے ایران سے آپریٹ ہونے والے بھارتی جاسوس کلبوشن کی گرفتاری کا اعلان ہو گیا ۔ایک پالتو صحافی سے ایرانی صدر کو خاص طور پر کلبوشن کے حوالہ سے سوال کرایا گیا ۔ ایرانی صدر کا ۔۔۔
Apr 13, 2024 • 8 tweets • 2 min read
فرشتہ اور شیطان
کراچی میں ایک بار خبر آئی کہ عبدالستار ایدھی کفن چور ہیں اور بردہ فروشی کرتے ہیں۔ معاملہ چلتے چلاتے کراچی کی ایک دینی جامعہ میں چلا گیا۔
جامعہ سے فتویٰ جاری ہوا، ’ایدھی کو چندہ دینے والے اپنی آخرت کی فکر کریں۔ ‘ اس کی دو چار مزید وجوہات بتاتے ہوئے فتوے میں ۔۔۔۔
لکھا گیا کہ وہ قادیانی ہیں، مرتد ہیں، غیر مسلموں پر خرچ کرتے ہیں اور ’ناجائز بچے‘ پالتے ہیں۔
اس فتوے پر سب سے نمایاں دستخط جس مفتی صاحب کے تھے، اپنے زمانے میں ان کا طوطی شہر کے سب سے بلند مینار پہ بیٹھ کر کر بولتا تھا۔ کراچی میں فرقہ واریت کی ایک منہ زور لہر چلی تو مفتی ۔۔۔۔
Apr 10, 2024 • 18 tweets • 5 min read
چوہے کی پٹائی
سارہ حسین کی وال سے
رات قریبا ساڑھے آٹھ بجے بڑے صاحب نے انٹر کام پر اپنے اے ڈی سی کو کوئی بھی کال اندر دینے سے منع کیا اور اپنے نمبر ٹو اور نمبر تھری کیساتھ خلوت میں راز و نیاز کی باتیں شروع کیں۔ اس موقع پر نمبر تھری جو کے خفیہ سرگرمیوں کی نگرانی پر مامور۔۔۔
لوگوں کا انچارج ہے اس سے لمبر ۲ نے استفہامیہ انداز میں پو چھا رپورٹ کیا ہے ؟
لمبر تھری نے سوالیہ انداز میں لمبر ون کی جانب دیکھا تو لمبر ون نے اثبات میں سر ہلا کر بات جاری رکھنے کا اشارہ دیا۔ لمبر تھری نے لمبر ٹو کی جانب دیکھتے ہوے بات شروع کی اور کہا “ریٹRat “بہت بے ۔۔۔۔
Apr 7, 2024 • 11 tweets • 4 min read
Peerdoms
ان حضرات سے ملیں
برطانیہ کے غریب ترین پیر حضرات
انگلینڈ میں مقیم چند پاکستانی پیر صاحبان کی معلوم دولت کا تخمینہ ( آف شور دولت اور ٹرسٹ اس میں شامل نہیں )
نمبر 1۔ صوفی جنید نقشبندی Grandson صوفی عبداللہ نقشبندی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ گھمکول شریف ، برمنگھم 132 ملین
پاؤنڈ۔ پاکستانی 290 ارب تقریباً
نمبر 2۔ پیر سلطان نیاز الحسن باہو ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم۔ 80 ملین پاؤنڈ ، 176 ارب روپے تقریباً
نمبر 3۔ پیر سلطان فیاض الحسن باہو ، اسسٹنٹ سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم 83 ملین پاؤنڈ ، 183 ارب روپے تقریباً..
Apr 6, 2024 • 13 tweets • 4 min read
لنگڑے کلٹ کے چیلے اور داسیوں کو ضرور پڑھوائیں یہ پوسٹ
جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب وہ بیرسٹر بن کر ہندوستان واپس آگئے تو انہیں الٰہ آباد میں اچھے کلائنٹس لے کر دیئے
لیکن جواہر لال ....
نہرو کمیونسٹ ذہنیت کے مالک تھے، وہ سیاست میں آ کر معاشرے میں مساوات پیدا کرنا چاہتے تھے
والد نے بہت سمجھایا مگر جب دال نہ گلی تو ان نے ایک دن جواہر لال نہرو کی الماری سے سارے قیمتی سوٹ، جوتے اور سگار نکالے اور دوستوں کے بچوں میں تقسیم کر دیئے اور ان کی جگہ, کھدر ...
Mar 18, 2024 • 14 tweets • 3 min read
شیطانی کلٹ کا علاج
چند دن قبل، فیس بک استعمال کرتے ہوئے میری نظر ایک اشتہار پر پڑھی ، اشتہار یہ تھا کہ ایک ہزار ایک ہزار روپے میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے تھری ڈی ماسک فروخت ہورہے ہیں۔
اس اشتہار کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کیونکہ میرے دماغ میں نفسیات کے دو بڑے ....
