RH Riaz 👉 Stay Home Profile picture
11 Oct
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کیس کا سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کیا،

اس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اضافی نوٹ بہت اہمیت کا حامل ہے
جس میں چشم کشا حقائق بیان کیے گئے ہیں

• پاکستان کی سول گورنمنٹ کو چلانے کے لیے سالانہ بجٹ چار کھرب چھہتر کروڑ روپے ہے ،
جبکہ ریٹائرڈ
👇1/7
ملازمین کی پنشن کا بوجھ بھی چار کھرب اور ستر کروڑ روپے ہے
جس میں سے آرمی ملازمین کی پنشن تین کھرب اور ساٹھ کروڑ روپے ہے

• پاکستان کی جوڈیشری اور ملٹری برطانیہ کے ماڈل پر بنائی گئی ہے

لیکن برطانیہ، امریکہ، اور دولت مشترکہ(کامن ویلتھ) ممالک میں ججوں اور افواج کو زمینیں اور
👇2/7
پلاٹ الاٹ نہیں کیے جاتے، یہ کام صرف پاکستان میں ہو رہا ہے

• جو افراد آرمی اور عدلیہ میں نوکری کرتے ہیں، وہ اپنی تنخواہ بھی لیتے ہیں اور ریٹائرمنٹ پر پنشن بھی وصول کرتے ہیں
ریاست پاکستان نے ان سے پلاٹ دینے کا کوئی وعدہ نہیں رکھا اور نہ ہی انہیں ایسی کوئی توقع رکھنی چاہئے
👇3/7
Read 7 tweets
11 Oct
چل پڑا ھے بہادر سوئے منزل سینہ تان کے
یا تم نہیں یا ہم نہیں
20 ستمبر کی آل پارٹیز کانفرنس میں نواز شریف نے جس جارحانہ انداز سے گراؤنڈ کے چاروں طرف چوکے چھکے لگائے
عوام کو سمجھ لینا چاہئے
کہ نواز شریف کشتیاں جلا کے اسٹیبلشمنٹ سے جنگ لڑنے اب ساحل پر اتر چکا ہے
#ووٹ_کو_عزت_دو
👇1/5
نشئی سلیکٹر سلیکٹڈ اور انکے بدنام زمانہ ترجمانوں نےجس جذباتی اور جارحانہ انداز سے اندرونی اور بیرونی کٹےکھولے اور نوازشریف ہر حملہ آور ہوگئے
نواز شریف کے ٹویٹر ہینڈل پہ نواز شریف کی اپلوڈ کی ہوئی ایک ویڈیو جسمیں پہلے جسٹس شوکت صدیقی کھلم کھلا بتا رہے ہیں
#ووٹ_کو_عزت_دو
👇2/5
کہ کسطرح ہماری ایجنسیوں نے نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دلوائی دوسرے نمبر پہ اسی ویڈیو میں ایجنسی کےایک اہلکار کو دکھایا گیا کہ وہ نیب عدالت کے حاضر سروس جج محمد بشیر سے ملاقات کرکے کورٹ سےباہر جارہا ہے تیسرے نمبر پہ جج ارشد ملک کے دباؤ میں آ کر دیئے گئے
#ووٹ_کو_عزت_دو
👇3/5
Read 5 tweets
10 Oct
گزشتہ سے پیوستہ👇
سی پیک کی میت کا جشن
نوازشریف حکومت تیزی سے سی پیک انفراسٹرکچر مکمل کرچکی تو پہلے مرحلے میں تین قافلے چلائے گئے
1- چائنہ سے 50 کنٹینر کا قافلہ جو گوادر پہنچا
2- ایک سیالکوٹ سے
3- ایک لاہور سے
اسکا مقصد عملی مظاہرہ کرکے
