Abdul Mateen (Kohistani) Profile picture
UN #Volunteers dedicated his life to Education Freelance writer!blogger #کوہستان_میں_تعلیمی_فقدان محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں 💞
Oct 4, 2023 10 tweets 3 min read
آپر کوہستان ۔۔۔۔
کوہستان اپر کو کراہ ارض پر سب سے پسماندہ اور موجودہ صدی میں ضروریات زندگی کی تمام تر سہولیات سے محروم خطہ کہا جائے تو بجا ہوگا حلانکہ دور حاضر میں ملک خداداد پاکستان کا سب سے بڑا پاور پراجیکٹ 4700 میگاووٹ اس خطہ کوہستان کی عین سنٹر میں بننے جارہا
@Dasu_HPP



Image
Image
Image
Image
ورلڈ بینک اور دیگر مالی اداروں کی تعاون سے جاری ہے مگر ظلم کی انتہاء یہ کی اس پراجیکٹ کی سمرات سے مقامی لوگ اج بھی محروم ہیں ایک اندزے کمطابق کوہستان کہ 300 کی قریب پڑھی لکھے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیکر در در کہ ٹھکریں کھا رہے ہیں اور چوکیدار مالی خانسامہ تک پنجاب سے
May 24, 2023 14 tweets 4 min read
اللّٰہ نے دودھ فروش کو نوازا ۔۔۔۔تو اس کی گردن میں سریا آ گیا۔۔۔۔ !

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ڈائریکٹر ملک معراج خالد تھے۔ وائس چانسلر ہی کہہ لیجیے۔ میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ایم اے انگریزی کے دوسرے سمسٹر کا طالب علم تھا۔⏬ Image یونیورسٹی نے فیسوں میں دو سو فیصد اضافہ کر دیا۔ میں نے ملک معراج خالد کے خلاف ایک مقامی روزنامے میں کالم لکھ دیا۔ میں نے لکھا کہ ایک دودھ بیچنے والا ڈائریکٹر بن جاتا ہے تو اس کی گردن میں سریا آ جاتا ہے اور وہ اپنا ماضی بھول جاتا ہے۔ یاد نہیں اور کیا کچھ لکھا لیکن وہ بہت ہی نا
May 24, 2023 12 tweets 3 min read
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ہوا تھا ۔ دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے ، جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے ۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کروا سکتا ہے ؟
سب خاموش رہے ، دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں ⏬ Image زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ۔
سلطان نے شرط منظور کرلی ، اس شخص کو چلہ کے لیے بھیج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا ۔
6 ماہ گزرنے کے بعد ⏬
Apr 16, 2023 7 tweets 3 min read
#کوہستان_میں_تعلیمی_فقدان
جب سےاس فلڈ میں ہوں اس سے زیادہ خوبصورت تحریر اور تصویریں آج تک نہیں دیکھیں
👇
تحریر: عامر گمریانی
چند دن قبل ان دو بچوں کے متعلق لکھا تھا یہ بچےبدقسمتی سے یتیم ہیں۔ان کی ماں سکول میں داخلےکے لئے میرے پاس لائی تھی۔ہم نےدونوں کوسکالرشپ پر داخلہ دے دیا۔⏬ ImageImageImageImage تین اپریل کو سکول کھلا تو یہ دونوں بھائی بن سنور کر سکول پہنچے لیکن پہنچتے ہی مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کرنی شروع کی۔ اسمبلی میں تمام بچوں سے فاصلے پر کاندھوں پر بیگ لٹکائے کھڑے روتے رہے۔کوئی ٹیچر پاس جانے کی کوشش کرتی تو یہ زاروقطار رونے لگتے۔ میں مسلسل ان کا مشاہدہ کرتا رہا⏬
Mar 30, 2023 20 tweets 5 min read
شیشم (ٹالی)
پاکستان کے مقامی درخت۔
شیشم کے عروج و ذوال کی کہانی
سال 1865 ہے، انگریز سرکار نے اپنی سب سے امیر کالونی ہندوستان کے وسائل تک بہتر رسائ کے لیے، اسٹیم انجن کی طاقت سے دوڑتے ریلوے کے نظام کو پورے ہندوستان میں بچھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مگر اس نظام کی کامیابی میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ رکاوٹ اسٹیم انجنون کو رواں رکھنے والے ایندھن( جلنے والی بہترین لکڑی) کی بروقت، مسلسل اور وافر مقدار میں سپلائ کا نہ ہونا ہے۔

اسی ایندھن کی ضرورت کی وجہ سے انگریز سرکار نے 1866 میں ضلع لاہور اور قصور کے مضافات میں ایک مصنوعی ⏬
Mar 29, 2023 11 tweets 2 min read
دوکان کا بورڈ....!!
ایک ایک لفظ پڑهنے سے تعلق رکهتا ہے...
ﺍﯾﮏ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﻧﮯ ﺍﺩﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﺤﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮭﻮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﺭﮈ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ..
" ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺎﺯﮦ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ"
ﺍﯾﮏ ﺍﺩﯾﺐ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺬﺭ ﮨﻮﺍ .. ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ .. " ﻣﯿﺎﮞ ! ﺍﺗﻨﺎ ﻟﻤﺒﺎ ﺟﻤﻠﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺿﺮﺭﻭﺕ ﺗﮭﯽ .. ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ " ⏬
Mar 29, 2023 5 tweets 2 min read
سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُسکے اپنے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی....
اُس نے سمندر سے کہا اپنی لہر سے میرا بچہ باہر پھنک دے مگر سمندر نہ مانا تو چڑیابولی دیکھ میں ⏬ تیرا سارا پانی پی جاوُں گی تجھے ریگستان بنا دونگی... سمندراپنے غرور میں گرجا کہ اے چڑیا میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کردوں تو تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے؟
چڑیا نے اتنا سُنا تو بولی چل پھرخشک ہونے کو تیار ہوجا اسی کےساتھ اُس نےایک گھونٹ بھرا اُوراڑ کےدرخت پہ بیٹھی پھرآئی گھونٹ ⏬
Feb 17, 2023 8 tweets 3 min read
موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟؟ بہت اہم ریسرچ
(پبلک سروس میسج)

کل اورنگ آباد کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم MSG نئے بننے والے ایکسپریس وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔
@NHMPofficial @MAbdullahGul جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک دن میرے ذہن میں سوال آیا کہ ملک کی جدید ترین سڑکوں پر سب سے زیادہ حادثات کیوں ہو رہے ہیں؟اور حادثےکا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ بھی صرف ٹائر پھٹنےسے۔ ہائی وے بنانےوالوں نےسڑک پر ایسی کون سی اسپائکس ڈال دی ہیں کہ سب کے ٹائر پھٹ گئے⏬
Feb 3, 2023 12 tweets 3 min read
عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ہے ؟

انگریزی تحریر : جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال۔
اردو ترجمہ ::

میں آپ کو بتاؤں کہ عمران خان نے ایسا کیا جُرم کیا کہ امریکہ کو اُسے فوراً اسکے عہدے سے ہٹانا پڑا اور اگر امریکہ ایسا نہ کرتا تو اسے کس قسم کے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے۔⏬ اس کو سمجھنے کے لیے پہلے دو تصورات کا احاطہ کرتے ہیں۔

1) پیٹرو ڈالر کیا ہے؟ یہ 1974 میں شاہ فیصل اور صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔

اس معاہدے کے تحت سعودی عرب ذمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکی ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسری کرنسی یا سونا⏬