خوفناک کانسپٹ آئے پہلا انارکی اور دوسرا “ اسٹاک ہوم سنڈروم” ان دونوں چیزوں کی عملی شکل کو ٓاسانی کے ساتھ سمجھنے کے لیے ہم ایک فلم اور ایک سیزن کو مثال کی طور پر لے لیتے ہیں۔
انارکی کو لاقانونیت یا بغاوت کی حالت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جہاں افراد اتھارٹی اور سماجی ...
Feb 27, 2024 • 6 tweets • 2 min read
جھوٹ کا کاروبار
گاندھی جی کے سیکورٹی افسر نے کہا تھا
ہمیں باپو کو غریب دکھانے کے لئے بہت خرچہ کرنا پڑتا ہے۔
باپو کو عوامی ریل پر سوار کرنے کے لئے ساری ریل کی سیکورٹی چیک ہوتی ہے۔ پورے راستے میں پولیس سیکورٹی سنبھالتی ہے۔
سیکورٹی اہلکاروں کو غریب دیہاتیوں کے بھیس میں ڈبے۔۔۔
میں سوار کیا جاتا ہے۔ ان کو پھٹے پرانے کپڑۓ دھو کر پہنائے جاتے ہیں
دو چار ننگ دھڑنگ بچے بھی جامعہ تلاشی کے بعد سوار کئے جاتے ہیں۔
مسافروں کی پوٹلیوں میں فرسٹ ایڈ کا سامان رکھا جاتا ہے۔
راستے کے تمام سٹاپ پر بغیر وردی پولیس یا فوج کے جوان تعینات ہوتے ہیں جو خفیہ اداروں۔۔۔
Feb 16, 2024 • 15 tweets • 6 min read
کلٹ کیا ہے؟
۔۔آصف محمود
کلٹ فالوورز کی تعداد میں اضافے کی ایک بڑی وجہ معلومات کی کمی بھی ہے
کیا ’سیاسی کلٹ‘ سے نجات ممکن ہے؟
جب کوئی ’ کلٹ‘ Cult کسی معاشرے کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے تو کیا اس سے نجات کی کوئی صورت ہو سکتی ہے یا یہ نظام فطرت ہے کہ معاشرے اور اس ...
کی دو تین نسلوں کو اب یہ کلٹ بھگتنا پڑنا ہے اور طوفان کے گزر جانے کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ اب کیا کچھ باقی گیا ہے اور اس ملبے سے کوئی بنیاد کیسے اٹھائی جا سکتی ہے؟
مذہبی کلٹ ہمارے ہاں حالات کے جبر کے تحت زیر بحث آیا لیکن سیاسی کلٹ پر یہاں کوئی کام نہیں ہوا۔ سیاسی کلٹ...
Jan 19, 2024 • 9 tweets • 2 min read
"مشترکہ قومی کیڑے" 🐛🐛🐛🐛
سید مہدی بخاری
اپنی عمر کے پہلے پچیس سال تک میرے اپر پورشن اور لوئر پورشن میں کئی کیڑے تھے۔ ان میں ایک کیڑا تھا جو کہتا تھا کہ اس ملک میں ایک ہی ادارہ ہے جو ٹھیک چل رہا ہے۔پھر میں اپنی چھوٹی سے بیٹھک سے باہر نکلا اور اندرون و بیرون ممالک کے
سفر کئیے تو معلوم ہوا کہ اس ملک میں ایک ہی ادارہ ہے جو کسی بھی ادارے کو چلنے نہیں دیتا (ٹھیک سمجھے، محکمہ ڈاک 🤪)
ایک کیڑا 🐛ایسا تھا جو کہتا تھا کہ اس ملک کی آبادی کا ساٹھ فیصد نوجوانان پر مشتمل ہے جو افرادی قوت کے سبب اس ملک کا سرمایہ بنیں گے۔پھر معلوم ہوا کہ لیٹ نوے اور ۔۔۔
Nov 27, 2023 • 11 tweets • 3 min read
سی ایس ایس سے موت تک کا سفر
بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے....
اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔
بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری ....
Nov 26, 2023 • 8 tweets • 2 min read
As received on WhatsApp Group
💥 کراچی الرٹ :-
توجہ نظر نگراں وزیر اعلی سندھ صاحب
نگراں خاتون وزیر تعلیم سندھ
اور سیکرٹری کالجز
کیا آپ لوگ ایک گرلز کالج میں "سانحہ بہاولپور یونیورسٹی" کے منتظر ہیں ۔۔؟؟
انکشاف ہوا ہے کہ شہر کے معروف "کالج خاتون پاکستان" میں طالبات کے لیئے ..
بنائے گئی ایک عمارت میں ڈائریکٹر کالجز کراچی سلیمان سیال نے رہائش اختیار کرلی ہے
ساتھ ساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کراچی شہباز علی شاہانی اور ڈپٹی سیکرٹری راشد احمد کھوسو کو بھی ایک ایک حصہ الاٹ کر دیا گیا ہے ۔۔
خاتون پاکستان کالج کراچی میں 2 ہزار سے ذائد طالبات زیر تعلیم ہیں...
