آزادی جیسی نعمت کو محسوس کرنے کیلئے آزاد ہونا پڑے گا آزادی کوئی لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے عدل ہے استحقاق اور وسائل سے استفادہ ہے قومی ترجمانی ہے
May 31, 2023 • 13 tweets • 5 min read
پاکستانیو
گواہ رہو 442 کے ایوان پارلیمان میں 90% ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایجنٹ ہیں
ہر سیاسی جماعت و سیاستدان فوجی اسٹیبلشمنٹ کا پالتو اور مراعات یافتہ ہے
پی ٹی آئی پہلی بار خالصتاً سیاسی پارٹی بن کر ابھری ہے جس کی بنیاد 1996 میں معروف کرکٹر اور فلنتھروپسٹ @ImranKhanPTI نے رکھی
سب کی طرح عمران خان کی بھی یہی سوچ تھی کہ پاکستان ایک آزاد خودمختار ملک ہے جس کی سلامتی و خوشحالی کے ضامن اداروں بشمول #فوج_عدلیہ_انتظامیہ_پولیس_پارلیمان اور نظام حکومت کو کرپٹ سیاسی مافیا اور کرپشن نے جکڑ رکھا ہے
اسی لا قانونیت اور ناانصافی سے نجات کیلئے
May 23, 2023 • 6 tweets • 2 min read
اس نے کہا تھا
پاکستانیو یہ تمھاری زندگی تمھاری نسلوں کا مستقبل ہے ان کیلئے نکلنا سامنا کرنا
مجھے اللّٰہ نے بہت نوازا ہے میں تو شائد برداشت کر لوں لیکن میرے پاکستانیو آپ برداشت نہیں کر سکو گے
اس بات کی حقیقت 10 سال بعد سامنے آئی
اس اکیلے نے وہ کر دکھایا جو 25کروڑ عوام نہ کر پائے
اس نے احساس کیا اپنی ماں کی تکلیف سے قوم کی ماں کی تکلیف کا
اس نے احساس کیا اپنی تعلیم سے قوم کے بچوں کی تعلیمی ضروریات کا
اس نے احساس کیا مزدور کی بھوک اور آرام دہ بستر و روزگار کا
اس نے احساس کیا اپنی ماں کی بیماری سے قوم کی صحت کا
اس نے احساس کیا دنیا اور اپنے تعلیمی نصاب کا