👇1/6
چائنہ کو بتانا تھا کہ ہماری تیاری مکمل ھے اب دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے
دوسرے مرحلے میں چائنہ کی انڈسٹری پاکستان شفٹ ہونی تھی جو لیبر مہنگی ہونےکی وجہ
سے بند تھی
چائنہ نے انڈسٹریل زون کا تقاضہ کیا جو صوبوں کے ذمہ داری تھی
پنجاب میں 3 زون فیصل آباد شیخوپورہ اور راوالپنڈی کے
👇2/6
درمیان انتہائی قیمتی زمین خرید کر بنائے گئے
اس دوران نوازشریف کو معطل کر دیا گیا رہتی کسر ن لیگ کو ووٹ چوری سے شکست دیکر نکال دی
نیازی کو یہودی قادیانی ایجنڈے پر لایا گیا تھا
اس حکومت نے چائنہ پر الزام سازی ریویو اور تاخیری حربے استعمال کئے
چین نے مایوس ہوکر وہی انڈسٹری
👇3/6
Read 6 tweets
10 Oct
گزشتہ سے پیوستہ
فیس بک لنک👇
m.facebook.com/story.php?stor…
سی پیک کی میت کا جشن
نوازشریف حکومت تیزی سے سی پیک انفراسٹرکچر مکمل کرچکی تو پہلے مرحلے میں تین قافلے چلائے گئے
1- چائنہ سے 50 کنٹینر کا قافلہ جو گوادر پہنچا
2- ایک سیالکوٹ سے
3- ایک لاہور سے
اسکا مقصد عملی مظاہرہ کرکے
👇1/6
چائنہ کو بتانا تھا کہ ہماری تیاری مکمل ھے اب دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے
دوسرے مرحلے میں چائنہ کی انڈسٹری پاکستان شفٹ ہونی تھی جو لیبر مہنگی ہونے کی وجہ سے بند تھی
چائنہ نے انڈسٹریل زون کا تقاضہ کیا جو صوبوں کے ذمہ داری تھی
پنجاب میں 3 زون فیصل آباد شیخوپورہ اور راوالپنڈی کے
👇2/6
درمیان انتہائی قیمتی زمین خرید کر بنائے گئے
اس دوران نوازشریف کو معطل کر دیا گیا رہتی کسر ن لیگ کو ووٹ چوری سے شکست دیکر نکال دی
نیازی کو یہودی قادیانی ایجنڈے پر لایا گیا تھا
اس حکومت نے چائنہ پر الزام سازی ریویو اور تاخیری حربے استعمال کئے
چین نے مایوس ہوکر وہی انڈسٹری
👇3/6
Read 6 tweets
9 Oct
#غدار_کون
وہ نواز شریف جو امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا!
جو امریکہ کے خلاف سلامتی کونسل گیا اور اہم ممالک کی حمایت حاصل کی،
- جس نے تمام درخواستوں، پریشر، لالچ اور دھمکیوں کے باوجود امریکہ کو افغانستان پر حملے کیلئے اپنی سرزمینِ استعمال کرنے کی اجازت نہ دی
#سلیکٹرز_جواب_دیں
👇1/8
جس نے پاک سرزمین استعمال کرنے پر امریکی صدر سے معافی منگوائی،
- جس نے پاکستان میں گرنے والے جدید ترین امریکی ٹام ہاک کروز میزائیل قبضے میں لے لیے جو امریکہ کی بہت بڑی ناکامی بن گیا اور جسے واپس لینے کیلئے امریکہ نے پاکستان کے آگے ہاتھ جوڑ دیے،

