@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Profile picture
social activist. blogger. columnist
Nov 16, 2022 9 tweets 3 min read
سوال پوچھنے والے کی زہنی کیفیت کا اندازہ تو خیر میں نہیں لگا سکتا کہ یہ ہنر مجھے کیونکر حاصل مگر اتنا ضرور کہ اس کا سوال بڑا ہی پرآشوب تھا ۔ پرآشوب اس طرح کہ اس نے ایک ایسی رگ کو چھیڑ دیا جو قصہ پارینہ ہونے کے باوجود ایک مستقل دکھ میری زندگی کا ۔۔۔سوال تھا کہ آپ کا پسندیدہ شہر++ یا جگہ کون سی ہے ، بظاہر بڑا آسان اور سادہ سا سوال یقینا آپ بھی حیران ہوں کہ اس سوال کا جواب دینے کے لئے اس قدر تمہید کیوں ۔
کیا کہوں صاحب اور کیا نا کہوں۔بتانا چاہوں بھی تو یہ قلم لرز اٹھتا ہے اور سننے والے شاید ہنس دیں ۔ میرا پسندیدہ شہر "شہر تخیل" ہے۔ وہ شہر کے جس کی بنیاد++