Taqveem Ahsan Siddiqui Profile picture
Pakistan | Imran Khan | PTI. Ex Info Sec PTI UK. An Eternal Optimist | Fmr. SVP PTI London | Sindh SM
Mar 13, 2021 6 tweets 2 min read
نیپرا نے KE کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 2.17 پیسے کمی کر دی۔ اب یہ ہیڈلائن آپ نے کہیں نہیں دیکھی ہوگی، نا ٹی وی چینلز پر نا ہی ان لوگوں کی TL پر جو دس پیسے کے اضافے پر بھی آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں،اچھا اس میں کیا حکومت کو کریڈٹ دیں؟ نہیں 1/6 کیونکہ یہ ہر سہ ماہ پر ہوتاہےجسے FUEL Adjustment Charges کہتےہیں جو جب بڑھتےہیں توآپ شہ سرخیاں دیکھتےہیں اورجب کم ہوتےہیں توخبرگول کر دی جاتی ہے۔اوربالکل اسی طرح جب آپ بڑی بڑی سرخیاں پڑھتے ہیں “بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا”وہ بھی دراصل یہی FACہوتاہےاسلیےاس میں واویلا بنتانہیں 2/6
Mar 11, 2021 4 tweets 1 min read
انداذہ ہوا کے جان بوجھ کر یا پھر واقعی کسی ایک “کارکن” ۔۔ “صحافی” ۔۔ کو بھی یا تو واقعی سینیٹ کی نمبر گیم کا نہیں معلوم یا پھر جان بوجھ کر جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے “خاص” ماحول اور بیانیہ بنانے کے لیے۔ بہرحال سینیٹ چئیرمین کی نمبر گیم میری “ناقص” معلومات کے مطابق درج ذیل ہے۔
1/4
پاکستان تحریک انصاف 26 + 1 (سینیٹر عبالقادر تحریک انصاف میں شامل ہو گۓ ہیں) 27
بلوچستان عوامی پارٹی 13
ایم کیو ایم 3
ق لیگ 1
جی ڈی اے 1
آذاد 5
اے این پی کے ایک سینئٹر بلوچستان عوامی پارٹی سے اتحاد کر کے بنے ہیں
حکومتی اتحاد = 51
2/4
Jan 1, 2021 14 tweets 3 min read
The Lost Decade:
گزشتہ دہائی میں کیاکیانہ دیکھاپاکستان نےجسکے آغازپر ایک مردقلندر اس دہائی کے اختتامی سالوں میں آنےوالی تباہی کی وارننگ دیتارہا لیکن اسکامزاق اڑایااس کی نہ سنی۔اورجب تباہی سر پرکھڑی ہوئی توکہتےہیں تم نے ۲۰۱۰ میں فلاں کام کرنےکوکہاتھااب کیوں نہیں کرتے… 1/14 2/14…خیر مثبت بات یہ ہے کہ ایک بھیانک ماضی تھا جس سے اس دہائی کے اختتامی سالوں میں بہتری کی طرف سفر شروع ہوا۔ گزشتہ دہائی کو پاکستان کے لیے “Lost Decade” کہا جاۓ تو بے جا نہ ہوگا۔ پاکستان میں صنعتیں بند ہونا شروع ہوئیں اور وہ وقت آیا جب ٹیکسٹائل مشینری کباڑیےکو بیچی گئی…
Oct 17, 2020 5 tweets 2 min read
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آدھے گھنٹے کی چھترول کے بعد چیف منسٹر سندھ نے نواز شریف کی بکواس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔۔ بلاول زرداری نے نواز شریف کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال کو کہ دیا ایسا نہیں کرنا چاہیے۔۔ ن لیگ کا محمد ذبیر اپنا نکتہ نظر دینے سے بھاگ رہا ہے ۔۔ 1/5 باقی کی نونی قیادت بھی تذبذب میں ہے ۔فضل الرحمن نے بھی پیارمحبت والا بیان ڈال دیا ۔سیدھی بات ہےان کابیانیہ اور یہ جو بےکار کی بکواس ہےیہ سوشل میڈیاکےسرخوں اورایک خاص طبقےکےاندرتوبجلی بھرسکتاہےلیکن ذمینی حقیقت یہ ہےکہ پاکستان کاعام شہری اکثریت میں اس قسم کی بکواس پرجوتے مارتاہے2/5
May 4, 2020 27 tweets 5 min read
پاکستان میں ارتغرل سیریزکوجہاں بےانتہا پزیرائی مل رہی ہے وہیں ایک عادت سے مجبور ٹولہ اپنے پونے علم کے ساتھ پھر سے اٹھ کھڑا ہوا کے جی وہ اس سےہمارا کیا تعلق؟ سیریز کیونکہ تمثیل ہےتوکہیں مبالغہ بھی ہےاور تھوڑا فکشن بھی۔کیامبالغہ اورکیا نہیں یہ موضوع نہیں۔ موضوع “کیا تعلق” کاہے 1/25 ویسے تو مسلم تاریخ ہماری ہی تاریخ ہے۔ خلفہ راشدین سے لے کر آخری مسلمان سلطنت عثمانیہ تک ہر تاریخ مشترکہ اور ہماری۔ لیکن اس قسم کے جوابات پر یہ طبقہ ذخمی ہو کر مزید گھمانا شروع کر دیتا ہے لہذا تھوڑا تاریخی پس منظر انتہائی ضروری ہے ۔۔ تاکہ کچھ ریکارڈ درست کیاجاۓ۔ 2/25
Nov 3, 2019 14 tweets 3 min read
اللہ نے عمران خان کو عزت دی شہرت دی اور ۲۲ سال بھٹی میں دہکا کر کندن بنا دیا اور پھر اسے مسند اقتدار عطا فرمایا، اب گن گن کر اس کے ہر دشمن جاں سے اس کے سامنے اس پر کیۓ ہر ستم کا حساب دلوا کر اس کے ۲۲ سالوں کے صبر کا انعام دے رہا ہے۔۔ اس میں آج بھی وہ حکمرانوں والا تکبر نہیں۔
1/12 ان۲۲ سالوں میں جس جس نے اس پر دشنام طرازی کی اس پر بھبتی کسی اس کی عائلی ذندگی تک نا چھوڑی اس کی ذندگی کجا اس کے پہنے اوڑھنے بیٹھنے چلنے تک پر تیر اندازی کی ، اللہ ان سب کو ایک ایک کر کے اس کے سامنے خس و خاشاک کی طرح اڑا رہا ہے۔
2/12
Oct 14, 2019 15 tweets 3 min read
*Thread*
Below is a compilation of atleast 39 News items since Friday that are worthy of big headlines on their own. Guess how many of these were discussed in talkshows or any So Called ANALYST discussed or dissected any of these listed below? 1. Pakistan Post launches National Internship Program with 35000 vacancies.

2. Taxtile industry shows 26% growth in quantitive term according to APTMA.

3. A complaint cell to be operational at Prime Minister Office with MNAs & MPAs listening to complains directly.