#سلیکٹرز_جواب_دیں
👇2/8
- جس نے پاکستان کے اوپر سے پرواز کرنے والے سٹیلتھ ٹیکنالوجی( ریڈار میں نظر نہ آنے والی ٹیکنالوجی) کے حامل امریکی ہیلی کاپٹر کو گرا کر قبضے میں لے لیا
- جس نے ہزار دھمکیوں کے باوجود امریکہ کے جدید ترین کروز میزائل اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی ہیلی کاپٹر واپس نہیں کیا
#سلیکٹرز_جواب_دیں
3/8
Read 9 tweets
5 Oct
بڑی دیر کردی مہربان آتے آتے
آدھا ملک ٹوٹ گیا شعور نہیں آیا
جنرل ایوب نےپانی بیچا شعور نہیں آیا
ضیاء نےکشمیر وادیاں دیں شعور نہیں آیا
مشرف نے کارگل ہارا شعور نہیں آیا
بھٹو کو جنرل ضیاء نے پھانسی لگایا شعور نہیں آیا
اکبر بگٹی کو مارا شعور نہیں آیا
#سرٹیفائیڈ_بدکردار_شہباز_گِل
1/4
عوام کے ووٹ سے آئے وزرائے اعظم کو ذلیل کرکے نکالا جاتا رہا شعور نہیں آیا
ولی خان کو غدار بنایا شعور نہیں آیا
پی ٹی ایم قیادت کو جیل رکھا انڈین راء کے ایجنٹ کہا شعور نہیں آیا
نوازشریف جس نے ملک کو روشنیاں دیں معیشت سنواری جیل ڈالا شعور نہیں آیا
#سرٹیفائیڈ_بدکردار_شہباز_گِل
👇2/4
مریم نواز نے عوام کے حق حاکمیت اور ووٹ کی عزت کیلئے آواز بلند کی جیل پڑی ھے شعور نہیں آیا
گھر بیٹھ کر تجزیوں سے شعور چھلک رہا ھے کیا بات ھے
شعور بھی کیبرے کرتا ہوگا کہ مجھے کوئی گھاس نہیں ڈالتا تھا صرف پاکستانی قوم نے قدر کی ھے
مستقبل قریب میں دنیا شعور کے پیچھے تلاش میں ہوگی
3/4
Read 4 tweets
5 Oct
#سی_پیک_کا_مستقبل_اور_سعوی_عرب
فیس بک میموری 4 اکتوبر 2018

سی پیک اگر مکمل بنکر لانچ ہو جاتا تو ون بیلٹ ون روڈ کے تحت نوازشریف کے دورہ شنگھائی میں 114 ممالک نے شمولیت کی رضامندی دے دی تھی۔ اسکے ساتھ ہی پےمنٹس فارن کرنسی ڈالر کی بجائے چائنہ کرنسی یوان میں شروع ہو جانا تھیں
👇1/7
یہی امریکہ کیلئےمعاشی موت تھی۔اس منصوبےکو روکنا امریکہ کو زندگی دینا تھا جو نوازشریف کی نااہلی سےمکمل ہوا
پہلی جنگ عظیم کےبعد جب ترکی کی مسلمان خلافت امریکہ نےختم کر دی تو سعود خاندان کو سعودیہ کا بادشاہ بناکر ایک مملکت بنا دی یہ قبیلہ خلافت کےخلاف امریکہ کیلئے کام کررہاتھا
👇2/7
اور خلافت کو توڑنے میں معاون رہا
سعودیہ کی ایجاد امریکہ کے ہاتھوں ہوئی۔آپنی پیدائش سے آج تک سعودی عرب ایک لاڈلے بیٹے کی طرح امریکی مفادات کیلئے مسلمان ممالک میں کردار بہت خوبی سے نبھا رہا ہے۔تفصیل لکھوں تو تحریر لمبی ہو جائیگی۔
موجودہ شاہ سلمان کی پیدائش بھی وائیٹ ہائوس کے
👇3/7
Read 7 tweets
4 Oct
"کیا آپ جانتے ہیں"
پنجاب میں اسوقت مزارات کی تعداد 598 ھے اور انکے گدی نشینوں میں سے اکثریت کون ہیں؟

