Siddique Jan Profile picture
Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnS
Mar 18, 2023 8 tweets 3 min read
کل رات سے وٹس ایپ گروپ ایسوسی ایشن نے ٹویٹر پر کہرام برپا کر رکھا ہے کہ عمران خان کو فیور دینے کے لیے پی ٹی آئی کی بات مان کر کیس ایف ایٹ سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے ،
یہ جھوٹ ہے ،
عمران خان کی اس استدعا کی تمام درخواستیں مسترد ہوئیں 1/7 ڈاکٹر بابر اعوان اور اس کے بعد خواجہ حارث صاحب نے تحریریں طور پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال صاحب کو لکھ کر دیا کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے ،اس لیے سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں کر لیں ،جو کم از کم ایف ایٹ کچہری سے محفوظ ہے لیکن جج صاحب بضد رہے کہ نہیں ،عمران خان F8 ہی آئے گا 2/7
Aug 3, 2022 4 tweets 1 min read
نواز شریف اور اسامہ بن لادن میں جہاد کے موضوع پر ہونے والا مکالمہ
خالد خواجہ کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے دوران اسامہ بن لادن نے نواز سے یہ کہا کہ نواز شریف خود کو کشمیر میں جہاد کیلئے وقف کر دیں
اسامہ بن لادن کی اس بات پر نواز شریف نے فوری کہا کہ”I love jehad“
1/4
خالد خواجہ کے مطابق نواز شریف کا جہاد سے محبت کا اظہار سن کر اسامہ بن لادن مسکرائے اور کہا کہ ”ہاں آپ کو جہاد سے محبت ہو گی۔۔مگر آپ کو جہاد سے محبت اتنی ہے۔۔۔“۔یہ کہتے ہوئے اسامہ بن لادن نے ایک ستون کے چھوٹے حصے کی طرف اشارہ کیا۔۔
2/4
Apr 11, 2022 27 tweets 5 min read
بہت سے ٹویٹر فالوورز اور یوٹیوب سبسکرائبرز ٹویٹس اور یوٹیوب ویڈیوز کے نیچے مسلسل کومنٹس کررہے ہیں کہ میں جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کی بہت تعریفیں کرتا تھا لیکن انہوں نے یہ سب کیا کیا؟آئیں اس پر بات کرتے ہیں،یہ تھریڈ پورا پڑھیئے گا 1/27 میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمر عطا بندیال صاحب ایک اچھی ساکھ کے بہترین جج ہیں،وہ انسان ہیں،کہیں غلط ہوسکتے ہیں،ان کا فیصلہ غلط ہوسکتا ہے یا ہو سکتا ہے کہ ان کا فیصلہ ٹھیک ہو لیکن مجھے،آپ کو یا کسی کو وہ فیصلہ پسند نہ ہو2/27
Jan 10, 2022 4 tweets 1 min read
"عثمان بزدار کے جانے کا کا معاملہ"
ہماری بدقسمتی دیکھیں کہ شہباز شریف صاحب کے دس سالہ دور کے بعد ہمارے میڈیا اور عوام کے نزدیک گڈ گورننس کی تعریف یہ ہے کہ جب بھی کوئی چھوٹا یا بڑا واقعہ ہو تو وزیر اعلیٰ وہاں فوراً پہنچے،
ٹیڑھی انگلی سے بیوروکریٹس کو کیمروں کے سامنے ڈانٹے n/1 کسی ایک آدھ بیوروکریٹ کو میڈیا کے سامنے ڈانٹتے ہوئے معطل کردے
(چاہے کچھ عرصہ بعد اس سے بہتر پوسٹ پر لگا دے )
ہم کیوں نہیں یہ سمجھتے کہ سانحہ کے بعد وزیراعلیٰ کا وہاں جانا کئی بار نقصان دہ ہوتا ہے،
تمام سرکاری مشینری باقی کام چھوڑ کر وزیر اعلیٰ کی آو بھگت میں لگ جاتی ہے n/2
Dec 7, 2021 9 tweets 2 min read
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے آج کے اہم ترین ریمارکس جو کہیں ڈسکس نہیں ہورہے،
جو شریف خاندان اور ان کے حامیوں کے ساڑھے تین سالہ بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ہیں
👇n/1 چیف جسٹس اطہر من اللہ نےکہا کہ ہم ججز پریس کانفرنس نہیں کرسکتے،نہ ہی وضاحت دےسکتےہیں،
ایک بیانیہ بنایاگیاکہ ایک مخصوص شخص (نوازشریف )کو الیکشن سےقبل ضمانت نہ دینے کا کہیں سے حکم دیا گیا تھا،
دی نیوز کی خبر بھی اسی بیانیے کاتسلسل ہے،
لیکن یہ بیانیہ بنانے والےکبھی عدالت نہیں آتےn/2
Sep 19, 2021 16 tweets 5 min read
نادرا اور چیئرمین نادرا کے خلاف مہم کی حقیقت۔۔۔۔۔
یکطرفہ مہم کیسے شروع ہوئی؟؟؟؟
الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک خبر لیک کی جاتی ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیرمین نادرا کو ایک خط لکھا ہے جس میں نادرا کو وارننگ دی گئی ہے کہ وہ آئینی ادارےالیکشن کمیشن کو اپنا ماتحت ادارہ مت سمجھیں n/1 Thread یہ خبر اور لیٹر مطیع اللہ جان صاحب بریک کرتے ہیں (جوکہ آجکل سکندر سلطان راجا صاحب) کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں،
مطیع اللہ جان صاحب اس پر ایک وی لاگ کرتے ہیں اور اس کے تھمنیل پر لکھتے ہیں کہ
"چیئرمین نادرا کے پر نکل آئے،الیکشن کمیشن پر رعب ڈالنے لگے"
باقی آپ خود پڑھ لیں n/2
Feb 18, 2021 7 tweets 2 min read
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
"بیشک آپ کا رب (سرکشوں اور نافرمانوں کی) خوب تاک میں ہے۔"
"مگر انسان (ایسا ہے) کہ جب اس کا رب اسے (راحت و آسائش دے کر) آزماتا ہے اور اسے عزت سے نوازتا ہے اور اسے نعمتیں بخشتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھ پر کرم فرمایا۔"
[89:14, 15]-الْفَجْر
1/7
"لیکن جب وہ اسے (تکلیف و مصیبت دے کر) آزماتا ہے اور اس پر اس کا رزق تنگ کرتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا۔"
"یہ بات نہیں بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ عزت اور مال و دولت کے ملنے پر) تم یتیموں کی قدر و اِکرام نہیں کرتے۔"
[89:16, 17] Al-Fajr-الْفَجْر
2/7