Zaid Hamid Profile picture
A veteran of Soviet-Afghan war, presently National Security Analyst & founding Consultant BrassTacks - The Advanced Threat Analysis Think Tank.
Syed Muhammad Talha Profile picture Maroon beret Profile picture S****Z*** Profile picture Muhammad Kashif Iqbal Profile picture جنید Profile picture 20 added to My Authors
27 Nov
میں حکومت سے کچھ سوالات کرنا چاہوں گا۔
علمی طبی اور سائنسی بنیادوں پر بات کریں، ریاستی دہشت گردی کر کے عوام کو دہشت زدہ نہ کریں۔۔

کیا حکومت بتائے گی کہ اس ویکسین کے اجزاء کیا ہیں؟
کیا یہ ویکسین ڈی این اے تبدیل کرے گی؟
اس سے اگر نقصان کا مقدمہ کس کے خلاف قائم کیا جائے؟
کیا حکومت بتائے گی کہ آج تک انسانی تاریخ میں میں چند ماہ کے اندر کوئی ویکسین تیار ہوئی ہے ؟ جبکہ عام طور پر ایک ویکسین تیار کرنے میں 25 برس لگ جاتے ہیں۔

کیا کرونا کی ویکسین جانوروں پر ٹیسٹ کی گئی ہے؟
کیا پوری دنیا میں کوئی طبی مقالہ کرو نا یا ویکسین پر لکھا گیا ہے؟
پاکستان جن کمپنیوں سے ویکسین خرید رہا ہے ہے اس سے بل گیٹس کے کتنے مفادات وابستہ ہیں؟

ویکسین کے مضر صحت ردعمل پر کوئی سائنسی تحقیقی مطالعہ موجود ہے؟ ظاہر ہے کہ نہیں۔۔ دنیا میں پہلی مرتبہ ڈی این اے تبدیل کرنے والی ویکسین بنائی جارہی ہے اور کسی کو نہیں معلوم یہ کیا کرے گی۔
Read 9 tweets
18 Oct
آئی ایس آئی کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور دخل دینا چاہیے!
کیوں اس پر اعتراض ہے آپ کو؟
جب بھارت، امریکہ اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیز پاکستان کے سیاستدانوں کو خرید سکتی ہیں، الیکشن میں پیسہ لگا سکتی ہیں، تو پھر آئی ایس آئی پر تو لازماً فرض ہےکہ ملکی مفاد میں سیاست میں دخل دے..
جس دن پاکستان کے سیاستدان، پاکستان سے غداری ترک کردیں گے، راء اور سی آئی اے کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی بند کردیں گے، تسلی رکھیں، اس دن سے فوج اور آئی ایس آئی بھی سیاست میں انکی راہ روکنا بند کردے گی۔
تب تک کیلئے اپنے منہ بند رکھیں!!!
Read 12 tweets
30 Sep
اس بات کی گواہی تاریخ دیتی ہے کہ ضیاء الحق نے امریکہ کو ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کیا۔۔
سوویت یونین کو توڑنا ہو، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا ہو، جہاد کشمیر شروع کرنا ہو، عالم اسلام کی قیادت پاکستان کو دینی ہو، چین کے ایغور مسلمانوں کی مدد ہو۔۔ سکھوں کی مدد کرنی ہو۔۔
اندرا گاندھی کو قتل کرانا ہو۔۔ بھارت کو لگام ڈالنی ہو۔۔۔ ہر جگہ آپ کو جنرل ضیاء کی حیرت انگیز حکمت عملی نظر آتی ہے۔۔ کیا پاکستان کا کوئی اور حکمران اس طرح امریکیوں سے بات کر سکتا ہے؟

