Yar Muhammad Khan Niazi Profile picture
Focal Person to CM KP on Digital Media || Ex PTI SMT Head KP
Apr 6, 2023 19 tweets 4 min read
جب سے KP میں نگران حکومت آئی ہے انہوں نے مسلسل ایک پروپیگنڈا شروع کررکھا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا میں 5000 انٹرنیز کو بھرتی کیا ہے جو سوشل میڈیا پر پارٹی اور عمران خان کے بیانیئے کی تشہیر کررہے ہیں اور انکو ماہوار 25 ہزار دیئے جاتے ہیں
1/19 آج اس تھریڈ میں اس پروپیگنڈا کی بنیاد اور اصل حقائق پر بات کرتے ہیں تاکہ زرداری کے بغل بچے کی حقیقت بتائی جاسکے.

ہم سب جانتے ہیں کہ مین اسٹریم میڈیا کا کنٹرول زیادہ تر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ہاتھوں میں ہے. جسکی وجہ سے PTI کے منصوبوں کی بالکل کوریج نہیں کی جاتی.
2/19
Mar 1, 2023 80 tweets 54 min read
What @PTIofficial has contributed to the advancement of the Higher Education under the vision and ideology of @ImranKhanPTI?

Readout the complete thread on Higher Education

1/
خیبر پختونخوا غیور اور خوددار لوگوں کی سرزمین ہے اور اللہ تعالی نے اس سرزمین کے باسیوں کو بہت سی خدادا صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ خیبر پختونخوا کو اللہ تعالی نے بہت سے قدرتی وسائل سے مالامال کررکھا ہے۔

/2
Feb 28, 2023 9 tweets 2 min read
فراق ھورکھپوری کی بہترین نظم جو آجکے پاکستان اور عظیم لیڈر عمران خان کی عکاسی کرتی ہے۔ نظم تھوڑی لمبی ہے اسلیئے تھریڈ میں ہی پوری سماسکے گی۔

ابھی تو کتنے ناشنیدہ نغمۂ حیات ہیں
ابھی نہاں دلوں سے کتنے راز کائنات ہیں
1/9
ابھی تو زندگی کے نا چشیدہ رس ہیں سیکڑوں
ابھی تو ہاتھ میں ہم اہل غم کے جس ہیں سیکڑوں

ابھی وہ لے رہی ہیں میری شاعری میں کروٹیں
ابھی چمکنے والی ہے چھپی ہوئی حقیقتیں

ابھی تو بحر و بر پہ سو رہی ہیں میری وہ صدائیں
سمیٹ لوں انہیں تو پھر وہ کائنات کو جگائیں
2/9
Feb 25, 2023 72 tweets 48 min read
What @ImranKhanPTI & @PTIofficial has done for Police (🚓) in Khyber Pakhtunkhwa???

Lets explore it in a complete thread...

1/
خیبرپختونخوا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ تھا۔ افغانستان کا پڑوسی ہونے کی وجہ سے یہاں آئے روز دھماکے اور خودکش حملے ہوتے تھے۔ لیکن کے پی کے لوگوں نے زبردست ہمت کا مظاہرہ کیا اور پاکستان تحریک انصاف کو منتخب کر لیا۔

/2
Feb 24, 2023 4 tweets 1 min read
پنجاب اور خیبرپختونخوا نگران حکومت نے پولیس کو بہت اچھا ایکٹر بنادیا ہے. جس وقت لوگ نہیں تھے اسوقت گرفتاریاں دینے کیلئے اعلانات کرائے گئے تاکہ پی ڈی ایم کو میڈیا میں سپورٹ دی جاسکے. جسوقت کارکنوں نے گرفتاریاں دیں تو انکو اول تو گرفتار نہیں کررہے تھے. لیکن جب گرفتار کرلیا گیا... تو اسکے بعد انکی فوٹیج بنائی گئی تاکہ گرفتاریاں شو کی جاسکے. لیکن اسکے بعد ہی پولیس نے انکو خود ہی ریلیز کردیا اور اسکی فوٹیج بناکر میڈیا نمائندوں کو ریلیز کردی گئی تاکہ پاکستان تحریک انصاف کو گندا کیا جاسکے. کہ انہوں نے صرف تصاویر اور وڈیو بنائی اور اسکے بعد بھاگ گئے....
Feb 17, 2023 21 tweets 5 min read
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں بنیادی صحت مراکز (Primary Health Care Interventions) میں اصلاحات اور کامیابیوں پر تھریڈ ملاحظہ کریں۔

1/20 جیسا کہ میں اپنے تھریڈز میں بارہا بتا چکا ہوں کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں تمام شعبوں میں بہت بڑی کامیابیاں ملی ہیں اور بیشمار نئے پراجیکٹس پر کام شروع کیا گیا ہے۔ لیکن صحت کے شعبے کو خاص توجہ دی گئی تاکہ غریب عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

2/20