Shams Khattak Profile picture
Soldier of #ImranKhan
Mar 2, 2023 19 tweets 5 min read
"پٹواری"

دو ہزار سترہ یا اٹھارہ کی بات ہے میں لاہور میں تھا تو وہاں ایک کٹر پٹواری سے دوستی ہو گئی اکثر و بیشتر سیاسی معاملات پر گرما گرم بحث بھی ہو جاتی لیکن دوستی بھی تھی تو جب میں فارغ ہوتا وہ مجھے لاہور گھمانے لے جاتا

ایک دفعہ مجھے کہنے لگا کہ ۔۔۔

1)👇 آج میں نے تم کو ایک خاص اور تاریخی جگہ دکھانی ہے میں بھی خوش ہوگیا کیونکہ مجھے تاریخی جگہیں دیکھنے اور تاریخ سے خاصی دلچسپی ہے اور لاہور ایک تاریخی شہر ہے تو یہی سوچ کر میں نے اس کے ساتھ جانے کی حامی بھری

خیر کُچھ وقت تک لاہور کی مختلف سڑکوں پر گھمانے کے بعد ۔۔۔

2)👇
Feb 13, 2023 17 tweets 4 min read
تھریڈ

آئی ہیو آ ڈریم اور #جیل_بھرو_تحریک

وہ 28 اگست 1963 کا ایک گرم ترین دن تھا جب واشنگٹن میں لنکن میموریل کے سامنے انسانی حقوق کے عظیم رہنما اور سیاہ فام امریکیوں کے محسن ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے تقریباً ڈھائی لاکھ انسانوں کے سامنے وہ تاریخی تقریر کی ۔۔

1) جس کا تھیم " I have a dream " تھا ۔

وہ تاریخی تقریر جو آج پوری دنیا کی نصابی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے وہ انقلاب نہیں بلکہ ایک انقلاب کا نقطہ آغاز تھا اُس دن سے تقریباً سو سال پہلے امریکہ میں غلامی ختم کرنے کیلئے قوانین منظور کیے گئے تھے

2)
Feb 6, 2023 25 tweets 6 min read
تھریڈ

"پرویز مشرف ہیرو یا ولن"

کل سے پرویز مشرف کی موت کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے جن میں کچھ لوگ اُنکو ہیرو اور کُچھ ولن بنا کر پیش کر رہے ہیں اس تھریڈ میں ہم مشرف کے لیے گئے فیصلوں کی روشنی میں اِس کا جائزہ پیش کرینگے

1)👇 پرویز مشرف کی کہانی کارگل وار سے شروع ہوتی ہے اِس بات سے قطع نظر کہ کارگل ایڈونچر ٹھیک تھا یا غلط(اس پر بھی متخلف آراء موجود ہیں)

لیکن یہاں مشرف نے دو بڑی غلطیاں کی پہلی غلطی اُس وقت کے منتخب وزیرِ اعظم نواز شریف کے علم میں لائے بغیر کارگل پر چڑھائی کرنا جبکہ ۔۔۔

2)👇