اس زمانے میں بھی پاکستان بہت غریب ملک تھا۔۔ مگر حکمران میں غیرت تھی۔۔۔
بس یہی فرق ہے آج۔۔۔
ترک جب پاکستان کی بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں جنرل ضیاء الحق کا پاکستان ۔۔
خانہ کعبہ میں جس مسلمان حکمران کی نماز جنازہ پڑھی گئی، وہ جنرل ضیاءالحق تھے۔۔
پورے افغانستان کے مسلمانوں نے جس پاکستانی حکمران کے انتقال پر ماتم کیا وہ جنرل ضیاءالحق تھے۔
چین سے فلسطین تک۔۔۔ سب اشکبار تھے
Read 4 tweets
30 Sep
The clock is ticking... 33 days to the US elections. Trump is desperate & wants to secure the backing of the Israeli lobby but for that he needs to give a strong gift to Israel.... Recognition of Israel by Saudi Arabia & even better if Pakistan can do it too.
Stakes are high! Image
The only reason India has not attacked Pak so far is because Israel does not want Pakistan to be distracted from the possibility of recognition of Israel.
After November 3rd all bets will be off. Meanwhile Indian military preparations remain in a frenzy, waiting for the signal.
Yes the Pakistani prime minister has said that they will not recognise Israel for now, but you can be sure that intense pressure is being brought upon Islamabad from both Saudi Arabia and Trump administration. Recognition of Israel by Pak would be the ultimate prize for Trump.
Read 4 tweets
29 Sep
سعودی عرب اور ترکی کی لڑائی میں پاکستان کو بہت محتاط رہنا ہوگا۔۔
سعودی پوری طرح اسرائیلی اور امریکی کیمپ میں ہیں۔۔ ترکی اسلام کے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔
پاکستان کی حکومت میں کوئی ریڑہ کی ہڈی ہے ہی نہیں کہ اپنے پیروں پر سیدھے کھڑے ہو سکے۔۔
یہ ملتانی پیر۔۔۔🤬😡 ImageImage
پاکستان میں اکثر جاھل کہتے ہیں کہ اگر ہم نے سعودی عرب کے خلاف کوئی مضبوط موقف اختیار کیا تو وہ لاکھوں پاکستانیوں کو ملازمت سے نکال دے گا۔۔
اس لیے ہمیں پاکستان اور اسلام کے مفاد کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے اور سعودیوں کے ہر حکم کی تابعداری کرنی ہے۔

کمینے غلام ذہنوں کی غلام سوچ۔۔
سعودیوں کے بارے میں یہ بات بہت اچھی طرح جان لیجئے کہ وہ کسی صورت میں پاکستان کی دشمنی مول ہی نہیں لے سکتے۔ سعودیوں کے لیے سب سے بڑی دہشت ہی یہ ہے کہ پاکستان سعودی مخالف کیمپ میں چلا جائے۔
پاکستان کی ایک دھمکی وہ برداشت نہیں کر سکتے۔
ہمارے حکمران بات کرنے سے پہلے ہی لیٹ جاتے ہیں
Read 5 tweets
28 Sep


Very important analysis by Abdul Basit Sahab.
Prime minister Imran Khan is taking dangerous & contradictory positions on Afghanistan..

The presence of extra regional forces in Afghanistan is the greatest security threat to Pakistan in the last 20 years.
why on earth, in a sane mind, anyone would demand that American forces must continue to stay in Afghanistan?

Once the American forces pull out, yes there is going to be civil war.... But there is already a bloody war of occupation going on... Which has destroyed Pakistan..
Historically the civil wars within Afghanistan do not pose a threat to Pakistan security....
Between 1992 to 2001.... There was civil war within Afghan factions.... But there was no terrorism inside Pakistan.....
India was totally annihilated from Afghan soil...
Read 4 tweets
28 Sep
جب میں یہ بات کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں امن کی بات کیجئے آپ خوف پھیلا رہے ہیں۔
اب تو فوج بھی اس خطرے کو قبول کر رہی ہے۔
حکومت کو اب ہوش میں آنا چاہئیے۔ جب خطرہ موجود ہے تو قوم کو تیار کیوں نہیں کرتے؟ خوراک اور ایندھن کے ذخائر جمع کیوں نہیں کرتے؟ شہری دفاع منظم کیوں نہیں کرتے؟ Image
This acknowledgement demands that certain level of national preparations are also done to respond to this threat...
General mobilization and national guards training, stocking of food and fuel supplies, arming of citizens in the border areas and generally in the cities.....
Considering the fact that modern was are urban in nature and we have insurgencies operating within the country which will create urban law and order crisis....

