How to get URL link on X (Twitter) App
ملک پاکستان نے ترقی کا سفر کم ہی دیکھا عوام حکمرانوں کے طرزِ سیاست کو تنقید کرتے نظر آئے یا دوہائی دیتے اس آس کے ساتھ دنیا سے چلے گئے کہ اس ملک کا کبھی کچھ بھلا ہو۔۔"اس ملک کو اللّٰہ ہی چلا رہا ہے" یہ وہ جملہ ہے جو ہر پاکستانی کی زبان پر کسی کلمہ کی مانند ادا ہوتا ہے