ڈی جی خان سیلاب زدہ علاقوں میں سروے کےلئے ٹیمیں تشکیل: ضلع کونسل ہال سروے ٹیموں کی تربیت۔
•ضلع،تحصیل اور پٹوار سرکل سطح کی ٹیمیں بنائی گئی ہیں
•گھر،فصلوں کے نقصان کے سروے کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائیگا. #FloodsInPakistan2022
ریونیو،زراعت،بلڈنگز،لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کے نمائندے سروے میں شامل
•اربن یونٹ،پی ڈی ایم اے اور عوامی نمائندے بھی سروے ٹیم کا حصہ ہوں گے
•اربن یونٹ کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں سروے کےلئے مخصوص ایپ بھی تیار
ڈی جی خان سیلاب زدہ علاقوں میں سروے کےلئے ٹیمیں تشکیل: