رانا علی Profile picture
Aug 8, 2023 15 tweets 4 min read
دور غلامی کی بات ہے پنجاب کے درجنوں پیروں نے اکٹھ کیا اور وقت کے ایک بڑے ولی اللہ کے پاس پہنچے اور کہا حضور یہ کیا؟ اب ہم پر فرنگی راج کریں گے؟

اس ولی اللہ نے روحانی دنیا میں پرویش کیا اور شہنشاہ جارج کے سر سے تاج اتار کر پھینک دیا غرض سات بار تاج اتار کر پھینکا اور سات بار جارج کے سرپر کوئی طاقت تاج دوبارہ رکھ دیتی

ولی اللہ بہت پریشان ہوئے اور دہل گئے روحانی دنیا سے واپس مادی دنیا میں پرکٹ ہوئے اور پیروں سے کہا

میں نے سات مرتبہ جارج کے سر سے تاج اتار کر پھینکا اور ساتوں مرتبہ بارگاہ رسالت کے حکم سے جارج کے سر پر دوبارہ کسی نے تاج رکھ دیا اس لیے
Mar 27, 2023 6 tweets 3 min read
1882 میں چھپنے والی یہ کتاب بہت مشکل سے ملی ہے یہ کتاب لپل ایچ گریفن کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے لپل گرفن نے پنڈت موتی لعل کاٹہجو سے کروایا تھا اس میں پنجاب کے رئیسوں سمیت ان رئیسوں کے انگریز سرکار کے لیے کارناموں اور اپنی قوم سے غداریوں کے انعام کے طور پر ملنے والی انگریز کی جاگیروں اور انعام و خلعتوں کا بھی تذکرہ ہے ذیل میں شاہ محمود قریشی کے خآندان کی پنجاب سے غداریوں کے عوض انکو انگریز کی طرف سے ملے انعام کا تذکرہ اس کتاب کے عکس کے ساتھ پوسٹ کررہا ہوں آخری تین صفحے لازمی پڑھیں,. پوری کتاب اگلی پوسٹ میں پوسٹ کروں گا،۔۔۔
Mar 26, 2023 7 tweets 2 min read
اچھا پنجابیوں کے شُغل دیکھو
کسی نے کہا ہے کہ گُجر الگ قوم اور گوجری ان کی زبان ہے اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب میں کوئی قوم دکھا دو جس کے نام پر کوئی زبان ہو، سُن کر میں تو حیران و پریشان ہی ہوگیا بھئی پنجابیوں کو پنجابی بننے میں شرم کیوں آتی ہے؟ مطلب اب پنجاب کے گُجر خیبرپختونخواہ کے گجروں کے پیروکار بنیں گے؟ اسکے بعد افغانی گجروں کے پیروکار بنیں گے؟ کیا پنجابی گُجر جارجیا کو اپنا وطن ثابت کرنے کی بجائے برصغٰیر کو اپنا وطن ثابت نہیں کرسکتے؟
افغانی گُجر اور سرحد کے گُجر ایسے غلام ہیں جو اگلے دو سو سالوں میں بھی پشتونوں کے مقابلے میں
Mar 26, 2023 15 tweets 3 min read
لاہور شریف میں آپ جائیں تو آپکو وہ وہاں ایسی قومیں آباد دکھیں گی جو پچھلی صدی یا ڈیڑھ صدی میں وہاں آباد ہوئیں مطلب کشمیری ارائیں خواجے شیخ لاہور کی بیشتر آبادی قدیم لاہوری نہیں تو پھر قدیم لاہوری کہاں ہیں جو مسلم حملہ آوروں سے قبل اس علاقے پر بستے تھے وہ کہاں گئے؟ تو وہ گئے راجستھان کے علاقے میواڑ میں ، میواڑ کا سسوڈیا راجپوت قبیلہ لاہور کا قدیم واسی قبیلہ تھا
Mar 25, 2023 11 tweets 3 min read
اچھا اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سب کُچھ اچانک ہوا ہے تو آپ غلط ہیں ہمیشہ یاد رکھیں پاکستان کی تخلیق کا مقصد ہی انگریز کا اپنے وفادار خاندانوں کو نوازنا تھا باقی سب کُوڑ کہانی ہے بلوچستان میں سندھ میں پنجاب اور سرحد میں انگریز کی صدیوں تک خدمت کرنے والے خاندان اتنے امیر ہوچکے تھے کہ انہیں شدید خوف تھا کہ اگر انگریز واپس چلا گیا تو ذہین قوم ہندو اور ہندوؤں سے مسلمان ہوئی برادریاں ہمیں ایسے دبا لیں گی جیسے ہمارا کوئی وجود ہی نا تھا

