دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions Profile picture
Herbal & Desi Health Tips 🌿 Diet-based remedies for better health Sugar | Digestion | Joints | Wellness ⚠️ Not a medical substitute
Feb 6 6 tweets 2 min read
جوچل پھرنہیں سکتاوہ دوڑےگا
کمردرد،جوڑوں اورہڈیوں کادرد،گھٹنوں گٹوں میں بھاری پن،گنٹھیا،یورک ایسڈ،سوجن، اکڑاہت
آج کل یہ مسائل عام ہوچکےہیں۔محنت مشقت،بڑھتی عمر،موسم کی تبدیلی،غذامیں بےاحتیاطی اورجسم میں بڑھتاہوا وات سودا ان دردوں کومستقل بنادیتاہے
اگرآپ کےجوڑوں میں مسلسل دردرہتاہے، Image چلنےپھرنےمیں مشکل ہو،جسم بھاری اورتھکا تھکالگے،سربھاری رہے،پیٹ نکلاہواہو،گیس اور بدہضمی ساتھ ہو،توسمجھ لیں یہ وات روگ کا حملہ ہے۔
یہ بیماری آہستہ آہستہ جسم میں گریس کم کر دیتی ہے، ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور انسان چال میں لڑکھڑاہٹ محسوس کرتا ہے۔
لیکن اللہ نے ہر مرض کی شفا رکھی ہے