Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) Profile picture
Journalist @arynewsud ! Poet ! Blogger RT means not endorsment blogger ‎! @humsubcompk ‎@ExpressNewsPK ‎@SAMAATV ‎@indyurdu @arynewsud
Jun 9, 2020 13 tweets 4 min read
پاکستان کو کرونا فری کیسے ہوسکتا ہے؟

چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے گزشتہ برس اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں اٹھنے والا وائرس دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے 207 ممالک میں پھیلا
جنوری میں ڈبلیو ایچ او نے اس وائرس کو کوویڈ کا نام دیا، اور بتایا کہ یہ سارس کے خاندان سے ہے

جاری ہے اب تک اس وائرس سے 4 لاکھ 8 ہزار سے زائد لوگ مرچکے ہیں، جبکہ 72 لاکھ متاثر ہوئے جن میں سے 35 لاکھ صحت یاب بھی ہوچکے ہیں

کرونا کو جن ممالک نے معمولی سمجھا وہاں پر بہت زیادہ تباہی ہوئی، اٹلی میں ایک خاتون کی وجہ سے لاکھوں ہلاکتیں ہوئیں،

جاری ہے
Jun 8, 2020 8 tweets 2 min read
دال میں کچھ کالا ہے

امریکا کی خاتون بلاگر اور پرڈیوسر و سیاح ’سنتھیا رچی‘ کی جانب سے پی پی کی اعلیٰ قیادت پر عائد الزامات کو 48 سے زائد گھنٹے گزر چکے

یوسف رضا گیلانی سمیت پی پی نے مقدمات کریں گے، کررہے ہیں، درخواست دے رہے ہیں کے بیانات دیے

جاری ہے۔۔۔ سنہ 2009 میں بطور ہیلتھ معاون پاکستان آنے والی غیر ملکی خاتون کے خلاف اب تک پی پی کی اعلیٰ قیادت کوئی مقدمہ درج نہ کروا سکی۔

حتیٰ کہ سندھ میں جہاں پی پی کی حکومت ہے وہاں کے کسی علاقے میں بھی مقدمہ درج نہیں ہوا اور نہ ہی ایسا کوئی اعلان کیا گیا

جاری ہے۔۔۔