💫Tabinda Ch🗨💫(Alpha)تابی💫Born Hunter💫 Profile picture
💫Throw me to the wolves and I will return leading the Pack💫 پاکستان کی بیٹی 🇵🇰🇹🇭🇦🇪 DM 🚫🔴 #Alpha_Wolf
May 25, 2023 4 tweets 1 min read
مشرف نے ن لیگ توڑ کر ق لیگ بنائی تھی۔ الطاف حسین کی ایم کیو ایم کو توڑ کر پاک سرزمین اور ایم کیو ایم پاکستان بنائی گئی۔ ابھی یہی کام پی ٹی آئی کے ساتھ کیا جا رہا ہے لیکن یہاں معاملہ بالکل مختلف ہے۔
نوازشریف اور الطاف حسین دونوں ملک سے بھاگ گئے تھے. عمران خان پاکستان میں ہے اور گولیاں کھا کر بھی ڈٹا ہوا ہے۔ عمران خان صرف ایک صوبے یا شہر کا لیڈر نہیں بلکہ پورے پاکستان کا لیڈر ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان کے پارٹی ممبرز توڑنے سے کوئی خاص فرق پڑے گا۔
آپ کو یاد ہو گا باجوہ کے دور میں ہونے والے ضمنی انتخابات اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام نے ضمیر فروش
Feb 23, 2023 4 tweets 1 min read
سعودی عرب کے صحراؤں میں مسافروں کو پانی کے کنوؤں کے تلاش میں آسانی فراہم کرنے کیلئے کنوؤں کے اوہر طاقتور لیزر لائٹ کا استعمال کیا جاتا ہے، یہ لیزر لائٹس بیٹریز کی مدد سے چلتے ہیں اور ان بیٹریز کو دن کے وقت سولر پینل کے ذریعے چارج کیا جاتا ہے۔ اسی طرح صحرا میں دور دراز کے علاقوں Image سے بھی مسافروں/راہگیروں وغیرہ کو پانی کے موجودگی کا علم ہوجاتا ہے۔ ان لیزر لائٹس سے نکلنے والی روشنی کی بیم میلوں دور سے دکھائی دیتی ہے
جب کہ جدید ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ہمارے ملک پاکستان میں 1 / 2 شہر نہیں بلکہ پاکستان کی آدھی سے بھی زیادہ آبادی صاف پانی سے محروم ہے
Feb 21, 2023 4 tweets 1 min read
ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنگشنل کیا جائے اور چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ 200
ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتا ہے.
اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے, ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ ہر مسافر 2000 ڈالر ایکسچینج کروائے تو صرف 10 لاکھ زائرین ہمیں دو تین بلین ڈالرز سالانہ منافع کما