Nov 26, 2023 • 9 tweets • 3 min read
جاپانیوں کو تازہ مچھلیاں بہت پسند ہیں ، لیکن جاپان کے قریب کے پانیوں میں کئی دہائیوں سے بہت ساری مچھلی نہیں پکڑی جاتی لہذا ، جاپانی آبادی کو مچھلی کھلانے کے لئے ، ماہی گیری کشتیاں بڑی ہوتی گئیں اور پہلے سے کہیں زیادہ دور جانے لگیں -
ماہی گیر جتنا دور گئے ، مچھلیوں ۔۔۔۔
کو پکڑ کر واپس لانے میں اتنا ہی زیادہ وقت لگنے لگا۔ اس طرح ساحل تک باسی مچھلی پہونچنے لگی - مچھلی تازہ نہیں تھی اور جاپانیوں کو ذائقہ پسند نہیں تھا۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ، فشینگ کمپنیوں نے اپنی کشتیوں پر فریزر لگائے۔ وہ مچھلی کو پکڑ کر سمندر میں ۔۔۔۔
Nov 22, 2023 • 10 tweets • 3 min read
تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوبصورت "جگاڑ" ہے۔
اگمینٹن کی گولی میں "amoxicillin" نام کی اینٹی بائیوٹک ہوتی ہے، اور سب اینٹی بائیوٹکس کی طرح یہ بھی بیکٹیریال انفیکشن کو ختم ...
کرتی ہے۔ amoxicillin کا تعلق اینٹی بائیوٹکس کے سب سے بڑے گروپ "beta lactam antibiotics" سے ہے۔ یہ ساری اینٹی بائیوٹکس بیکٹریا کی سیل وال پر حملہ کرکے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں۔
لیکن بیکٹیریا بھی بڑا چالاک ہے، اس نے اتنی ساری اینٹی بائیوٹکس کا ایک ہی علاج نکالا۔ کچھ...
Nov 9, 2023 • 10 tweets • 3 min read
مسلم امہ کی ترقی کا راز
موجودہ دور میں عالم اسلام کی پستی کی سب سے بڑی وجہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیچھے رہنا ھے۔
کیونکہ
مسلم سائنس دانوں کا جو حشر مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی۔۔۔
مذہب نہیں ہوتا۔ ان میں سے چھ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے
یعقوب الکندی
فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماہر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کر کے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں ۔۔۔
Aug 4, 2023 • 5 tweets • 2 min read
نشئی نے حکومت میں آنے سے پہلے اور چار سال حکومت میں رہ کر تو یوتھیوں کو الو بنایا ہی تھا، لیکن اب جو پچھلے ڈیڑھ سال سے یوتھیوں کو مہا پھدو بنا رہا ہے، اسکا تو جواب نہیں ۔
1 : خائن نے امریکی سازش کا بیانیہ بنا کر اسٹیبلشمنٹ کے چھکے چھڑا دئیے ہیں ۔
2 : خائن نے اسمبلی سے استعفیٰ۔۔
دے کر ماسٹر سٹروک کھیلا ہے ۔
3 : لانگ مارچ آدھے راستے میں بھی نہیں پہنچے گا کہ امپورٹڈ حکومت گھر چلی جائے گی ۔
4 : خائن بس 6 دن بعد واپس اسلام آباد آ رہا ہے باپ پارٹی سے بات ہو گئی ہے ۔
5 : اس بار 30 لاکھ بندا اسلام آباد جا رہا ہے حکومت کی کانپیں ٹانگ جائیں گیں ۔
6 : خائن۔۔
Jul 28, 2023 • 10 tweets • 3 min read
یہ واقعہ ڈاکٹر شعیب سڈل نے سنایا ..
1992ء میں راولپنڈی میں پولیس کا عالمی سطح کا ایک سیمینار ہوا تھا شرکت کیلئے بیرون ملک سے
بےشمار پولیس افسر پاکستان آئے ان افسروں میں جاپان کا پولیس چیف بھی شامل تھا۔ سیمینار کے بعد ڈنر تھا، ڈنر میں راولپنڈی کےDIGاور جاپانکے پولیس چیف ایک...
میز پر بیٹھ گئےدونوں نےگفتگو شروع کر دی، گفتگو کے دورانDIG نےجاپانی چیف سے پوچھا :
” آپ لوگوں پر کبھی سیاسی دباﺅ نہیں آتا؟ "
جاپانی پولیس چیف نے تھوڑی دیر سوچا اور اسکے بعد جواب دیا :
"صرف 1963ء میں ایک بار آیا تھا۔! “
ڈی آئی جی صاحب ہمہ تن گوش ہوگئےچیف نے...