Acknowledging the threat but not responding with proper countermeasures only indicate poor planning۔۔۔
Read 5 tweets
24 Sep
جب ہم قومی دفاعی معاملات پر بات کرتے ہیں تو بہت سے جاھل یہ اعتراض کرتے ہیں کہ کیا آپ فوج سے زیادہ جانتے ہیں؟ کیا فوج کو یہ بات نہیں معلوم؟
پورا پاکستان یہ بات جانتا ہے کہ ففتھ جنریشن وار کے بارے میں پاک فوج اور قوم کو سب سے پہلے ہم نے بتایا تھا۔
فوج کو دس سال بعد سمجھ آئ۔
پوری دنیا میں میں خصوصی تحقیقی ادارے قائم کیے جاتے ہیں اور وہ حکومتوں اور افواج کے لیے مشیر کا کام کرتے ہیں۔
یہ "تھنک ٹینک" وہ تحقیق کرتے ہیں جو فوج اور حکومتیں خود نہیں کر سکتیں۔
بے شک اپنے شعبہ مہارت میں وہ حکومتوں اور فوج سے زیادہ جانتے ہیں، زیادہ وسیع نگاہ رکھتے ہیں۔۔۔
میرا ایک دفاعی ادارہ ہے جو قومی سلامتی کے معاملات میں پچھلے اکیس برس سے کام کر رہا ہے۔۔۔ نہ صرف یہ کہ ہم قومی سلامتی پالیسی بناتے ہیں بلکہ ابلاغی جنگ میں بھی خط اول پر پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ پاک فوج پاکستان کی محافظ ہے، اور ہم پاک فوج کے محافظ۔۔۔
Read 13 tweets
23 Sep
ہمیں رومن اردو پر پابندی لگانی ہے۔۔ اردو زبان کو تباہ کرنے کا کا سب سے مہلک ہتھیار یہ ہے کہ اردو رسم الخط کو تبدیل کردیا جائے۔ آپ لوگ یا اردو لکھیں یا انگریزی۔۔ مگر رومن اردو نہ لکھیں۔
ہم اردو ترجمہ کا ایک منظم سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ اسے اپنی عام گفتگو میں استعمال کریں۔
انگریزی الفاظ کو اردو میں استعمال کرنا اردو کے ساتھ زنا بالجبر ہے۔۔۔
اس ظلم کو ہمیں بند کرنا ہوگا۔۔
یہ حکومت اور ادارہ ترقی اردو کی ذمہ داری ہے کہ جدید الفاظ کے تراجم کرے۔۔
ہم نے مذاق بنا لیا ہے اپنی زبان اور ثقافت کو۔۔
کسی ایک حکمران اور وزیر کو ٹھیک اردو نہیں آتی۔ 🙄🤦
جب پاکستان بنا تو حیدرآباد دکن میں تمام سائنس کی تعلیم اردو میں دی جاتی تھی۔ طب اور انجینئرنگ کے شعبے بھی اردو میں تھے۔۔ جب بھارتی فوج نے حیدرآباد پر قبضہ کیا تو تمام کتب خانوں کو جلا دیا گیا ۔۔ صدیوں کی محنت ضائع ہوگئی۔
اس سے قبل کل جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے بھی یہی کیا تھا
Read 4 tweets
23 Sep
اب جن لوگوں نے عمران کو طاقتور اور سمجھدار حکمران کہا ہے اب وہ یہ عذر پیش نہیں کرسکتے کہ فوج خارجہ پالیسی چلا رہی ہے۔۔
سقوط ڈھاکہ کے بعد جو سب سے بڑا نقصان پاکستان کو ہوا ہے وہ سقوط کشمیر ہے۔۔ اور اس کی پوری ذمہ داری عمران پر عائد ہوتی ہے۔ تاریخ اور مسلم امت اسے معاف نہیں کرے گی Image
دوسری جانب دہشت گردی کی 20 سالہ جنگ میں پاکستان کو اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا کرونا کے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں ہوا ۔۔ حکمران کو نظر ہی نہیں آیا کہ یہ ایک عالمی فراڈ تھا نئے عالمی نظام کے قیام کے لیے۔۔ اب پوری قوم کو یہ ویکسین بھی ٹھوکنے جا رہے ہیں، تاکہ آنے والی نسلیں تباہ ہو جائیں۔
پاکستان ترکی اور ملائیشیا کا ایک طاقتور بلاک بننے جا رہا تھا۔۔ یہاں بھی عمران خان خوفزدہ ہو کر پیچھے ہٹ گیا۔۔ ہم نے ترک مسلمانوں کو دھوکہ دیا اور آج ترک بہت دکھی ہیں اس حکومت سے۔۔۔
سعودی عرب کی خوشامد کے چکر میں انہوں نے اپنے بھائیوں کو ناراض کر لیا۔
Read 5 tweets
21 Sep
1.
After the Covid attack, the entire world is now in uncharted waters. A new World Order is being created under the code name of "Global reset". The entire world is in turmoil. Many countries will cease to exist, many will be in ruins. Democracy is dead. Only the farce remains!
2.
Fact is that most of the political & military leadership of the world has yet to wrap its heads around this dizzying pace of meltdown. Most are in disbelief, many are frozen in panic & are too numb to think a response, only sleepwalking behind Bill Gates & WHO....
3.
For most of the world, there is NO escape now. Their leadership is compromised or morons....and now a global chaos stares humanity in the eyes....a deathly stare...where social chaos, economic collapse, civil wars, state failures, famine, migrations & wars await humanity....
Read 12 tweets
21 Sep
پاکستان جیسے ملک میں کہ جہاں اکثریت سیاسی قیادت دشمن ممالک سے رابطہ رکھتی ہے اور ملک کی غدار ہے، وہاں فوج اور آئی ایس آئی کا سیاست سے دور رہنا ناممکن ہے۔۔
جو سیاسی قیادت غدار نہیں ہے وہ اتنی ناتجربہ کار ہے کہ ملک ہی ڈبو دے گی اگر اس کا ہاتھ نہ پکڑا گیا تو۔
پھر کیا کریں؟ ImageImageImage
موجودہ سیاسی نظام میں یہ ممکن ہی نہیں ہیں کہ فوج اور آئی ایس آئی سیاست میں دخل نہ دیں کیوں کہ غیر ملکی حکومتیں اور خفیہ ایجنسیاں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو خرید چکی ہیں۔

