Premier Economic/Research Leading Think Tank & Degree awarding Inst of Pakistan. Est. 1957
REPEC Top Ranked
Youtube: https://t.co/LKvn9SKanv
Aug 15, 2022 • 9 tweets • 10 min read
Pakistan's 1 Year Growth Strategy @PIDEpk Thread 🧵👇
- Our Long Term Growth, productivity & Investment are declining
- Lowest investment rate in the region
- Our Export trend is flat
- Govt Foot print is 67% of GDP
- Govt has crowded out Market Competition #PakistanAt75
Current Crisis & Constraints:(The Available Policy Choices are limited) 1. No fiscal space available to the govt 2. Increase in public investment is not possible 3. Taxes are high 4. Balance of payment crisis–Highly indebted 5. Rightsizing is required but privatization difficult
Jan 4, 2022 • 6 tweets • 8 min read
پاکستان میں نوجوانوں کو ڈگری مکمل کرنے کے بعد نوکری کے حصول کے لیئے اوسطا 10 سال سے زیادہ کا وقت لگتا ہے۔
لیبر فورس میں نئے لوگوں کے لیئے بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ ہے.
@durre_nayab_@nadeemhaque@ilo@drniqbal@Wabbasi007@fsherjan
لمحۂ فکریہ۔۔۔
31 فیصد سے زائد نوجوان بشمول گریجویٹ ڈگری رکھنے والے بے روزگار ہیں، ان میں خواتین کی تعداد 51 فیصد اور مرد 16 فیصد ہیں۔
دیہی علاقوں کے گریجویٹس کے حالات اس سے بھی برے ہیں۔
پائڈ کی سلج سیریز میں حکومتی اداروں, سرکاری افسران اور مشینری کی طرف سے کاروبار اور اجازت ناموں میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا گیاہے۔
پائڈ کی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں بہت ساری کاروباری مسائل اور رکاوٹوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے دور کیا جاسکتا ہے۔ pide.org.pk/?tx_research-s…
اگر آپ اسلام آباد میں پرائیوٹ سکول قائم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو 9 مہینےسرکاری دفاتر کے چکر، انتظار، تقریبا 2 لاکھ 85 ہزار روپے کا خرچہ اور انتہائی درجے کے ذہنی دباؤ سے گزرنا پڑے گا۔
پائڈ تحقیق۔ pide.org.pk/research/setti…