Nishtar Medical University is one of the premier medical schools of the country. The majority of degrees it awards r in the fields of Medicine (MBBS),Dentistry.
Jun 29, 2023 • 19 tweets • 4 min read
Yesterday we received a patient in ER male med . He was received BPless pulseless RBS 560 mg/dl. He was in HONK and gasping. He was on cardiac support and his condition was serious. There were 8-10 attendants in the er room with the patient and they were making the situation
worse. ER guard took no action against it. We counseled them about the patient but when the condition of the patient deteriorated, the attendants became furious and pointed towards us that In Docron nay hamary mareez ko ghalat teka lagaya hy jis ki waja sy wo mar raha hy. It was
Jun 1, 2023 • 15 tweets • 4 min read
ٹرشری کئیر ہسپتالوں میں اگر ناقص سہولیات ہوں تو اُسکا زمہ دار ڈاکٹر نہیں ہوتا بلکہ ہسپتال کی انتظامیہ ہوتی ہے جو زیادہ تر نان ڈاکٹر / ٹیکنیکل لوگ ہوتے ہیں ۔ عوام کو لگتا ہے کہ ڈاکٹر اس سب کا زمہ دار ہے ۔
میں زاتی تجربے سے واضح کرتا ہوں 🛑
نشتر میں اکثر ھاوس افسر نے ہی ڈیتھ
ڈکلئیر کرنی ہوتی تھی ۔ اب آپ اندازہ لگائیں کہ اکثر وارڈز میں ڈیتھ پرنٹ سرٹیفیکیٹ نکالنے کے لئے سفید کاغذ نہیں ہوتے تھے ۔ ایسے میں اگر وہ ڈاکٹر اُس فوت ہوئے مریض کے لواحقین سے کہے کہ باہر سے مجھے تین چار سفید کاغذ لادیں میں نے آپکے مریض کا ڈیتھ سرٹیکفیکیٹ بنانا ہے تو وہ لواحقین
Jun 1, 2023 • 8 tweets • 2 min read
پاکستانی عوام کے ذہنوں میں ڈاکٹروں کاوہی امیج ہے۔جو ہمارا فلمی اداکاروں کے بارے میں ہوتا ہے۔یعنی اداکار ہر وقت فلموں والی “زبردست ‘ قسم کی زندگی گزارتے ہیں۔جس میں ہمیشہ خوشی ہے۔کوئ غم نہی ہے۔
عوام کو لگتا ہے ڈاکٹر صرف مسیحا اور فرشتے ہیں۔یہ انسان نہی ہیں۔ان کو نہ تو بھوک لگتی ہے۔
نہ ان کے کوئ جزبات ہوتے ہیں۔اسلئے بارہ گھنٹے لگاتار ڈیوٹی کرتے ہوئے نہ تو ان کو کھانا کھانا چاہئے۔۔۔نہ چائے سیگریٹ پینی چاہئے۔نہ ان کو فیس لینی چاہئے۔کیونکہ ان کو گھر خاندان بیوی بچوں کی ضرورت نہی ہوتی۔نہ ان کے exam فیل ہوتے ہیں۔فیل ہو بھی جائیں تو انکو کوئ ذہنی اذیت نہی ہوتی۔
Jun 1, 2023 • 4 tweets • 1 min read
کتنی راتیں ہوتی ہیں جو MBBS کے طالبعلم کی بغیر نیند کیے گذر جاتی ہیں ،
جب ایک طالبعلم ڈپریشن سے گذر رہا ہو اور اسی دوران اس کا کوئی ساتھی اس سے یہ کہے کہ اس سے اب پڑھائی کا دباؤ برداشت نہیں ہو رہا اور اب وہ خودکشی کرنے کے در پہ ہے تو کتنا مشکل ہوتا ہوگا ہمت جوڑ کر اپنے ساتھی
کو دلاسہ دینا ،
کبھی کبھی تو پروفیشنل لائف سے پہلے ہی یونیورسٹی میں دل کرتا ہے کہ بندہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور بھاگ جائے ،
ہم کسی کی امید زندہ رکھنے کے لیے اپنے نہ جانے کتنے ہی خوابوں اور خواہشوں کا قتل کرتے ہیں تب جا کر کوئی ایک ڈاکٹر خواجہ سعد بنتا ہے جسے کسی روز کوئی
Jun 1, 2023 • 6 tweets • 2 min read
میں مسیحا ہوں !!!
