PammaG Profile picture
وتَعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
Mar 17 14 tweets 4 min read
ایک بار پھر ان دورحاضر کے کھچوں پر یہ تحریر
پوری اترتی ہے۔
پاکستانی صحافت کے عظیم دماغ..!!
بس ایک ضرور پڑھیئے گا۔

ایک شادی میں رخصتی کے وقت دلہن باپ کے گلے لگ کر زاروقطار روہی تھی وہاں موجود ایک شخص نے کہا کہ یہ شادی زیادہ دیر نہیں چلنے والی دلہن اس شادی سے خوش نہیں ہے کیونکہ👇 Image
Image
Image
Image
دلہن رو رہی ہے۔
دلہن کے والد نے آنسو پونچھتے ہوئے دلہے سے پوچھا کہ یہ شخص کون ہے۔؟
دولہے نے جواب دیا کہ یہ لالہ موسے والے جاوید چودھری ہیں۔
-------
جب حفیظ جالندھری قومی
قومی ترانہ لکھ رہے تھے تو اچانک کہیں سے بھاگتا بھاگتا ایک نوجوان آیا،اور کان میں کہنے لگا یہ قومی ترانہ 👇