ان میں64 درباروں کےگدی نشین
متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں
سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ساہیوال، وہاڑی، منڈی بہاو الدین،اوکاڑہ، حجرہ شاہ مقیم، ملتان
👇1/13
چشتیاں، خیرپور ٹامیوالا کے گدی نشین براہ راست انتخابات میں حصہ لیتےہیں
یہاں کے گدی نشین پہلی بار جنگ آزادی کے مجاہدین کو کچلنےکیلیے ایسٹ انڈیا کمپنی کےدست راست بنے اور ان گدی نشینوں نے انگریزوں کے حق میں فتوے دیے
اور جنگ کو بغاوت قرار دیا اور انعام کے طور پر جاگیریں پائیں
👇2/13
یہی وجہ تھی کہ ان گدی نشینوں کو انگریزوں نے نوآبادیاتی عہد کے پاور سٹرکچر میں شامل کیا اور کورٹ آف وارڈز کے ذریعے سے انھیں مستقل سیاسی طاقت دی گئی
کورٹ آف وارڈز سسٹم کے تحت جن گدی نشینوں کو جاگیریں دی گئیں انکی تفصیلات بھی ملاحظہ کیجئے👇
1930ء میں شاہ پور کے غلام محمد شاہ
👇3/13
Read 14 tweets
2 Oct
#حکومت_گرانیکی_کوشش_یا_ملک_توڑنیکی_ساذش؟
فیس بک میموری
2 اکتوبرب2018
لنک👇
m.facebook.com/story.php?stor…

عوامی تحریک لندن پلان کے انکشاف کے بعد خرم نواز گنڈاپور کے اقبالی بیان کے بعد اس سازش کی حقیقت عیاں ہو گئی ہے کہ لندن پلان نوازشریف کیخلاف نہیں بلکہ ملک کے خلاف سازش تھی
👇1/5
لندن پلان میں شامل کرداروں اور منصوبہ ساز جرنیلوں نے در حقیقت ملک کی تباہی کا منصوبہ بنایا تھا انکا مقصد چین کے صدر کی آمد کو روکنا،سی پیک منصوبے کے معاہدے کو نہ ہونے دینا اور وزیراعظم ہائوس پر قبضہ کر کے خونریزی کرنا تھا
بینظیر بھٹو نوازشریف اور باقی جماعتوں کے درمیان
👇2/5
میثاق جمہوریت کی وجہ سے تمام جمہوری قوتیں یکجا ہو گئیں اور نوازشریف نے بھی اعصابی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مذموم سازش کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا
اسی معاہدے کو عمران آپنے دھرنوں میں مک مکا کے نام سے پکارتا رہا
مقتدر اداروں کے افراد کی شمولیت کے بغیر یہ سب ممکن نہ ہوتا جس
👇3/5
Read 5 tweets
30 Sep
#تحریک_آزادی_پاکستان_کی_آبیاری
آپنے ذاتی اور سامراجی مفادات کے حصول اور پھر انکے تحفظ کےلیئے قومی سلامتی کےنام پر ایک طویل عرصے تک عوام اور اشٹبلشمنٹ
کےدرمیان مصنوعی احترام کا رشتہ زیادہ عرصہ تک نہیں چلایا جا سکتا اور نہ ہی ملک پر بھارت کے حملہ کر دینے کا ڈر،خوف یا بھارتی
👇1/15
سازش کا چورن پیدا کر کے عوام کو ایک عرصہ تک دھوکہ دیا جا سکتا ہے
بد قسمتی سے لاہور ہائیکورٹ میں عسکری قیادت کا نام لے کر جو نعرے لگائے گئے ہیں،انکے سننے کے بعد یہ بات کہنے میں کوئی عار نہیں کہ لاچار اور پسی ہوئی عوام میں اب زور زبردستی پر قائم کسی رشتہ کا احترام اور لحاظ
👇2/15
کرنے کی سکت باقی نہیں رہی۔

یا تو عوام کو پیٹ پھر کر روٹی کھانے دیجاتی، تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار نہ ہوتے اور ملک میں خوشحالی کا دور دورہ تو بھی زبردستی احترام نہ کرنے کا گلہ کیا جا سکتا تھا۔ اب تو عوام سے انکی سانسیں چھینی جا رہی ہیں لیکن انکی جانب سے لحاظ اور احترام
👇3/15
Read 15 tweets
28 Sep
عائشہ رجب کس کی سازش کا نشانہ بنی؟👇
👈عائشہ رجب اس شخصیت کی بیٹی جو کینسر کا مریض ہوتے بھی وہیل چیئر پر میاں نوازشریف کیلئے ووٹ کرنے آیا
اور میاں صاحب نے اسے گلے لگا کر اسکی وفاداری اور محبت کا شکریہ ادا کیا