کب میں نے کہا تھا مجھے حساس بنا دے
اے میرے خدا مجھے کچھ اور بنا دے😢😢
میں نے بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی کے ایام درد مسیحائی اور "اپنی قوم کی خدمت" کے جذبے سے سرشار پڑھائی میں گزار دئیے کیونکہ
"میں مسیحا ہوں"
میں برس ہا برس سے اپنوں کی خوشی ، غمی میں
شریک نہ ہو سکا کیونکہ
" میں مسیحا ہوں"
میں نے راتوں کی نیند اور دن کا سکون قربان کر کے 18,18 گھنٹے روزانہ پڑھائی کی کیونکہ
"میں مسیحا ہوں "
میں مسلسل 36 سے اڑتالیس گھنٹے جاگ کر ڈیوٹی کرتا رہا کیونکہ
" میں مسیحا ہوں "
میں ڈیوٹی کے دوران چائے تک نہیں پی سکتا، کیا پتا کوئی
Jun 1, 2023 • 6 tweets • 2 min read
کل سے کچھ عقل کل لوگ کہہ رہے ہیں ڈاکٹر سرکاری ہسپتال کی او پی ڈی بند کر کے اپنی پرائیویٹ پریکٹس سے پیسہ بناتے ہیں سچے ہیں تو پرائیویٹ کلینک بھی بند کر دیں پہلی بات ان نام نہاد عقل کل والوں کو بتا دوں 98% ینگ ڈاکٹر جو کہ سپیشلسٹ کی ٹریننگ کر رہے ہیں وہ کوئی پارٹ ٹائم جاب نہیں
کرتے ہیں انکی اپنی ڈیوٹیاں اتنی زیادہ ہوتی ہیں کہ تھکن بھی مشکل سے اترتی ہے اور جو کنسلٹنٹ اور پروفیسر پرائیویٹ پریکٹس کرتے ہیں وہ کبھی ہمارے احتجاج کا حصہ نہیں بنے انہوں نے ہمیشہ طاقتور مافیا کی غلامی کی ہے یہ لوگ منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کے پیروکار ہیں اور نہ یہ لوگ
Jun 1, 2023 • 5 tweets • 2 min read
ہم تمام ڈاکٹر حضرات جب بھی بیٹھتے ہیں اکثر اس بات پر بحث ہوتی کہ اس ملک میں رہنا چاہئے یا نہیں؟
اور لوگ مجھے قائل کرتے ہے کہ UK میں جا کر سیونگز نہیں ۔۔۔ پیسے نہیں بچتے بہت ٹیکس ہے۔
میرا ہر بار ایک ہی جواب ہوتا ہے اور آج کا واقعہ میرے موقف کی تائید ہیں۔
میرے مطابق جو معاشرہ
آپ کو بنیادی انسانی حقوق نہیں دے سکتا وہ رہنے کے قابل نہیں ہے۔ آپ یقین جانے مجھے UK والے پیسے نہیں مجھے معاشرے میں عزت چاہیے۔ وہ عزت جو UK میں ایک حاکروب کو بھی ملتی ہے اور ڈاکٹر کوبھی۔
مجھے وہ تحفظ چاہئے جو وہاں سڑک پر چلتے ہر انسان کو ہے کہ اسی کوئی بھی کہیں سے بھی آکر
Jun 1, 2023 • 6 tweets • 2 min read
ہفتوں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کا نوحہ کہنے والے کیا ڈاکٹر سعد پر تشدُد کو بھی اُتنا سنجیدگی سے لیں گے؟
اگر آپ بھی اس سوال کا جواب ڈھونڈ رہے ہیں یا کوئی اُمید لگائے بیٹھے ہیں تو ایسا کچھ مت سوچیں کیونکہ مایوس ہونگے۔
وہاں ہمارے وردی والے سیاسی بھائیوں کی بقا کی جنگ تھی تو
اُنہوں نے پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کا ستیاناس کر دیا اور جس طرح سے گرفتاریاں ہوئیں وہ سب آپ کے سامنے ہے مگر یہاں آپ کی بقا کی جنگ ہے، ڈاکٹرز کمیونٹی کی بقا کی جنگ ہے۔ کیا آپ بھی اس بقا کیلئے متحد ہو کر آخری حد تک جائیں گے؟ اگر آج اس واقعے میں مُلوث کِرداروں کے خلاف آپ نہ بولے