اس تاریک مستقبل سے بچنے کے لیے انگریز کے وفادار مسلمان نوابوں اور وڈیروں نے وکیل کرنے کا سوچا وکیل نے انکا کیس بخوبی لڑا
Nov 6, 2022 32 tweets 6 min read
یہ تحریر متعدد مرتبہ آپ نے پڑھی ہو گی۔ اس کو دہراتے رہنا چاہئے تاکہ یاد رہے کہ جب پہلی مرتبہ ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہونے اور آمریت کا مقابلہ کیا تو کس نے کیا کردار ادا کیا ۔ اس پہلے معرکہ کے بعد کی تاریخ مطالعہ پاکستان ہے یا ہر ایک کی اپنی اپنی۔ آج بھی وہی کردار ،ان کی دوسری تیسری نسل ، جماعتیں اور ادارے ہیں ۔۔۔
تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لی گئی

پاکستان میں پہلی دھاندلی 1965 کے صدارتی الیکشن میں فوج ،بیوروکریٹس، پیروں اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سے ہوئی جس کے بعد حق سچ کا ساتھ دینے والے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا تھا غدار کہلائے۔
Nov 5, 2022 4 tweets 1 min read
گُجر لاجک

جہاں ایک پوری ریاست گجرات ہے
جہاں ایک پورا ضلع گجرات ہے
جہاں ایک پورا ضلع گوجرانوالہ ہے
جہاں ایک پوری تحصیل گوجرہ ہے
جہاں ایک پورا شہر گوجرخان ہے
جہاں ایک پوری گوجری زبان ہے

وہ ہمارا آبائی وطن نہیں بلکہ ہزاروں میل دور جارجیا ہمارا آبائی وطن ہے

کیونکہ ہمیں یہ افگانی گوجروں نے بتایا ہے

وہی افگانی بھگوڑے گوجر جنکو محمود غزنوی پنجاب سے غلام بنا کر غزنی لے گیا تھا
اور انہیں افگانستان سے جارجیا تک بردہ فروش مارکیٹوں میں فروخت کردیا تھا
Oct 30, 2022 16 tweets 3 min read
دور غلامی کی بات ہے پنجاب کے درجنوں پیروں نے اکٹھ کیا اور وقت کے ایک بڑے ولی اللہ کے پاس پہنچے اور کہا حضور یہ کیا ہم پر فرنگی راج کریں گے؟ اس ولی اللہ نے روحانی دنیا میں پرویش کیا اور شہنشاہ جارج کے سر سے تاج اتار کر پھینک دیا غرض سات بار تاج اتار کر پھینکا اور سات بار جارج کے سرپر کوئی تاج دوبارہ رکھ دیتا
ولی اللہ بہت پریشان ہوئے اور دہل گئے روحانی دنیا سے واپس مادی دنیا میں پرکٹ ہوئے اور پیروں سے کہا
Jun 20, 2022 10 tweets 2 min read
ویدک مذہب کا ایپی سینٹر پنجاب تھا اور اسے اس وقت جغرافیائی پہچان سپت سندھو اور پنجند کے علاوہ یہاں آباد آریہ قوم کی نسبت سے "آریہ ورت" کہا جاتا تھا اسکی ایک اور پہچان یہاں آباد منو کی اولاد سے پانچ آریہ قبیلوں کی نسبت سے "پنج جنا" , "پنچال" , "پنچا کرشتی" کہا جاتا تھا مطلب آریہ نسل کی نسبت سے آریا ورت
سات دریاؤں کی نسبت سے سپت سندھو
پانچ دریاؤں کی نسبت سے پنج ند
منو کی اولاد کے پانچ قبیلوں کی نسبت سے پنچ جنے, پنچال, پنچ کرشتی

