@Ibrahim Profile picture
It's for better to live like a lion for a day then to live like a jackel for hundred years. Islam! Human Rights ! Pakistan Zindabad ! DM 🚫
Nov 14, 2022 4 tweets 4 min read
اداس شامیں ، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا

ابھی نئی وادیوں ، نئے منظروں میں رہ لو مگر مری جاں

یہ سارے ایک ایک کرکے جب تم کو چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا

1️⃣⬇️
#بولڈٹویٹ #قومی_زبان جو شام ڈھلتے ہی اپنی اپنی پناہ گاہوں کو لوٹتے ھیں

اگر وہ پنچھی کبھی کوئی داستاں سنائیں تو لوٹ آنا

نئے زمانوں کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں

تمہارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں تو لوٹ آنا

2️⃣⬇️

#بولڈٹویٹ #قومی_زبان
Nov 14, 2022 12 tweets 6 min read
عمران خان کے اس بیان کے بعد
فارسیل صحافی،
ذہنی معذور پٹواری،
انکے عارضی کزنز
خان صاحب پر تنقید کر رہے ہیں
کیونکہ یہ سب لفظ "باوقار" سے مکمل نا آشنا ہیں
عمران خان ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں
کہ وہ امریکہ سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،
غلامی نہیں
1️⃣⬇️
#ImranKhan #ISPR #PMLN کیا ہم امریکہ کے غلام ہی؟

ہر انسان جو عقل و شعور رکھتا ہے
کرنٹ افیئرز، پاکستان کی 75 سالہ تاریخ،
پاکستان کے تمام دشمنوں دوستوں سے آگاہ ہے

وہ اسکا جواب بخوبی جانتا ہے
دوستی یا برابری کے تعلقات ہر ملک سے ضروری ہیں
مگر امریکہ نے کبھی بھی پاکستان کو اپنا دوست تسلیم نہیں کیا
2️⃣⬇️
Sep 15, 2022 30 tweets 12 min read
لفظ محبت کا مفہوم = والدین
الله کریم کی عظیم نعمت کا نام ہے
💞 ماں ❤ باپ 💞
اس عظیم نعمت کے شکر کا ادنیٰ درجہ ہے
کہ ہم اپنے والدیں کے ساتھ ٹائم سپینڈ کریں
انکا انکی ضروتوں کا خیال رکھیں
کسی کی بھی محبت آپکے اور آپکے والدیں کے کے درمیان نہیں آنی چاھیے
1/N⏬
#TrueLoveStory ایک شخص نے حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں آکر دریافت کیا:
’’یا رسول اﷲ! سب سے زیادہ میرے حسن سلوک کا مستحق کون ہے؟‘‘

ﷲ کے حبیب ﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔‘‘

اس کے بعد پوچھا :
پھر کون تو نبی رحمتؐ نے ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔
‘‘اس پھر پوچھا تو ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔‘‘
2/N⏬