ہمارے معاشرے میں خود انحصاری اتنی زیادہ ہے کہ اکثر جہاں نہیں بھی اس عمل کا مظاھرہ کرنا ہوتا وہاں بھی خود پر انحصار کرکے آخری دم کا انتظار کیا جاتا ہے - میں نے ہاؤس جاب کے دوران ہارٹ اٹیک والے مریض کو خود سائکل چلاتے ایمرجنسی
میں آتے دیکھا ہے (ہارٹ اٹیک میں مریض کو مکمل آرام کرنا لازم ہوتا ہے ). میں نے آپینڈیکس کے درد کو گیس سمجھ کر مریض کو بہت دن تک چورن کھاتے اور پھر آنت پھٹنے کے بعد ہسپتال آتے دیکھا ہے - *میں نے ایمرجنسی میں بہت سے مریض "رسیوڈ ڈیڈ" دیکھے ہیں جن کے عزیز ڈاکٹروں سے یہ امید رکھتے
May 31, 2023 • 6 tweets • 2 min read
میں مسیحا ہوں !!!
کب میں نے کہا تھا مجھے حساس بنا دے
اے میرے خدا مجھے کچھ اور بنا دے😢😢
میں نے بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی کے ایام درد مسیحائی اور "اپنی قوم کی خدمت" کے جذبے سے سرشار پڑھائی میں گزار دئیے کیونکہ
"میں مسیحا ہوں"
میں برس ہا برس سے اپنوں کی خوشی ، غمی میں
شریک نہ ہو سکا کیونکہ
" میں مسیحا ہوں"
میں نے راتوں کی نیند اور دن کا سکون قربان کر کے 18,18 گھنٹے روزانہ پڑھائی کی کیونکہ
"میں مسیحا ہوں "
میں مسلسل 36 سے اڑتالیس گھنٹے جاگ کر ڈیوٹی کرتا رہا کیونکہ
" میں مسیحا ہوں "
میں ڈیوٹی کے دوران چائے تک نہیں پی سکتا، کیا پتا کوئی
May 31, 2023 • 10 tweets • 3 min read
چلڈرن ہسپتال لاہور کے آئ سی یو میں ایک پری میچور(جو اپنے مقرہ وقت پیدائش سے پہلے پیدا ہوجاۓ،یہ بچہ سات مہینے میں ہی پیدا ہوگیا تھا)بچہ لایا جاتا ہے
،جسے کسی قسم کا کوئی حفاظتی ٹیکہ نا لگا ہونے کی وجہ سے نمونیا ہوجاتا ہے،یہ بچہ وینٹیلیٹر پر منتقل کیا جاتا ہے ،نمونیا کی شدت سے
بچے کا پھیپھڑہ پھٹ جانے کی وجہ سے اسے پھیپھڑے کے اندر ایک نالی لگا دی جاتی ہے اور اس بچے کے گھر والوں کی اسکی مکمل حالت بتائ جاتی ہے جس پر اسکے لواحقین اطمینان کا اظہار کرتے ہیں ،بعد میں اسی بچے کی وفات پر وارڈ میں ہنگامہ ہوتا ہے اور ایک ایسا ڈاکٹر جس کا اس بچے کے بیڈ سے کوئی
May 31, 2023 • 4 tweets • 1 min read
ڈاکٹروں سے ایک سوال۔۔۔
کوئی ایک مثال جس میں ڈاکٹروں پر تشدد کرنے مجرمان کو سزا ھوئی ھو ۔۔؟؟
بھائیو ۔۔۔
ھمیشہ سے آخر میں صلح صفائی اور معافی دے دی جاتی ہے۔۔
اس واقعے میں بھی اتنے ظلم کے بعد بھی ان ظالموں کو صلح معافی کے نام پر چھوڑ دیا جائے گا۔
سکرین شاٹ کے لیں ۔۔
اگر عدالت میں کیس چلا ، بدمعاشوں کو عدالت سے سزا ھو۔۔
ضرور بتائیے گا ۔
چلڈرن ہسپتال کی انتظامیہ بھی وہی کرے گی .جو انکے فائدے میں ھو گا۔۔
اپنی ویلیو اور نمبر سکورنگ کرنے کے چکر میں صلح اور معافی کرا کے اور فائدے بٹورے گی۔۔
حقیقت یہ ہے ۔۔
پاکستان ایک جنگل ہے جہاں
May 31, 2023 • 4 tweets • 2 min read
دہشت گرد پولیس