رگ وید میں مزکور منو کی اولاد سے قدیم ترین آریہ کے پنجاب میں پانچ قبیلے یہ تھے
Jun 20, 2022 7 tweets 2 min read
رگ وید اور یجر وید کے مطابق شری منو انسانوں کا عظیم طوفان کے بعد بچنے والا پہلا انسان تھا اور شری منو برصغیر کے جنوب کے علاقے ڈراوڈا (موجودہ علاقہ کیرالہ) کا راجہ تھا متسیا (مچھلی) کی بشارت کے بعد سپت رشیوں چرند و پرند کے ہمراہ کشتی میں سوار ہوا اور پنجاب کے پہاڑی علاقے منالی میں اترے اور پنجاب میں پہلی انسانی تہذیب کی بنیاد رکھی منو نے منوسمرتی بنائی اور منو کی اولاد سے پانچ قبیلے بنے جن کو پنجاب کے پہلے پانچ قبیلے کہا جاتا ہے ان پانچ قبیلوں کا رگ وید میں ذکر پنچ جنا (پنجابی = پنج جنے) پنچال (پانچ والے) پنچا کرشتی (پانچ قبیلے) سے ہوتا ہے ان پانچ
Jun 19, 2022 26 tweets 7 min read
سب سے کڑوہ سچ یہ ہے کہ تاریخ ہند میں کوئی بھی جنگ ہندو مسلم کے درمیان نا ہوئی کسی جنگ کا مقصد اسلام کا نفاذ یا ہندو مت کا خاتمہ نا تھا کوئی مسلم بادشاہ اسلام کی سربلندی کے لیے تلوار اٹھائے نا پھرتا تھا یہ جنگیں خالصتاً دولت ہند عظیم کے لیے ہوتیں تھیں ہند میں دو تقسیمیں بدھ مت کے دور سے ہی پیدا ہوچکی تھیں بدھ مت نے پرانی ہندو روایات کو یکسر مسترد کرکے نیا نظام دیا تھا لیکن یہ نظام مہاتما بدھ کا بنایا ہوا نا تھا بلکہ اس مذہب کے مذہبی پیشواؤں کا بنایا ہوا تھا بدھوں نے عروج حاصل کیا (ہر نئے مذہب کو ایک عروج ضرور ملتا ہے) تو
Jun 18, 2022 7 tweets 2 min read
ابراہیم علیہ السلام کی مادری زبان عربی نا تھی آپ کی پیدائیش ترکی کے شہر عرفا میں ہوئی تھی آپ نے کنعان میں ہجرت کی اور آپ کے ایک بیٹے اسماعیل علیہ السلام مکہ میں رہائش پذیر ہوئے اور مقامی عربوں کی زبان اختیار کی آپ کی والدہ حضرت ہاجرہ کا تعلق مصر سے تھا اور مصریوں کی بھی اس وقت زبان عربی نا تھی ابراہیم علیہ السلام کے دوسرے بیٹے اسحاق علیہ السلام کی اولاد یروشلم میں قیام پذیر ہوئی انکی زبان عبرانی تھی لیکن ظاہر ہے یوسف علیہ السلام کے دور میں ایک عرصہ مصر میں رہتے وقت انکی زبان مصری ہوگئی پھر جب واپس موسیٰ علیہ السلام کے دور میں یروشلم واپس آئے تو زبان
Nov 8, 2021 8 tweets 1 min read
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ھیں کہ پاکستان کی 55 فیصد آبادی غربت کی لائن سے نیچے زندگی کیوں گزار رہی ھے؟ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ھیں کہ پاکستان کی معیشت کو زراعت پر جامد کیوں رکھا گیا ھے اور صنعتکاری کے ذریعے خود انحصار معیشت کیلئے ریاستی سطح پر کبھی بھی منصوبہ بندی کیوں نہیں کی گئی ؟
Nov 8, 2021 5 tweets 1 min read
