ShabbirMir Shina Profile picture
@worldroofmedia @etribune | Previous #IMN | Bylines in BBC, The News, Dawn| Alumni @CEJatIBA| EastWestCenter| https://t.co/LuqBO5catn
Aug 21, 2022 25 tweets 6 min read
صبح قریبا 30۔5 بج کا وقت تھا۔ باہر ہلکی پھلکی بارش ہورہی تھی اور بادل زمین کو چھو رہے تھے جس کی وجہ سے سڑک نظر آنے میں کافی دشواری پیش ارہی تھی۔
بابوسر روڈ پر اس وقت اکا دکا گاڑیاں ہی نظر ارہی تھیں۔ میں بھی ایک رینٹ کی کار میں اسلام ....1
Thread ہمارے ڈرائیور کو مجبورا کار کی رفتار ایک دم کم کرنا پڑی، کار رک تو گئی مگر باوجود کوشش کے دوبارہ چل نہ سکی۔ ڈرائیور نے ایک لمحہ کے لئے میری طرف دیکھا اور حکم صادر کردیا، اتر جاو بھائی جلدی، کار کو دھکہ لگاو۔....3
Oct 28, 2021 7 tweets 2 min read
سکردو میں پیپلز پارٹی کا سیکریٹیریٹ مین بازار میں ہے۔ دو دن پرانی بات ہے ہم سکردو بازار میں تھے، معلوم ہوا کیپٹن سکندر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ سوچا کیوں نہ سیکریٹیریٹ کا ایک چکر لگالیا جائے۔ جب وہاں پہنچے کیپٹن سکندر کو آنے میں ابھی کافی وقت تھا 1/6 البتہ سابق وزیر اعلی مہدی شاہ اور کچھ سائلین و مقامی رہنما موجود تھے۔ تھوڑی دیر گپ شپ کے بعد ہم وہاں سے نکل پڑے۔ لیکن جاتے جاتے افس کا وزٹ کیا، پہلے فلور پر واقع مارکیٹ کے اوپر اس صاف ستھرے افس میں کافی سارے کمرے اور ایک بڑا ہال موجود ہیں۔ پارٹی کی تقاریب یہیں منعقد ہوتی ہیں.2/6
Oct 12, 2021 6 tweets 2 min read
Jahangir Naji is among those who pioneered journalism in Gilgit-Baltistan. In early 80s he started it from Karachi where he got associated with a daily newspaper. It was the time of handwritten newspapers.
40 years done the memory lane and he is still up with his pen...1/5 adapting to the new technical onslaught.
But for the past one and half year, Naji sb stands out for some other reason solely relating to public health.
He has volunteered himself to prepare daily COVID-19 report for public consumption. The job isn't as simple as it may sound.2/5
Jun 28, 2020 16 tweets 4 min read
Mukarram isn’t special. He is exceptional!
I wasn’t impressed at all when I first saw this teenager sitting next to Hafeezur Rehman in chief minister office. It was prominently published by a local newspaper in its Gilgit-Baltistan edition some three years back. 1/ 2/
I read the caption and got to know this teenager was Mukarram, son of Eman Shah, our colleague who is editor daily Ausaf.
Its nothing new in our society, you can do wonders if you’re connected to high-ups,” I thought to myself.
Jan 20, 2020 14 tweets 4 min read
رات تقریباً 8 بج رہے تھے جب میں کل اسلام آباد پریس کلب سے نکلا۔ سوچا میٹرو بس سے واپس پنڈی جانے سے پہلے اپنے دوست کرامت مغل سے مل لوں۔ وہ ہم نیوز ابپارہ آفس میں تھے۔ سوچا 3, 4 کلومیٹر کا فاصلہ ہے کیوں نہ پیدل ہی جایا جائے اس بہانے تھوڑی سی واک بھی ہوجائے گی۔
Thread 1 اور یوں چل نکلا۔ ہوتے ہوتے جب اسلام آباد ہوثل ( پتہ نہیں اب اس ہوثل کا کیا نام ہے) کراس کیا اور ذرا اگے اکر سڑک پار کر کے دائیں طرف کو آگیا. اس طرف اکا دکا سثریٹ لائیٹس کام کر رہی تھیں۔ اپنے خیالوں میں مگن شاید لال مسجد سے کچھ ہی فاصلے پر تھا جب اچانک کانوں سے
2/