✨Ashfaq اشفاق 🇵🇰💖🇵🇸 Profile picture
🍁🌸مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا 🌸🍁
Aug 17, 2021 8 tweets 2 min read
#یومِ_عاشورہ (#10محرم) کی تاریخی اہمیت: #محرم
(1) یوم عاشورہ میں ہی آسمان وزمین، قلم اور حضرت آدم علیہما السلام کو پیدا کیاگیا۔
(2) اسی دن حضرت آدم علیٰ نبینا وعلیہ الصلاة والسلام کی توبہ قبول ہوئی۔
(3) اسی دن حضرت ادریس علیہ السلام کو آسمان پر اٹھایا گیا۔👇 (4) اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہولناک سیلاب سے محفوظ ہوکر کوہِ جودی پر لنگرانداز ہوئی۔
(5) اسی دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ،،خلیل اللہ“ بنایا گیا اور ان پر آگ گلِ گلزار ہوئی۔
(6) اسی دن حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش ہوئی۔
👇
Aug 4, 2021 4 tweets 2 min read
معاشرے میں #جہیز سے چھٹکارے کا آسان حل:
ایک مرد کی ایک سے زیادہ شادیاں!!!
جب تک معاشرے میں ایک سے زیادہ شادیوں کا رواج نہیں ہوتا، بیٹیوں اور بچیوں کی یوں ہی حق تلفی ہوتی رہے گی۔ اگر نیک بچیاں کسی نیک مرد کی دوسری یا تیسری بیوی بننا پسند کرلیں، 👇 بجائے یہ کہ برے مرد کی پہلی بیوی تو معاشرے میں خود بخود نیک خواتین کی کمی ہو جائے گی اور ڈیمانڈ بڑھ جائے گی۔
اس طرح ایک خاتون کے کئی رشتے آئیں گے اور اسکو چوائس ملے گی کہ جس سے چاہے شادی کرے، طلاق بھی ک ہونگی اور جہیز کی لعنت سے بھی چھٹکارہ مل جائے گا۔
👇