کاشف چوہدری Profile picture
There is a thin line between the saint and the satan ………….. https://t.co/40FB0eH2re
Jan 15 23 tweets 6 min read
جس ٹویٹ کو میں نے RT کیا ہے
اسکی کُچھ وضاحت کردوں

میرا اندازہ ہے کہ جو لوگ kitten یا puppy کو گھر سے نکالتے اور دور چھوڑ کر آتے ہیں
وہ نہیں جانتے کہ وہ کیا کر رہے ہیں
👇

جب Stray dogs cats کا breeding season ہوتا ہے
تو وہ گلیوں بازاروں ہی میں
مگر کسی محفوظ جگہ پر بچے دیتے ہیں+ بلیاں کسی گھر میں بھی ایسی جگہ تلاش کر لیتی ہیں
جہاں گھر والوں کا آنا جانا نہیں ہوتا

بچے پیدا ہوجاتے ہیں
تو وہیں یہ اپنے بچوں کی خوراک پہنچاتے ہیں
آہستہ آہستہ یہ بچے بڑے ہوجاتے ہیں
اور پھر اپنے پیروں پر کھڑے ہوجاتے ہیں
اور وہاں سے چلے جاتے ہیں
یہی انکی زندگی کا فطری سائیکل ہے+
Jan 10 11 tweets 3 min read
یہ ہے جاہل gen z
اور اوورسیز ایرانی

جس پرچم پر ”اللہ“ لکھا ہے
وہ پھاڑ دیا
اور پرانا پرچم پر شیر اور سورج ہے وہ لہرا رہا ہے

ویسے تو میں اس حق میں نہیں
کہ کسی بھی پرچم پر آپ مقدسات لکھیں
لیکن یہ مسلمانوں کے سیاسی رائٹ ونگ کی کھجلی ہے
کہ وہ ایسی حرکتیں کرتے ہیں
حُلیہ اسلامی+ پرچم پر مقدسات

اسطرح اُمت کو بیوقوف بنانا آسان ہوتا ہے

دوسری بات مُلک کا پرچم جب ایک مرتبہ بن گیا
تو اسے تبدیل کرنا ہی نہیں چاہیے

پرچم تبدیل کرنے سے ہوتا بھی کیا ہے؟

آپ قوم کی بہتری کے لئیے کام کرو

پرچم قوم کی نشانی ہوتی ہے
قوم اپنے پرچم سے محبت کرتی ہے+
Jul 27, 2025 25 tweets 7 min read
”ایران یا ایرانی قوم“
(حصہ ہفتم)

تحریر کا آغاز
امام خمینی اینڈ کمپنی کے انقلاب کیلیے create کئے گئے
”اسلامک ٹچ“سے کرتے ہیں

وضاحت👇

اقتدار کیلئیے مذھب کا استعمال صرف امام خمینی اینڈ کمپنی ہی نے نہیں کیا

ہر مذہب/ممالک میں یہی مذہب کی دوکان چلائی جاتی اور آجتک چلائی جارہی ہے+ یہودیوں نے جتنا مذھب بیچا
آجتک بیچ رہے ہیں
شاید ہی کسی اور نے بیچا ہو
انبیاء تک قتل کر ڈالے

مسیحیوں کی آپسی مذھبی لڑائیاں پڑھئیے
کلیسا اور بادشاہت کی جنگیں پڑھیے

آج اکیسویں صدی میں

ٹرمپ کی مسیح ۴ کے ساتھ تصاویر دیکھ لیں

بازو میں مودی دیکھ لیں

برما مینمار کے بدھ دیکھ لیں+
Jul 21, 2025 18 tweets 4 min read
ڈیر زنانیز اینڈ زناناز

آئیے بلوچستان واقعہ کہ اب تک موصول شُدہ حقائق پر ایک اشٹوری لکھتے ہیں

ایک خاتون جسے 20 سال کی شادی شدہ زندگی اور پانچ بچوں کے بعد بھی سچے پیار کی تلاش تھی

اوکے جی مان لیا کہ تلاش تھی

پھر اُسے اپنا سچا پیار مل گیا

وہ اپنے پانچ بچے
جن میں سے بڑا بیٹا+ 17 سال اور چھوٹا 2 سال کا تھا کو چھوڑ کر اپنے سچے پیار کیساتھ فرار ہوگئی

چلیں جی ہو گئی

فیر چار مہینیاں بعد امب لین واپس آئی سی؟🤨

آپ وی مری نال سچا پیار وی گھوڑے لوایا

دوسرا پہلو
جب سچے پیار کے ساتھ نکل گئیں
تو شوہر کو تو دفع کریں+
Jul 20, 2025 26 tweets 7 min read
”ایران یا ایرانی قوم“
(حصہ ششم)

حصہ پنجم میں آپ نے ایرانی سیاسی تاریخ کے کُچھ حقائق پڑھے

جو میرے ذیہن میں کچھ سوالات پیدا کرتے ہیں

کیونکہ یہ وارداتیں طاقتور مخفی قوتیں یا ایجینسیز ڈالتیں ہیں
اسلئیے انکے درست جوابات کتاب گوگل پر کبھی نہیں ملیں گے

