نی نسل اپنی سوچ اور عمل میں آزاد ہے اور ہم ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے رہے گے
May 26, 2023 • 4 tweets • 6 min read
@ImranKhanPTI پیارے پاکستانیوں پاکستانی آرمی چوروں کے ساتھ ڈٹ جسکی تکلیف سب کو ہوآپ 25 کروڑ مظلوم اور یہ ظالم ہے۔۔ یہ آپکو اس پر بات بھی نہی کر سکتے۔۔۔ لیکن ایک کام ایسا ہے جس سے آپ کوی قانون نہی توڑتے۔ انکا سوشل بایکاٹ کرے۔۔۔ میں آج کچھ فوجیوں کی کمپنی اور پراڈکٹ کا ذکر کرتا ہو انکو خریدنا @ImranKhanPTI چھوڑ دے، اور انکی جگہ متبادل کا ذکر ہے اسکو استعمال کرے۔
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (FFC): سونا یوریا، سونا ڈی اے پی، سرسبز کیلشیم امونیم نائٹریٹ (CAN)، سرسبز این پی، سرسبز امونیم سلفیٹ (AS)