Islamic Finance Professional, Grief does not change you, hope changes everything
Jun 23, 2022 • 8 tweets • 3 min read
کیا ایسے لوگ اب بھی زندہ ہیں۔ قدرت الّہ شھاب جب جھنگ میں ڈی سی تھے تو ان کے اختیار میں تھا کہ جس کو چاہیں حکومت کی کچھ زمین الاٹ کردیں۔ کبھی اس اختیار کا فایدہ نہ اٹھایا۔ اک دن اک گورمنٹ کا رٹایرڈ پروفیسر ان کی خدمت میں حاظر ہوا اور ارض کی کے
کہ میں نے ساری عمر حلال کھایا اور کبھی کسی سے نہ مانگا۔ اب اپنی بیٹیوں کی شادی کی وجہ سے مجبور ہوں کہ آپ سے مدد مانگوں۔ قدرتالّہ شھاب نے کچھ رسمی تحقیق کرای تو پتہ چلا کہ پروفیسر واقعی مجبور ہے۔ اس کے نام پر ۱۶۰ کینال زمین کردی۔ کافی ارصے کے بعد جب آپ ایوب خان کے سیکریٹری تھے تو