Assault of doctor in children hospital lahore by the ASI attendant should be condemned on a national level by the doctor community. How dare they assault a doctor on duty like that. Look at the videos. They are so heartwrenching. And the FIR was not being
registered because the assaulter is an ASI. Upon blocking of ferozepur road, the FIR was registered against UNKNOWN person. Then the SSP came and names were mentioned in FIR with reduced extent of injury. Every doctor should speak up against this. Take a stand before this
May 29, 2023 • 4 tweets • 2 min read
عالمی برادری کی جانب سے امداد روکے جانے کی دھمکیوں کے باوجود افریقی ملک یوگنڈا کے صدر نے ہم جنس پرستی کی حوصلہ شکنی کرنے والے سخت بل پر دستخط کردیے۔
حکومت کی جانب سے ہم جنس پرستی کو معمولات زندگی سے انحراف قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
پارلیمنٹ کی جانب سے رواں ماہ
مئی کے آغاز میں پاس کیے گئے بل میں سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں، جس میں ہم جنس پرستی کے فروغ پر بھی 10 سال یا عمر قید تک کی سزا رکھی گئی ہے۔
قانون کے تحت کم سن بچوں، محرم افراد اور ایچ آئی وی میں مبتلا افراد سے جنسی تعلقات استوار کرنے یا انہیں ہم جنس پرستی کی جانب راغب کرنے پر
May 29, 2023 • 4 tweets • 1 min read
A recent report reveals that a significant number of government employees in Pakistan enjoy the privilege of receiving free electricity, resulting in a substantial financial burden on the national exchequer.
According to information obtained from the Ministry of Energy,
approximately 189,000 government employees across the country benefit from this perk. The report further states that these employees collectively consume over 34 crore units of free electricity on an annual basis, amounting to a cost of more than Rs 8 billion.
May 15, 2023 • 38 tweets • 9 min read
ٹرسٹ۔۔۔ اور۔۔۔۔ القادر ٹرسٹ:
ٹرسٹ کے دو معنی ہیں، ایک لغوی اور ایک قانونی۔
لغوی معنی کے لحاظ ٹرسٹ کا معنی *"اعتماد"* ہے اور قانونی لحاظ سے *"ٹرسٹ"* ایک ڈھیلا ڈھالا سا خیراتی ادارہ ہوتا ہے جس میں اثاثوں کی ملکیت ٹرسٹی (ادارے کے سربراہان) کے پاس ہوتی ہے۔
ٹرسٹ قائم کرنے کی سب
سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وراثت ٹیکس، گفٹ ٹیکس، ویلتھ ٹیکس اور ٹرانسفر ٹیکس سے بچا جا سکتا ہے۔ ٹرسٹ کی انکم پر انکم ٹیکس نہیں ہوتا لہٰذا ٹرسٹ کے ذریعے انکم ٹیکس سے مستثنٰی آمدنی اور اثاثے وصول کیے جا سکتے ہیں، اور اس پر قانونی اعتبار سے سوال نہیں اٹھایا جاسکتا۔
Sep 17, 2022 • 4 tweets • 1 min read
They mourn death of the Queen.
