‏ابـــــو آیــــان عــــــلی Profile picture
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے خواب ہو جاؤ گے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
Apr 25, 2022 4 tweets 1 min read
______ سرکاری تحفے _____

حضرت عمر فاروقؓ کے دور خلافت میں بصرہ کے گورنر حضرت ابو موسیٰ اشعری کے خلاف شکایت آئی۔ حضرت عمر فاروقؓ نے گورنر کو طلب کیا اور پوچھا :
"ابو موسیٰ ! میں نے سنا ھے تجھے جو تحائف ملتے ہیں وہ تم خود رکھ لیتے ہو بیت المال میں جمع نہیں کرواتے"؟۔۔۱/۴ ضرت ابو موسی اشعریؓ بولے ! حضور وہ تحائف مجھے ملتے ہیں۔
حضرت عمر نے فرمایا ! وہ تحائف تجھے نہیں تمہارے عہدے کو ملتے ہیں۔ حضرت عمرؓ نے حضرت ابو موسیٰ کو گورنر کے عہدے سے معزول کیا، ٹاٹ کے کپڑے پہنائے، ہاتھ میں چھڑی دی اور بیت المال سے سینکڑوں بکریاں دیکر کہا کہ جاؤ اور اب سے۔۔۲/۴
Aug 31, 2021 9 tweets 3 min read
Moses Somake
(A Jewish, who made karachi beautiful)

Such a rich and elegant architectural history of Karachi , the city which charms you into falling in love with her
Not many people know that many of the Karachi's most beautiful buildings were designed by a Jewish architect " Moses Somake".

He belonged to a Spanish Jewish family, who lived in Iraq and migrated to Lahore. Where Somake was born on 6th June 1875. Later, they moved to karachi, which was then regarded as the city of tolerance and religious harmony. Imagine a Catholic christian community
Aug 30, 2021 5 tweets 2 min read
دوست اور دوستی

ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا

کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔

وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے

کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب
Apr 17, 2021 7 tweets 2 min read
میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔
حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے۔ والدہ بھی شاد ہیں۔ میری نئی بیوی بے انتہا خوش اخلاق ثابت ہوئیں اور انہوں نے بھی سارے گھر کے افراد کو اپنا سمجھا۔

ہماری پہلی ملاقات پہلی بیگم کے ساتھ ہی ایک شاپنگ سینٹر کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی۔ وہیں ہماری پہلی بیگم نے ان کو ہمارے لیے پسند کیا۔ کب بات شادی تک پہنچ گئی پتہ بھی نہ لگا۔

پہلی بیگم نے انتہائی ضد کر کے ہمیں ہنی مون پر بھیجنے کی تیاری
Apr 15, 2021 6 tweets 2 min read
ایک نوجوان سُقراط کے پاس آیا اورکہا کہ مجھے اتنا ہی علم چاہیے جتنا آپ کے پاس ہے۔
سُقراط اس نوجوان کو لے کر دریا کنارے پہنچا اور اس کو کہاکہ دیکھو پانی میں کیا نظر آ رہا ہے؟
اس نوجوان نے جیسے ہی سر نیچے کیا سُقراط نےاس کا سر پانی میں ڈبو دیا اور تھوڑی دیر بعد باہر نکالا تو وہ نڈھال ہو کر زمین پر گر گیا.

سُقراط نے اس سے پوچھا تمہیں کس چیز کی ضرورت سب سے زیادہ محسوس ہو رہی تھی؟اس نے ہانپتے ہوئے جواب دیا سانس اور ہوا کی سُقراط مسکرایا اور بولا “جس دن علم کی تڑپ اور پیاس بھی ہی اتنی شدت سے محسوس ہو میرے پاس آ جانا مجھ سے زیادہ علم تمہیں نصیب ہو جائے گا۔۔