1857 کے بعد برطانوی سامراج نے دوقومی نظریہ کی بنیادیں رکھنی شروع کر دی تھیں۔ غریب مسلمان جو برطانوی فوج میں تھے انہوں نے 1857 میں بغاوت کی مگر مسلم اشرافیہ نے برطانوی حکومت سے سر سید کی راہنمائی میں وفاداری کا رشتہ استوار کیا۔ سر سید نے کانگریس سے دور رکھنے کیلئے مسلمانوں کو سیاست سے الگ تھلگ رہنے کی تلقین کی۔دوقومی نظریہ تخلیق کیا۔ سر کا خطاب پایا۔ جداگانہ انتخابات کا مطالبہ منظور ھونے کے بعد کالونیل جاگیرداروں سے مسلم لیگ بنوائی گئی۔ تقسیم بنگال کا تجربہ۔ پھر سیاست خود بھی مذہبی بنیادوں پر آگے بڑھنی شروع ھوئی۔ جن لوگوں نے غلامی سے نجات حاصل
Nov 8, 2021 7 tweets 2 min read
آپ نےمطالعہ پاکستان یا نصاب کی کتابوں میں ایوب کا دور حکومت، بھٹو کا دور حکومت، ضیاءالحق کا دور ضرور پڑھا ھوگا لیکن آپ نے " قائداعظم کا دور حکومت" کبھی نہیں پڑھا ھوگا۔۔ قائداعظم نے بطور گورنر جنرل اس ملک پر اگست 1947 سے ستمبر 1948 تک حکومت کی ھے۔ قائداعظم پر Ph.D کرنے کی کوئی ریاستی ممانعت نہ بھی ھو پھر بھی آپکو قائداعظم پر پی ایچ ڈی کرتا کوئی نظر نہیں آیا ھوگا۔۔ یہ دور اتنا اھم ھے کہ پاکستان کی اب تک کی سیاسی اور معاشی تاریخ انہی بنیادوں پر کھڑی ھے جو قائداعظم نے اپنے دور اقتدار میں رکھی۔
Nov 8, 2021 4 tweets 1 min read
حقیقت یہ ھے کہ برطانوی سامراج نے ہندوستانی فوج ہی کے ذریعے ہندوستان پر قبضہ کیا تھا۔ رعایا کا خون نچوڑ کر دولت اکٹھی کر کے برطانیہ منتقل کرنے والی معیشت کو بھی ہندوستانی بیوروکریسی کی آمریت قائم کر کے چلائے رکھا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد اقتدار بھی فوج اور بیوروکریسی ہی کو منتقل ھوا تھا۔ برطانیہ کے پیدا کردہ جاگیرداروں کو سیاستدانوں کے گروپ کا روپ دے کر فوج اوربیوروکریسی کا معاون بنایا تھا۔ قائداعظم کے پاس آئین میں ترمیم کرنے کے صوابدیدی اختیارات تھے مگر وہ ان اختیارات کو صرف ایسی ترامیم کرنے کیلئے استعمال کر سکے تھے جو آئندہ پاکستان
Nov 8, 2021 6 tweets 1 min read
پاکستان میں لکھی جانے والی تاریخ کے مطابق پاکستان اسی دن وجود میں آ گیا تھا جب محمد بن قاسم کے دور میں پہلا شخص مسلمان ھوا تھا۔ پھر سر سید نے دوقومی نظریہ دیا، علامہ اقبال کا خطبہ الہ آباد، قائداعظم کے 14 نکات اور قائداعظم نے برطانوی سامراج کو بھاگنے پر مجبور کر دیا اور پاکستان بن گیا۔۔کانگریس اس دوران مسلسل پاکستان کے بننے میں رکاوٹیں ڈالتی رہی اور ہندو مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتے رھے۔
Nov 8, 2021 5 tweets 2 min read
