Itrat abiyarعترت آ بیار Profile picture
دل درویش! تو کس دیس کا باشندہ ہے؟؟
Jan 26, 2023 8 tweets 2 min read
"Imorpance of AI in new world"
Artificial intelligence, or AI, is the simulation of human intelligence processes by machines, such as learning, reasoning, and self-correction. It has become a rapidly growing field in recent years, with advancements in technology allowing for systems.

One of the main reasons to learn AI is the increasing demand for professionals in this field. As more and more industries adopt AI technology, the need for experts who can design, develop, and implement these systems is on the rise. This includes industries such as
Apr 6, 2021 9 tweets 2 min read
”آپ کے پاٶں بہت حسین ہیں انھیں زمین پر مت اتاریۓ گا میلے ہو جاٸیں گے“
برسوں بیت گیۓ مگر پاکیزہ کا یہ ایک مکالمہ آج بھی محبت کا اچھوتا اظہار کہلاتا ہے،ہم مذاق میں کہتے ہیں کہ پرانے زمانہ کے لوگ محض کسی کی ایک جھلک ،ہاتھ یا پاٶں دیکھ کر اپنا جیون ہار دیتے تھے مگر مجھے لگتا ہے کہ ایسا نہیں تھا وہ لوگ حسن کی نزاکتوں کو جانتے تھے اور زندگی اتنی تیز رفتار نہیں تھی کہ انسانی تخیل کی موت ہو جاتی ،محض ایک جھلک سے وہ سمجھ لیتے کہ نزاکت کا درجہ کیا ہے ،آج حسن پوری طرح بے نقاب ہونے کے باوجود کتنا ارزاں ہے،کیونکہ نہ وہ مرد کے پاس وہ نظر بچی ہے اور نہ عورت کے پاس