Abdul Sattar Baloch Profile picture
HEC Scholar, PhD economic sciences, working on tax avoidance strategies of MNEs, University of Lille France. Academician at BUITEMS Quetta, Pakistan
Aug 1, 2020 5 tweets 3 min read
چونکہ ریاست پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق ثانوی حیثیت رکھتےہیں اور یہ ریاست مذہب کی بنیاد پر حاصل کی گئی ہے تو آج مسنگ پرسنز کا معاملہ مذہبی نظر سے دیکھتے ہیں.
یہ سوال تمام مسلکی نظریوں کے حامل مذہبی رہنماؤں سے ہے کہ ایک خاتون جس کی نئی شادی ہوئی ہو اور کچھ عرصے بعد اس کا شوہر جبری طور پر پر لاپتہ کردیا گیا ہو تو اس کے لیے مذہب میں کیا حکم ہے کہ وہ ساری عمر اپنے گمشدہ شوہر کا انتظار کرے یا شرعی طور پر خلع لے لے اور کسی دوسرے سے رشتہ ازدواج میں بندھ جائے. اوراگر کچھ عرصے بعد اس کا پہلا شوہر بازیاب ہو جائے