قائداعظم ایک سیاستدان تھے، سیاسی پارٹی کے سربراہ تھے۔ پاکستان بن گیا تو اس کے گورنر جنرل بھی بنے۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان ایک ڈومینین کی حیثیت رکھتا تھا اسکی یہ حیثیت پاکستان کے اپنے سیاسی نظام اور آئین بننے تک قائم رہنا تھی۔ قائداعظم نے ڈومینین کی سربراہی کیلئے تاج برطانیہ کے نمائندے کے طور پر گورنر جنرل کی حیثیت کا ملکہ برطانیہ سے وفاداری کا حلف بھی لیا۔ وہ بابائے قوم تھے۔ ایک سال انہوں نے آئین ساز اسمبلی کو خاطر میں لائے بغیر حکومت بھی کی۔ سیاستدان غلطیوں سے پاک نہیں ھوتے۔ ھمارے عقیدے کے مطابق صرف پیغمبر معصوم اور منزہ عن الخطا ھوتے ھیں کیونکہ
Nov 8, 2021 6 tweets 2 min read
تاریخ کے کچھ گوشے ایسے ہیں کہ جن کو سامنے لائے بغیر پاکستان کے سیاسی نظام کی بنیادوں کو نہیں سمجھا جاسکتا۔ قائداعظم نے قانون آذادی ہند مجریہ 1947 میں ترمیم کے ذریعے حکومت برخاست کرنے کا اختیار تو حاصل کر لیا مگر ان کی وفات تک آئین کی تشکیل کی کوئی پیش رفت نہ ھو سکی۔ قائداعظم کی وفات کے بعد خواجہ ناظم الدین گورنر جنرل بنے ۔مگر لیاقت علی خان کی وفات پر خواجہ ناظم الدین کا عہدہ گھٹا کر انہیں وزیراعظم بنا دیا گیا اور ایک برطانوی بیوروکریٹ ملک غلام محمد کو دفتر کی کرسی سے اٹھا کر گورنر جنرل مقرر کر دیا۔۔ یہ فیصلہ کس نے کیا ؟
Nov 8, 2021 6 tweets 2 min read
ھماری ابتدائی تاریخ جب تحریک پاکستان کے قائدین نئی مملکت کے سیاسی اور معاشی نظام کی بنیادیں رکھ رھے تھے پر نظر ثانی کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ مطالعہ پاکستان کی مقدس بنائی گئی ہستیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے۔ بلکہ اس کا مقصد آذادی کی بنیاد پر تعمیر کیئے گئے اس سیاسی اور معاشی نظام کو سمجھنا ھے جس کے لیئے لاکھوں لوگوں کے قتل اور طویل جدوجہد کو جواز فراہم ھونا تھا ۔جس کے نتیجے میں انگریزوں کی غلامی سے نجات اور ہندو اکثریت سے الگ ھونے کے فوائد کا پتہ چلتا۔ ۔۔ یہ پتہ چلتا کہ آذادی سے پہلے عام لوگ کسطرح زندگی گزار رھے تھے اور آذادی کے بعد ان کی
Nov 6, 2021 4 tweets 1 min read
ھماری پارلیمنٹ کے پاس مستقبل کی معاشی منصوبہ بندی کی کوئی ذمہ داری نہیں ھے۔ یہ منصوبہ بندی عالمی بنک اور قرض دینے والے ادارواں کے ذمہ ھے۔ ریاست کے عسکری کردار ھونے کی وجہ سے نہ ہی خارجہ پالیسی مرتب کرنے میں انکا کوئی حصہ ھے۔ داخلی قوانین بھی برطانوی دور کے ہیں۔ عدلیہ کے فیصلے بھی ابھی تک برطانوی قوانین کے مطابق ہی ھوتے ھیں۔۔ تعلیمی نظام کا مقصد مستقبل کی معاشی منصوبہ بندی کی بجائے ذہنوں کو شاندار ماضی کیطرف لوٹ جانے کیلئے تیار ھونے پر آمادہ کرنا ھے تاکہ ھمارا مسلم تشخص قائم رھے۔ قوانین کا ماخد ویسے بھی مذہب کو قرار دیئے جانے سے اب قانون سازی کا