aisha ghazi Profile picture
Documentary filmmaker & Lawyer .. career switcher 4m Molecular Biologist. Travel addict. In love with science, politics & history .. poet by default settings
Apr 29, 2023 6 tweets 2 min read
12 اپریل 2023 کو CP No. 3506/2020 مقدمہ بعنوان: Pemra Vs ARY میں
سپریم کورٹ کےفیصلےنے اسلامی ضابطہ اخلاق اور آئین کی دھجیاں بکھیردیں۔ آزادی اظہار کی لبرل تعریف پاکستان کے آئین کی تشریح میں بیان کردی گئی۔ 🧵 *پاکستان میں ہم جنس پرستی کے اظہار کی آزادی اور اس کے خلاف بات کرنے پر پابندی ۔
پاکستان کے قانون کو تیزی سے سیکولرائز کیا جارہا ہے۔ آئین پاکستان کی لبرل تشریح کی جارہی ہے۔
*شادی کے علاوہ جنسی رجحان دکھانے پر پیمرا رواداری اور برداشت کا مظاہرہ کرے۔(سپریم کورٹ کا فیصلہ)*
Feb 7, 2023 9 tweets 2 min read
مشرف چلا گیا لیکن پاکستان پر پوسٹ مشرف دور معلوم نہیں کب تک چلے گا۔ پاکستان ویسا نہیں تھا جیسا مشرف کے آنے کے بعد ہوا اور ویسا شاید کبھی نہ ہو جیسا مشرف سے پہلے تھا۔ پاکستان کمانڈو کے بچھائے ہوئے بارود پر چلتا ہوا لہو لہان ہو چکا ہے لیکن مشرف کا دور ابھی ختم ہوتا نظر نہیں آرہا۔ اب سوال ان پر ہے جنہوں نے پاکستان کے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا اور پھر آج ایک ائین شکن کو پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر سیلیوٹ کرتے رہے ۔ اس نے پاکستان اور اداروں کے تعلق پر بہت بڑا سوال اٹھا دیا ہے ۔۔ کیونکہ ایک ہی وقت میں پاکستان اور آئین شکن کے ساتھ وفاداری نہیں ہو سکتی