Asher Azeem Gill Profile picture
اپنے مزاج کے نظام کو سٹیٹ کا نام دیا ہے، جو انکے مزاج کے خلاف ہو وہ اینٹی سٹیٹ ہے۔ (منظور پشتین) https://t.co/fB9O0Nv4V9
May 15, 2023 8 tweets 2 min read
جان سے پیارے خانصاحب، بھری آنکھوں اور بھاری دل سے کہنا ہے کے، ہم جانتے تھے آپنے ورلڈ کپ اکیلے نہیں جیتا، ہم جانتے تھے آپ زانی اور پلے بوائے ہو، ٹیرین آپکی بیٹی ہے، ہمیں پتا تھا آپ گھمنڈی، بد اخلاق، دوغلے، جھوٹے اور خود غرض انسان ہو، ہمارے علم تھا آپکا ناڑا ڈھیلا ہے، آپنے عدت + میں شادی کی اور ہم سے جھوٹ بولا، ہم سمجھتے ہیں کے آپنے جان بوجھ کر ایک کمزور CM پنجاب میں رکھا تا کہ آپکی پیرنی اپنی سہیلی گوگی سے مل کر ہمیں لوٹتی رہے، ہمیں معلوم ہے آپنے عوام کے فائیدے کے کوئی کام نا کئے اور روز UTurn لیتے رہے۔
خانصاحب ہمیں پتا ہے آپ نے سعودی شہزادے کی گھڑی +
May 13, 2023 4 tweets 1 min read
پیارے یوتھیو، پٹواریو، جیالو
احترام سے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں؛
۱۔ میرے تجزیے میں جنرل عاصم اچھے انسان ہیں، عمران خان دوگلے، میاں صاحب سادہ، زرداری شاطر اور بندیال کرپٹ ہے۔
۲۔مگر ادارے شخصیات نہیں ہوتے، آپ میں سے اکثر جب 40 سال کے ہونگے تو یہ شخصیات نہیں ہونگی لیکن ادارے و نظام+ یہیں ہونگے۔
۳۔ آپ شخصیات کے بجائے اداروں اور نظام کا سوچیں، کیونکہ انکا آپکی اور آپکے اولاد پر گہرا اثر ہو گا۔
۴۔ اشخاص اور انا سے آگے نظام کا سوچیں اور اسے تبدیل کریں۔
۵۔ یوتھئیے مجھے زہر لگتے ہیں مگر انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ نظام کو للکارا ہے۔ یہ یقیننا خبیث +
May 12, 2023 4 tweets 1 min read
پیارے پٹواریو
میں نے مندرجہ ذیل وجوہات کی بنیاد پر یوتھیا ہونے کا فیصلہ کیا ہے؛
۱۔ اصل مسلہ فوج ہے اور اس سے ٹکر چاچو جی نہیں لے سکتے
۲۔ یقیناً خانصاحب باجوے کی سلیلکشن سے وزیراعظم بنے، یہی گٹھجوڑ میری PTI مخالفت کی وجہ تھی۔ پچھلے چند روڑ نے ثابت کیا کہ فوج-PTI طلاق فائنل ہے۔
+ ۳۔ PTI نے civilians کے گھروں پر حملہ کرنے کے بجائے، جس آپس کی پھوٹ سے فائیدہ صرف فوج کا ہونا تھا، اصل جمہور دشمنوں کو نشانہ بنایا۔
۴۔ اگر آپ واقعی ہی جمہور پسند اور پاکستان کے خیر خواہ ہیں تو آپس کی کشیدگی چھوڑ کر سول بالادستی کے اس واحد موقع کو ضائع نا کریں، یوتھیوں کا ساتھ دیں+