عائشہ رجب ،انکا بھائی اور طلال
چوہدری بار بار بتا رہے ہیں کہ
جاری1/6👇
طلال چوہدری پر حملہ نامعلوم
لوگوں نے کیا ہے لیکن اس معاملہ کو غیر اخلاقی تعلقات سے جوڑ دیا گیا ہے۔دونوں اراکین قومی اسمبلی مسلم لیگ ن کے ہیں اور ان میں گھریلو تعلقات ہیں

عائشہ رجب بلوچ نے اپنے خاوند رجب بلوچ کی وفات کے بعد حلقے میں کافی محنت کی ہے اور اپنا نام بنایا ہے
👇2/6
فیصل آباد کی مقامی لیگی قیادت بشمول طلال چوہدری اسکا ساتھ دیتے ہیں.عائشہ رجب کا ایک جوان بیٹا روشان بلوچ ہے.جس کیلیے وہ حلقے میں جگہ بنا رہی ہے
عائشہ رجب بلوچ کا ایک ہی بھائی ھےجوسپیشل ہے.عائشہ رجب بلوچ کا دیور اور رجب بلوچ کا بھائی رجب بلوچ کےحلقے سے ن لیگ کا ایم این اے ھے
👇3/6
Read 8 tweets
27 Sep
پاکستان میں اقتدار کی لڑائی کبھی سیاسی قوتوں کے درمیان نہیں ہوتی بلکہ یہ لڑائی ہمیشہ جی ایچ کیو میں لڑی جا تی ہے

ملک کے اصل اقتدار کی خاطر کی جانے والی یہ جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن ایسی لڑائیوں سے عوام کو ہمیشہ بےخبر رکھا جاتاہے اور انکی توجہ بٹانےکیلئے
#ووٹ_کو_آزادی_دو
1/7
سیاسی مہروں کو پارلیمنٹ یا سڑکوں پر لڑایاجاتا ہے.

یہ لڑائی پہلی مرتبہ 1958 میں لڑی گئی جب میجر جنرل اسکندر مرزا کو پستول دکھا کر جنرل ایوب نے اقتدار پر قبضہ کیا. دس سال بعد جنرل یحی کی قیادت میں فوجی جرنیلوں کے گروپ نے سیاسی چال چلتے ہوئے بار بار توسیع
#ووٹ_کو_آزادی_دو
👇2/7
لینےوالے جنرل ایوب کے خلاف چند سیاسی پارٹیوں کو استعمال کرکے احتجاج کروایا اور"ایوب کتا ہائے ہائے" کےنعرے لگوائے جسکی وجہ سے ایوب خان کی طبیعت ناساز ہوئی اور اسکو ہسپتال جانا پڑگیا ہسپتال میں جنرل یحی نے پستول دکھا کر جنرل ایوب کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کردیا
#ووٹ_کو_آزادی_دو
3/7
Read 7 tweets
26 Sep
زرداری اور نوازشریف نے دس سالوں میں کوششیں کرکے امریکہ-سعودی کیمپ سے نکل کر چائینہ کے بی.آر.آئی , سی پیک کو جس کا شہ رگ سمجھا جاتا ہے, میں شامل ہونے کی کوششیں کی, نواز دور میں سی پیک پر تیزی سے کام شروع تھا کہ انٹرنیشنل ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس نے صدر ٹرمپ کے ذریعے،
👇1/7
بی.آر.آئی کے خلاف  ایک طرف اسرائیل-سعودی-پاکی جنرلز اتحاد بنایا اور دوسری طرف ٹرمپ-مودی یارانہ کرا کر انڈیا کو بی.آر.آئی کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا, اور ساتھ ہی پاکی جرنیلوں پر پریشر ڈلوا کر انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر بنا کر اینٹی بی.آر.آئی الائنس کو موثر بنانے کی بھرپور
2/7
کوششیں شروع کردیں, مگر نواز شریف سی پیک کو جرنیلوں کے حوالے کرنے سے انکار کرنے کے ساتھ ساتھ مودی کو بھی اس میں شامل کرنے کی کوششوں میں لگ گیا۔
اس لیئے پاکی جرنیلوں نے ٹرمپ-سعودی آشیرباد کے ساتھ نوازشریف کو فارغ کرکے ایک انتہائی "جی حضور" نیازی کو وزیرآعظم بنا کر پہلی فرصت میں
3/7
Read 7 tweets
25 Sep
سیاہ تاریخ کےکچھ اوراق👇

