M.SHOAIB ✍️ Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏جانم فدای یا رسول اللّٰهﷺ❤️ (من جانبازم) 🇵🇰❤️ ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏حقیقی فصاحت و بلاغت کی جانب محوِ سفر 🙂 *I WAS BORN LIKE A WARRIOR AND I WILL DIE LIKE A WAR
Mar 24, 2021 13 tweets 6 min read
گیارہ تاریخ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے سے کیا نقصان ہو گا ذرا توجہ فرمائیں،

11 اپریل کو تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہی اس کا فیصلہ ابھی کرنا باقی ہے،
تو جناب 12 اپریل یا 13 اپریل کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہونے کے امکانات ہیں، جب 11 اپریل قریب آئے گی...
#ShafqatMahmood
👇👇 تو رمضان المبارک کی آمد کو بہانہ بنا کر تمام تعلیمی اداروں کو عیدالفطر تک بند کر دیا جائے گا کہ اب سکول عید کے بعد ہی کھلیں گے اور پھر جب عید آئے گی تو کہا جائے گا کہ اب تو موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو چکی ہیں لحاظہ اب تمام ادارے اگست میں موسم گرما کی عام تعطیلات کے بعد
👇👇
Mar 1, 2021 41 tweets 10 min read
مریخی صحرا میں بھٹکتے تین ننھے جاسوس :

یہ 9 فروری 2021 کی بات ہے، جب محمد بن راشد اسپیس سینٹر میں متحدہ عرب امارات کی اسپیس ایجنسیز کے درجنوں سائنسدان اور انجینئرز موجود تھے۔ ہر گزرتا سیکنڈ اسپیس سینٹر میں بیٹھے ان سب سائنسدانوں کی بےچینی میں اضافہ کررہا تھا، کیونکہ ان
👇👇 سب کو متحدہ عرب امارات کی طرف سے بھیجے گئے ایک ننھے جاسوس کی جانب سے گرین سگنل کا انتظار تھا۔

بالآخر شام 7 بج کر 42 منٹ پر اِن کو وہ سگنل موصول ہو ہی گیا۔ جس کے بعد متحدہ عرب امارات مریخ کے مدار میں پہنچنے والا دنیا کا پانچواں اور مسلم دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ رواں ماہ
👇👇
Feb 14, 2021 22 tweets 6 min read
**ویلنٹائن ڈے کے بارے میں کیا درست ہے اور کیا غلط اور اس کے چند تاریخی حقائق جہاں سے ویلنٹائن ڈے کا حقیقی آغاز ہوا...

"ویلنٹائن ڈے" جسے "سینٹ ویلنٹائن ڈے" بھی کہا جاتا ہے. یہ ہر سال 14 فروری کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے.
کیتھولک چرچ نے اسے 14 فروری جبکہ آرتھوڈوکس چرچ نے
👇👇 اس کی تاریخ غالباً 7 جولائی بتائی ہے.

اگر اس کی "ابتداء" کی بات کریں تو مختلف روایات ملتی ہیں،
ایک مشہور روایت میں اسے "سینٹ ویلنٹائن" جو کہ ایک راہب تھا سے منسوب کیا جاتا ہے.
جبکہ اس کے متعلق "محمد عطاء اللہ صدیقی" لکھتے ہیں کہ
"اس کے متعلق کوئی مستند حوالہ موجود تو نہی
👇👇