اس مسئلہ کا صرف ایک ہی حل ہے کہ پورا سیاسی نظام تبدیل کر کے قابل ترین سیاسی قیادت کو اوپر لایا جائے۔۔
چاہے یہ بات کسی کو بھی بری لگے مگر یہی حقیقت ہے کہ عمران کی ناتجربہ کاری اس ملک کو ڈبو دے گی۔ ساری زندگی نہ تو عمران نے کوئی حکومتی عہدہ دیکھا اور نہ ہی اس کو سفارتکاری اور حرب کا کوئی تجربہ ہے۔۔
اگر اس حکومت کو تنہا چھوڑ دیا جائے تو ملک اور قوم کا مکمل بیڑا غرق ہوجائے گا۔۔
Read 4 tweets
10 Sep
I have always strongly advocated for a strong well trained woman. I always tell my women to be careful & security conscious when going out, day or night.
Keeping family men is strongly recommended but also to be well armed & well trained to face any crisis.

#motorwayincident
There is NO excuse for stupidity or being unprepared or untrained or unarmed.....
We live in a savage society...you should know that and prepare accordingly.
You never leave your valuables on street....
you never leave your car unlocked...
you never leave your women unguarded...
The liberal morons of Pakistan are the most shameless hypocrites.
They want total uncontrolled freedom for women but don't want protection of Sharia laws too....nor want protected confident armed guarded women..
Just throwing them out for scavengers which are plenty out there ..
Read 5 tweets
9 Sep
facebook.com/watch/?v=76091…

