Pirzada Profile picture
#Pakistani #PTI #PTISMT #PTIFamily #Sindhi #Leo #Cricket RTs ≠ Endorsement
Oct 8, 2021 11 tweets 6 min read
#PTIFamily

آئیں آج بات کرتے ہیں کہ ہم نے عمران خان کو 2018 میں کس امید کے ساتھ ووٹ دیا اور اقتدار کے 3 سالوں میں ان امیدوں کا کیا بنا۔

1. تعلیم: یکساں قومی نصاب
2۔ صحت: یونیورسل ہیلتھ انشورنس
3. بلدیاتی نظام: مثالی بلدیاتی قانون کی منظوری (کرونا اور الیکشن کمیشن کے اعتراضات کی وجہ سے انتخابات کا معاملہ تعطل کا شکار ہے مگر امید ہے کہ 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران انتخابات کا انعقاد ہو جائے گا)
4. زراعت: پاکستان بھر کی زمینوں کی جیومیپنگ کے زریعے ملک بھر میں زمینوں کے بہترین استعمال اور پاکستان کو غذائی درآمداتی ملک سے برآمداتی ملک بنانے کا عمل شروع)
Jun 30, 2021 15 tweets 6 min read
#قوم_کی_شان_عمران_خان کی آج کی قومی اسیمبلی میں کی گئی تقریر ویسے تو ہر بات انتہائی اہم تھی مگر جن باتوں کو سن کر آج ایک بار پھر عمران خان کا سپورٹر ہونے پر دل فخر سے چوڑا ہوگیا انہیں اس تھریڈ میں سمیٹنے کی ایک چھوٹی سے کوشش اسلامی فلاحی ریاست کے حوالے سے ریاستِ مدینہ کے بنیادی اصول، نظریہِ پاکستان اور تحریک انصاف کی مماسلت اور اسی طرز پر موجودہ بجٹ کے اعلان

#قوم_کی_شان_عمران_خان