alymasood Profile picture
#Journalist | Geo News | Dunya TV | Jang | The News | UNews Agency | Karachiite | #Mohajir
Jun 19, 2020 17 tweets 8 min read
19 جون 1992 کو کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کلین اپ یا آپریشن بلیو فاکس لانچ کیا گیا جس کی بنیاد میجر کلیم کیس تھا، دوران آپریشن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دعوی کیا کہ ایم کیو ایم کے دفاتر سے جناح پور کے نقشے برآمد ہوئے
1
#19thJuneDarkestDay ایم کیو ایم کے خلاف پہلی ایف آئی آر میجر کلیم نے چوبیس جون 1991 کو درج کروائی تھی جس کے مطابق انہیں لانڈھی میں دوران گشت کچھ لڑکوں نے اغوا کیا اور وائٹ ہاوس نامی بلڈنگ میں لے گئے، یاد رہے وائٹ ہاوس آفاق حسین کی ایم کیو ایم حقیقی کا مرکز تھا
2
#19thJuneDarkestDay