پاکستان کا پہلا غدار
قائداعظم کا مخلص ساتھی
وزیراعظم،
اٹامک انرجی کمیشن
(جسکی چھتری تلے پاکستان کا ایٹم بم بنا) دینےوالا حسین شہید سہروردی تھا
پاکستان کا دوسرا غدار
پاکستان کا نام تجویز کرنیوالا چوہدری رحمت علی تھا
جسے پاکستان سےڈی پورٹ کیا
👇1/8
گوادر پورٹ دینے والا فیروز خان نون تھا جسے پنجاب کا پانی انڈیا کو بیچنے سے انکار پر ایوب خان
نےمارشل لا لگا کر گھر بھیجا!
پاکستان کی چوتھی غدار تحریک پاکستان میں قائداعظم کی ساتھی اور بہن فاطمہ جناح تھی
جسے ایوب خان نے دھاندلی کرکے نہ صرف گھر بھیجا بلکہ اسے راء اور
👇2/8
انڈیا کا ایجنٹ بھی کہا
اور انتہائی غلیظ الزامات لگائے
پاکستان کا پانچواں غدار بھٹو تھا۔جس نے ایٹمی پروگرام شروع کروایا اس کو پھانسی دیگئی۔
پاکستان کا چھٹا غُدار ڈاکٹر قدیر تھا جسنے ایٹمی پروگرام مکمل کیا اُس کو ٹی وی پر بلاکر معافی منگوائی گئی۔ مشرف نےامریکہ کو
خوش کرنے
👇3/8
Read 8 tweets
24 Sep
آرمی چیف سے محمد زبیر کی دو بار ملاقاتیں ہوئیں،
یہ ملاقاتیں اگست کےآخری ہفتے اور7ستمبر کو ہوئیں
ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجودتھے
ملاقات میں نواز شریف اورمریم نواز سےمتعلق باتیں ہوئیں
آرمی چیف نےکہا ان باتوں سےفوج کودوررکھاجائے۔
آرمی چیف نے واضح کیا قانونی
👇1/13
مسائل عدالتوں میں حل ہوں گے،اور سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونےچاہییں

ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل بابر افتخار
🕺🕺🕺🕺🕺🕺🕺🕺🕺🕺

چلو مان لیا کہ اس ملک میں آپکے سوا سچا اور زیادہ ایماندار اور کون ہوسکتا ہے
آپ نےسیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرنےکا حلف اٹھایا ہؤا ہے
👇2/13
لیکن آپ وردی میں ہوتے ہوئے سیاست پر کھل کر گفتگو کرسکتے ہیں لیکن کسی شہری کو اجازت نہیں کہ آپ کو جواب دے سکے۔
آپ صبحِ شام سیاسی معاملات پر گفتگو کرتے رہے لیکن ہمیں آنکھیں بند کرکے ماننا چاہیے کہ سیاست سے آپ کا کوئی تعلق نہیں۔۔

