Lecturer English @PGCworld
Educationist, philanthropist
Chief Executive @EduSolsPk
Education is my passion
Tweets are personal, Rts are no endorsement
Jun 1, 2022 • 4 tweets • 3 min read
المیہ یہ نہیں ہے کہ ملک میں بدعنوانی،ناانصافی،بد انتظامی اور مہنگائی کا دور دورہ ہے۔ اصل المیہ ہماراتقسیم درتقسیم ہونا ہے۔ہم گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں مذہبی بنیادوں پر، سیاسی بنیادوں پر، لسانی اور علاقائی بنیادوں پر اور نہ جانے کن کن بنیادوں پر #یہ_ملک_بنےگااسلامی #وہ_کون_ہے
ہر گروہ جس فرقہ،جماعت،خطہ سے وابستہ ہے اسی کے گن گاتا ہے اور اپنے علاوہ ہر کسی پر تنقید و نکیر کرنا اپنا حق سمجھتا ہے۔ ہر ایک دوسے کو الزام دیتا ہے اصلاح کی کوشش کوئی کرتا نظر نہیں آتا۔ دوسروں پر طعن کرنے اور گروہ در گروہ ہونے سے بچیے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان سے راہنمائی لیجیے
May 30, 2022 • 6 tweets • 4 min read
اپنے قطعہ اراضی واقع حد موضع اٹاری سروبہ تحصیل ماڈل ٹاؤن کی فرد برائے بیع کے حصول کے لیے بروز ہفتہ دفتری اوقات کار میں پٹوار خانے جانا ہوا۔ گیٹ پر ایک صاحب نے بتایا کہ متعلقہ افراد جا چکے ہیں آپ سوموار کو آئیں۔ آج بروز سوموار کال کر کے پوچھا تو بتاتے ہیں کہ ابھی آفس پہنچ #Lahore
رہے ہیں آپ آ جائیں۔ 4 بجے تک جانے کا پروگرام ہے اللہ کرے کہ کام ہو جائے۔
لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے میں اتنی تاخیر نہیں ہونی چاہیے تاکہ قیمتی وقت کا ضیاع نہ ہو۔ @CMShehbaz @KhSaad_Rafique @MaryamNSharif @pmln_org @PLRA_Official