This is how the British Raj used to execute some of the prisoners in the Indian Subcontinent. This method of execution is most closely associated with the British colonial rule in India. Following the Indian Rebellion of 1857, "blowing from a gun"
was a method British used to execute rebels as well as for Indian sepoys who were found guilty of desertion.
George Carter Stent described the process as follows:
"The prisoner is generally tied to a gun with the upper part of the small of his back resting against the muzzle.
Jul 20, 2020 • 15 tweets • 4 min read
" لیجنڈز آف نشتر "
1945 میں نئے میڈیکل کالج بننے کی کوشش کا آغاز ہوگیا تھا جب پنجاب میں واحد میڈیکل کالج ' کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج ' تھا جہاں مذہبی اور طبقاتی منافرت کے باعث مسلمان طالب علموں کی تعداد بہت کم تھی ، نشتر کے پہلے پرنسپل ڈاکٹر محمد جمال بھٹہ ( لیجنڈ آف نشتر سیریز کے
پہلے کردار جن کا ذکر الگ تحریر میں کیا جائے گا ) نے اپنی کاوشوں سے پیغام پہنچانا شروع کردیا تھا
1950 میں بالآخر پنجاب میں ایک میڈیکل کالج تعمیر کرنے کا فیصلہ ہوا لیکن لوکیشن کیا ہونی چاہے؟ لاہور ، راولپنڈی اور ملتان کے نام شارٹ لسٹ کئے گئے جو بعد میں کم ہوکر صرف ملتان اور
Jul 8, 2020 • 4 tweets • 2 min read
اب تک کےلئے میرے شیخ چلی صاب کے منصوبے
تبدیلی رضاکار فورس جنہوں نے 2013 روکنی ایسی زبردست فورس دنیا دیکھے گی دنیا نے دیکھا پھر اگلے پانچ سال دھاندلی کا رونا
تعمیر سکول بڑے فوٹو سیشنز ھوئے ایسا زبردست سکول جہاں غریبوں کے بچوں کو اعلی تعلیم ملے گی اس کے بعد سب ختم
احساس پروگرام ایشیا کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام طالب علموں کےلئے کیا بنا تصویری سیشنز کے علاوہ
کلین گرین منصوبہ پاکستان کی تقدید بدل دے گا صاف ستھرا پاکستان پھر گراؤنڈ پر کام زیرو
ہیلتھ کارڈ سے اب غریب اپنی اور فیملی کا علاج کرا سکے گا کہیں بھی مفت مگر کیا بنا؟ سب ختم
Jul 7, 2020 • 14 tweets • 4 min read
ملتان:کرونا وبا پھیلی تو اس نے دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کردیا، ہزاروں لوگ بے روزگار ہوئے اور عام آدمی کو معاشی طور پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن اس پریشان کن صورتحال میں بھی مافیا اپنی لوٹ مار سے باز نہ آیا اور نشتر ہسپتال کے ذمہ داران جو کہ پورے جنوبی پنجاب کے علاج
کی سہولت کے لئے دن رات کام کرنے کا دعوی کرتے ہیں کورونا کی صورتحال میں مالی خوردبرد اور مالی بے ضابطگیوں میں ملو ث نظر آئے۔ ہسپتال کے ایم ایس نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بے باکی سے وبا کے فنڈ پر اپنا ہاتھ صاف کیا۔ لیکن اس صورتحال میں کبیروالہ کے رہائشی شہری