عدالتی معاملات سے آپ کو دور رکھا جائے لیکن
👇3/13
Read 14 tweets
24 Sep
اسٹیبلشمنٹ اور سولین قیادت کا جھگڑا
سولین قیادت قائداعظم کے فرمان کے مطابق ملک کو ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتی تھی جبکہ اسٹیبلشمنٹ اسے دفاعی ریاست
ایوب خان اور سولین قیادت میں یہ اختلاف عروج پر رہا یہاں تک کہ ایوب خان نے طاقت کے زور پر سولین قیادت کی کردار کشی کی اور عوام کے
👇1/4
ووٹ سے منتخب قیادت کو نکالتا رہا یہاں تک کہ محترمہ فاطمہ جناح کی بھی کردار کشی کی
یہی کھیل جنرل ضیاء کےبعد مشرف بھی کھیلتا رہا جو کبھی خفیہ کبھی سرعام اب تک جاری ھے
پریپوگنڈے سےعوام کی ذھن سازی کی جاتی رہی کہ پاکستان کو انڈیا سے خطرہ ھے انڈیا بڑا ملک ھے جس کے مقابل ہمیں بھی
👇2/4
مضبوط دفاع کی ضرورت ھے۔
وجہ تنازعہ کشمیر کو رکھا گیا
حالانکہ 1948 اور 1962 میں پاکستان کو دو مواقع ملے کہ کشمیر آزاد کرا سکیں لیکن جان بوجھ کر ضائع کر دیئے
تیسرا موقع نوازشریف باجپائی لاہور معاھدے میں ملا جو کارگل جنگ کی نظر کردیا
انڈیا سے تنازعات ختم ہو جاتے تو صلح ہو جاتی
👇3/4
Read 4 tweets
24 Sep
آئیے میں آپکو حقیقت بتاتا ہوں👇
نواز شریف نے اپنی تقریر میں کہا میرا مقابلہ عمران خان سے نہیں عمران خان کے لانے والوں سے ہیں ۔
فوج کی طرف سے کل خواجہ آصف کی 2018 کی گفتگو کو منظر عام پر لایا گیا ،
آج سے تقریباً ڈیڑھ دو ماہ پہلے کی گئی سابق گورنر محمد زبیر کی آرمی چیف سے
👇1/4
ملاقات کو منظر عام پر لایا گیا
خواجہ آصف کی گفتگو اور سابق گورنر محمد زبیر کی ملاقات نواز شریف کے بیان کے بعد ہی کیوں منظر عام پر لائی گئی اس کا مطلب ہے نواز شریف کے تیر کا نشانہ ٹھیک جگہ پر لگا ہیں ، جس کی تکلیف کل اور آج محسوس ہوئی،
اور سب سے بڑھ کر آج مریم نواز شریف نے
👇2/4
اور پٹرول چھڑک دیا کہ سیاسی معاملات پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہیے نہ GHQ میں نہ انہیں بلانا چاہیے نہ سیاست دانوں کو جانا چاہیے گلگت بلتستان کا مسئلہ سیاسی ہے سیاسی لوگ حل کریں آپ دور رہیں
سب سے بڑی وجہ یہ ہے 👇
آرمی کی پریشانی سے صاف ظاہر ہے کہ شہباز گروپ بھی
👇3/4
Read 4 tweets
23 Sep
پانامہ پیپرز امریکہ نے تیار کروائے ،وکی لیکس

2017 کی فیس بک میموری👇

پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئےفنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

2017 کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت (judicial coup) کے ذریعےختم
کردیا جائے.گارڈین لائیونے 6نومبر
2016
👇1/18
وکی لیکس نےانکشاف کیاھے کہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور
اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلیے
”پانامہ پیپرز “تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلیے امریکی ادارے ” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کیے ہیں
👇2/5
وکی لیکس نے جاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے ، اب اس کی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنے کے لیے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
👇3/18
Read 18 tweets
22 Sep
✍ بکھڑے موتی:

آج کی فیس بک میموری

- تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا
" انا الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انا للله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے

کیا “سلیکٹرز“ (امپائرز) کوئی شرمندگی محسوس کر رہے ہیں یا “چیف سلیکٹر“ ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں؟
👇1/6
اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکُومت ہے یا “سلیکشن کمیٹی؟ پاکستانیوں کو مدینےکا ٹکٹ دکھا کر کوفے میں دھکیل دیاگیا ھے

پی ٹی آئی کو حکومت اگر
1947میں بھی مل جاتی تب بھی اُنہوں نے یہی رونا تھا کہ
انگریز پورا ملک تباہ کرگیا ہے

سروے کیمطابق عمران خان کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ اور
👇2/6
بیویاں ایسی ملیں جن کا افتتاح پہلے سے ہی کوئی کر چکا تھا

تبدیلی کا کیڑا اب صرف ان لوگوں میں زندہ ہے جنکا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلے والے اٹھا رہے ہیں

تبدیلی لوٹوں سے شروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سے ہوتی ہوئی انڈوں، مرغیوں، کٹوں اور پھر IMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے
👇3/6
Read 6 tweets
22 Sep
پاکستان بننے سے آج تک کی تاریخی حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔جمھوریت کا مقصد عوام کے منتخب کردہ عوامی نمائندے۔ آرمی کا آئینی دائرہ کار ملک کا بیرونی جارحیت کا دفاع۔
ایوب خان نے پہلے ایک وزیراعظم کو اسمبلی کے اندر تھپڑ مار کر نکالا دوسرے کو بھی معطل کر دیا۔کونسے قانونی
جاری1/6👇
حق کو استعمال کیا؟
👈طاقت؟
الیکشن کا اعلان کیا،
فاطمہ جناح کی کردار کشی کی۔
الیکشن بھی خود ہی جیت گیا
کس قانون کے تحت؟👈 بندوق کی طاقت؟
گیارہ سال مرضی سے حکومت کی کس قانون کے تحت؟
👈بندوق کی طاقت ؟
یحییٰ کو حکومت منتقل کی۔
👈 بندوق کی طاقت
ضیاءالحق نے مارشل لا لگایا۔
جاری2/6👇
کس قانون کے تحت ؟ 👈 بندوق کی طاقت۔
نو سال جعلی ریفرنڈم، سپریم کورٹ کی رعایتوں جو غیر قانونی تھیں حکومت کی۔ کس قانون کے تحت ؟
👈 بندوق کی طاقت؟
ذوالفقار بھٹو کو سپریم کورٹ نے پھانسی دی۔ بندوق کی طاقت؟ بینظیر کو نکالا؟ بندوق کی طاقت؟ نوازشریف کو نکالا؟
بندوق کی طاقت؟
👇3/6
Read 6 tweets
21 Sep
میاں نوازشریف کی نااہلی سازش اور حقیقت👇
میاں نوازشریف نے2013میں حکومت سنبھالی تو ملکی معاشی حالت خراب تھی
میاں صاحب جو گوادر پورٹ
کےموجد تھے
جسکاافتتاح1992میں کرچکےتھے
چین نےاسی پورٹ اور سی پیک منصوبےکو پرویز مشرف صدر زرداری کو ٹیبل کیاتو انھوں
نےامریکہ کےخوف سےانکار کردیا
👇1/8
میاں صاحب نےحکومت سنبھالتے ہی منصوبے کو عملی جامہ
پہنانےکا فیصلہ کرلیا
ابتدائی منصوبے میں چین پاکستان اور ترکی شامل تھےجسے بڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیا گیا
اسے ون بیلٹ ون روڈ کا نام دیا گیا جس میں 76 ممالک شامل ہو گئے۔
اگے جاکر اس منصوبے نے مشرقی
جاری2/8👇
اقتصادی بلاک کی صورت اختیار کرناتھی۔ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجانا تھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس
نےپاکستان کےاندرونی ایجنٹوں کو متحرک کر دیا
اندرونی حالات خراب کرنیکا پہلا منصوبہ ماڈل ٹائون کا بنایا گیا
کہ حکومت کو کمزور کیا جاسکے۔
👇3/8
Read 8 tweets