We keep you #uptodate with #currentaffairs and #political #scenarios in #Pakistan. Watch or listen all #talkshows and #viralclips at https://t.co/qzLZImGKLx
Jul 12, 2019 • 5 tweets • 5 min read
1/5 جج #ارشاد_ملک کے بیان حلفی میں انکشافا ت:مسلم لیگ ن کی طرف سے ١٠ کروڑ کی آفر ہوئی اور کہا گیا جس ملک میں چاہییں گے وہاں مل جائیں گے-اس سے پہلے مقدمہ ایک منصوبے کے تحت جج بشیر کی عدالت سے ارشاد ملک کی عدالت میں ٹرانسفر کیا گیا ، تاکہ رشوت دے کر اپنی مرضی کا فیصلہ لیا جا سکے 2/5 جب فیصلہ اپنی مرضی کا نہیں آیا تو مسلم لیگ ن نے دوبارہ رابطہ کیا اوردوبارہ ملتان کی ویڈیو دیکھا کر بلیک میل کیا- پھر نواز شریف کی ضمانت کے دوران 6 اپریل 2019 کو ناصر بٹ بلیک میل کر کے مجھے ان کے پاس لے کر گیا-اس سے پہلے میری وائس ریکارڈنگ کی ایک سکرپٹ دیا گیا #ArshadMalik