Islam | Humanity |
Anti Terrorism & Extremism | Pakistan Army |
Kashmir & Palestine |
RTs not endorsement | Peace |
Pakistan comes First 🇵🇰
Dec 24, 2022 • 8 tweets • 3 min read
اس سے یہ واضح ثابت ہوتا ہے
کہ جب آپ اقتدار میں ہو تو فوج اچھی اور جب اپوزیشن میں ہو تو فوج بہت بری 🙂
پاکستان کے تمام لیڈران پارٹیاں بشمول میری پارٹی میرے لیڈر @ImranKhanPTI
اپنے اس دعوے میں مکمل جھوٹے ہیں
کہ
کہ فوج کا سیاست میں کوئی رول نہیں ہونا چاہیے 4/N #DirtyPolitics
اب آتے ہیں عوام کے رول کی طرف
بدقسمتی سے ہم پاکستانی
"بحیثیت قوم"
قوم نہیں بلکہ بھیڑ بکریوں کے طرز کا ایک ریوڑ ہیں
جنہیں طاقتور چرواہے کبھی طاقت کے زور پر
تو کبھی کھوکھلے مذہبی، سیاسی، لسانی، نعروں کے دم پر جب چاہیں
جدھر چاہیں موڑ دیتے ہیں 5/N #DirtyPolitics