Alhamdulillah just gave a long interview to jklf.
Very unique and profound program.....
Every Pakistani must watch...
Fate of Kashmir will be decided after a decisive war only... The winner will take all... Image
Correction JKTV. 🙂
They are different from jklf.
Read 4 tweets
2 Sep
افهموا تقدير الخالق سبحانه
فإذا قرر الله تغيير الأمة كلها، فإنه يجيز للكفر أن يطهر الغافلين من المسلمين.
اليوم ، عاد العالم كله إلى عصر الجهل. لا يوجد مكان واحد في العالم تفرض فيه حدود الله وشرائعه.
ظلام تام وليل دامس
#الامارات
#إسرائيل Image
أرسل الله هولاكو خان لحكمة.
كان الهدف اقتلاع الأمة الفاسدة في ذلك الوقت.
كل شيء من آسيا الوسطى إلى أفريقيا تم تطهيره.
خوارزم شاه، الخلافة العباسية، السلطنة السلجوقية، الدولة الأيوبية، كل شيء دمر في طوفان التتار.
بمجرد أن قضى سيف الذبح بشكل مريح على المسلمين المهملين والغافلين، اختار الله #الأتراك العثمانيين الشجعان لقيادة الأمة الإسلامية وسلم قيادة الأمة لهم.
أصبح العديد من التتار أنفسهم مسلمين.
كان دين الله قائما وسيظل كذلك
Read 6 tweets
2 Sep
اللہ کے رازوں کو سمجھیں۔۔۔ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس نے پوری امت کو تبدیل کرنا ہے تو پھر کفر کو اجازت دیتا ہے کہ غافل مسلمانوں کا صفایا کرے۔
آج پوری دنیا زمانہ جاہلیت میں واپس لوٹ چکی ہے۔ دنیا میں کوئی ایک جگہ بھی نہیں ہے جہاں اللہ کی حدود و شریعت نافذ ہو۔ مکمل اندھیرا!
ہلاکو خان کو اللہ نے نے کسی حکمت سے بھیجا تھا۔۔ اس وقت کی گلی سڑی امت کو جڑ سے اکھاڑنا مقصود تھا۔۔ ایشیا وسطی سے لے کر افریقہ تک سب کچھ صاف کروایا گیا۔۔ خوارزم شاہ، عباسی خلافت، سلجوق حکومت، ایوبی ریاست۔۔۔۔ سب کچھ اس تاتاری سیلاب میں تباہ کروا دیا گیا۔۔
جب ایک مرتبہ ہلاکو کی تلوار نے تسلی سے غافل اور ناپاک مسلمانوں کو ختم کر دیا، تو اللہ نے نے مسلمان امت کی قیادت کے لیے دلیر عثمانی ترکوں کو منتخب کیا اور امت کی قیادت ان کے حوالے کردی۔ خود تاتاریوں میں سے بھی بہت سے مسلمان ہو گئے۔۔
اللہ کا دین تو قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا ۔
Read 7 tweets
19 Aug
أرى اليوم كثيرا من الحمقى وأعداء #الأتراك يتساءلون عن إقامة #تركيا علاقات دبلوماسية مع #إسرائيل.
أقامت #باكستان علاقات دبلوماسية وتجارية مع #الهند ، فهل يعني هذا أننا دولتان صديقتان؟
استمع الآن إلى جوابنا المفصل.
بدأت العلاقات الدبلوماسية التركية مع #إسرائيل حوالي عام 1950 تحت قيادة العلماني مصطفى كمال أتاتورك. لقد كانت حكومة علمانية في #تركيا وحاولت جاهدة اقتلاع الإسلام.
جاء المسلمون الأتراك إلى هنا اليوم بصعوبة كبيرة وذلك بعد التضحية على مدى ثلاثة أجيال.
انظر فقط إلى #جامع_آياصوفيا كمثال.
بعد تقديم #أردوغان الكثير من التضحيات على مر العام، أمكنه في الأخير إعادة بنائه كمسجد وواجه أيضا الكثير من المعارضة والعداء الدولي، لكن أردوغان فعل ذلك والحمد لله.
Read 8 tweets
19 Aug
آج میں میں بہت سارے احمقوں اور ترک دشمنوں کو دیکھتا ہوں یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ ترکی نے کیوں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کئے ہوئے ہیں۔
سفارتی تعلقات اور تجارت تو پاکستان نے بھی بھارت سے قائم کی ہوئ ہے، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم دوست ملک ہیں؟

