Muhammad Akmal Khan Profile picture
Executive Producer #Muqabil with @amirmateen2 at @92newschannel | Documentary Film Maker & Traveler. | جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
Mar 1, 2023 11 tweets 6 min read
آن لائن جوا کمپنیوں کا پاکستانی کرکٹ پر قبضہ کون کروا رہا ہے؟ نجم سیٹھی کو کیا سٹا کروانے والی کمپنیاں ہی پی ایس ایل کے سپانسر کے طور پر ملی تھیں؟ سٹیٹ بنک کے کرپٹو کرنسی کےپابندی کے حوالے سے واضح احکامات کو نظر انداز کر کے کرپٹوکرنسی کمپنی کو سپانسر کیوں بنایا؟
@amirmateen2 @AmirMateen2 برانڈنگ، مارکیٹنگ اور لوگوز کی اہمیت اور اس معاملے میں حساس کرکٹ بورڈ کو جوا کمپنیوں کے اس دھوکے کا پتا نہیں چلا یا پھر اس معاملے پر اپنی کارکردگی دکھانے کے چکر میں چشم پوشی کی گئی؟ نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کو جوا کمپنیوں کا قمار خانہ کیوں بنا دیا؟