Political Analyst @BOLNETWORK, Broadcast Journalist, Political Scientist, Writer/Free-Thinker, Nietzschean, Philosophy Enthusiast !!
Jan 19, 2023 • 5 tweets • 2 min read
پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے :(thread)
1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ 2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
4 دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
5 طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں۔
7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
9۔ انکوائری کی جائے گی ۔
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