اب ذرا تفصیل سے ہمارا جواب سنیے
ترکی کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات سیکولر مصطفی کمال اتاترک کے دور میں انیس سو پچاس کے قریب قائم ہوئے تھے۔۔۔
وہ ترکی میں لادین حکومت تھی اور اس نے اسلام کی جڑ اکھاڑنے کی سر توڑ کوشش کی۔۔
ترک مسلمان تین نسلوں سے قربانیاں دے کر بہت مشکل سے آج یہاں تک پہنچے ہیں ۔۔۔
آپ صرف مسجد آیا صوفیا کی مثال دیکھ لیں۔۔
اسی سال کے بعد اتنی قربانیاں دینے کے بعد اس کو دوبارہ مسجد بنایا جا سکتا ہے اور اس پر بھی اتنی شدید مخالفت اور عالمی دشمنی کا سامنا کرنا پڑا۔۔ مگر اردگان کر گزرا الحمداللہ۔۔
Read 8 tweets
17 Aug
My dear General Bajwa,
You are the guardian and defender of this land and its people from all enemies...
I would strongly urge you to be very careful of this war criminal...
You cannot ignore his global crimes & future genocidal plans...
You cannot make a mistake here... ImageImageImageImage
Dear General, under the panic of covid, they plan to commit war crimes against humanity..
All vaccine making big pharma have been given total immunity from any genocide or mass deaths their untested vaccines may cause..
These DNA altering vaccines will change humans forever... ImageImageImageImage
You need to read this death warrant...
Billions will die or permanently damaged for generations.... And Bill Gates & big pharma will have no liability....
Bill Gates is manufacturing these vaccines in Israel & India..... And these will be weaponized....

countercurrents.org/2020/08/global…
Read 4 tweets
17 Aug
جب سے انہوں نے پاکستان میں کرونا کا ڈرامہ شروع کیا ہے، ہم پہلے دن سے ہی ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے آرہے ہیں۔۔
آئیے اب ذرا تفصیل سے ان کو ادھیڑتے ہیں۔

جیسے کہ پہلی ٹویٹ میں کہا تھا کہ دس لاکھ ٹیسٹ کیے، اس میں سے چھ ہزار لوگوں کی موت دکھای‌ ۔۔
اس بات پر غور کیجئے گا۔۔۔
یعنی دس لاکھ ٹیسٹ 6 ہزار اموات۔
اگر 22 کروڑ کا ٹیسٹ کریں یا نہ کریں بیماری کو اسی تناسب سے معاشرے میں پھیلنا چاہیے تھا۔۔ یعنی 22 کروڑ کی آبادی پر 12 لاکھ اموات ہونی چاہیے تھی۔
مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ صرف اموات انہیں میں ہوئی جن کا ٹیسٹ کیا گیا اور جو ہسپتال گئے۔۔
عجیب!
اگر معاشرے میں ملیریا یا ٹایفایڈ پھیل جائے تو چاہے اپ ٹیسٹ کریں یا نہ کریں، بیماری کی علامات ہر بیمار شخص میں نظر آتی ہیں۔

انہوں نے تین لاکھ لوگوں کو ٹیسٹ کر کے پوزیٹیو کیا۔۔
مگر کمال یہ ہے کہ پونے تین لاکھ میں تو کوئی علامات ہی نہیں تھیں، وہ مکمل صحت مند تھے۔۔ 🤫
Read 19 tweets
16 Aug
1.
Lets do some analysis on Pak-Saudi relations & the options that Saudis & Pakistanis have...
I only see Saudi & Irani lobbies doing disgusting propaganda on the subject & there is no mature voice on this crisis.
Pak FO is dead & COAS have to rush to KSA for damage control.
2.
Trump had recently said that Saudis wont last a week without US help but they have to pay for it....!
He is right for once....if anything is holding back Iranians & Houthis from over running KSA , it is the fear of a US retaliation for now.
But US protection is expensive!!
3.
KSA is heading for bankruptcy. They are digging into their strategic reserves to survive now. Their oil income has crashed, their Hajj/Umra economy is destroyed. There is NO visible cash flow into the economy to revive it.
And Trump is insisting to be paid $ billions in cash
Read 20 tweets