یہ ہمیشہ راز ہی رہیں گے+ خیر میں اپنی عقل کے مطابق نقطے ملاتے ہوۓ تُکے لگاتا ہوں

آپ اپنی عقل کے گھوڑے دوڑائیے اور تُکے لگائیے

کہتے ہیں کہ علی شریعتی اور امام موسٰی دونوں کو اسوقت شاہ ایران کی انٹیلیجینس ایجینسی SAVAK نے قتل کروایا
یا قتل کیا

یہ سچ مان لیا جاۓ
تو تیسرے لیڈر امام خمینی کو کیوں چھوڑ دیا؟
Jul 9, 2025 15 tweets 4 min read
یہ تصویر دیکھیے👇
میری تحریر کو سیاسی تناظر میں مت لیجیے گا

یہ تصوریر میرے پاکستان کے نوجوان طبقے کی کہانی ہے

ایسا نوجوان طبقہ جو کثیر تعداد میں سوشل میڈیا پر پایا جاتا ہے

یہ کہانی ہے ہڈ حرامی کی
یہ کہانی ہے بے حسی کی

گاڑی کی حالت سے اندازہ ہوتا ہے
کہ مڈل کلاس فیملی ہے+ باپ کی پینشن یا کُچھ اور ذریعہ آمدن ہوگا

بس رکھ رکھاؤ چل رہا ہے
اب یہ حیدر سعید اپنے ماں باپ کی ہٹی کٹی جوان اولاد ہے

یہ اسکی محنت کی عمر ہے
کہ یہ عملی زندگی میں قدم رکھے محنت کرے
اور اپنے ماں باپ کے بُڑھاپے کو پُرسکون کرنے کی کوشش کرے

مگر نہیں
ہٹی کٹی اولاد ہڈ حرام ہے+
Jun 26, 2025 25 tweets 6 min read
“ایران یا ایرانی قوم“
(حصہ سوئم)

دو حصے آپ پڑھ چکے
نہیں پڑھے اور پڑھنا چاہتے ہیں
تو RT میں موجود ہیں

اب سے آئندہ تحریر میں ساتھ ساتھ (in brackets) میں کومینٹس لکھوں گا
وہ پڑھ کر کُچھ ٹویپس مسکرائیں گے
کُچھ کو غصہ چڑھے گا
کُچھ سوالیہ کومینٹس بھی ہونگے

مجھے قطعاً کسی کا مزاق+ یا تضحیک مقصود نہیں

یہ میری سوچ اور سوال ہیں جب میں تحریر لکھ رہا ہوں
تو اپنے سوال بھی لکھوں گا

آپ ان سوالات کو کس طرح لیتے ہیں
یہ آپکا مسئلہ ہے
میرا نہیں

جس کے پاس جواب ہو
میرا کومینٹ باکس حاضر ہے

اب تحریر کی طرف بڑھتے ہیں
اس تحریر میں وہ تین اہم واقعات مختصراً لکھوں گا+
Jun 23, 2025 25 tweets 6 min read
”ایران یا ایرانی قوم“
(حصہ دوئم )

دو اہم باتیں حصہ اوّل میں لکھنے سے رہ گئیں

۱- شاہ ایران کے دور میں ایران اسرائیل سفارتی تعلقات قائم تھے

۲- شاہ ایران نے بھی کمال اتاترک کی طرح حجاب پر پابندی لگانے کی کوشش کی تھی

اتاترک کامیاب ہوا
مگر شاہ ایران ناکام رہا

اس حصے میں آپکو+ مختصراً شاہ ایران کی بادشاہت کے بارے میں بتا دوں

تاکہ میری تحریر کو پڑھنے والوں کو گذشتہ سو سال کے ایران سے متعلق بنیادی معلومات مل جائیں اور کچھ تصویر واضح ہو جاۓ
تاکہ آپ میری بات سمجھ سکیں
جو اگلے حصوں میں آۓ گی

”محمد رضا شاہ پہلوی“
کوئی نسلی بادشاہ یا royal blood نہیں تھا+
Jun 19, 2025 23 tweets 6 min read
”ایران یا ایرانی قوم“
(حصہ اوّل )

بہتر تو ہے کہ آپ میری تحریر کو فرقہ بازی کے تناظر میں مت پڑھیے گا
پھر بھی اگر آپکو کوئی خاص کیڑا کاٹے
تو آپکی مرضی
میرے گھوڑے کو فرق نہیں پڑتا

اس تحریر کا آغاز
میں اپنی دلّی کیفیت سے کرتا ہوں
کہ مجھے ایرانیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں تباہی پر+ Image دلّی طور پر دُکھ ہے
چلئیے میں سُنی مسلم آپ شیعہ مسلم
فکری پھڈے ہیں

مگر ایک مسلمان کی یہودی کے ہاتھوں مار
میرے لئیے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں
مجھے بہت دُکھ ہے

اور جنہیں ایران کی ہار پر تکلیف نہیں پہنچ رہی
یا جنکی نظر شیعہ سُنی سے آگے نہیں جاتی
وہ سوشل میڈیا کا وہ سٹف ہے+
Jun 4, 2025 25 tweets 7 min read
”حصہ سوئم“

دو حصے آپ پڑھ چُکے
نہیں پڑھے تو RT میں موجود ہیں پڑھ لیں
تحریر لکھنے سے پہلے تین باتاں

۱-مرد تو ہوتا ہی کُتے کی دُم ہے
مرد کی فطرت ہے کہ خود بھلے ایک عورت کا گھر بھی پورا نا کر سکے
مگر زیادہ عورتوں کے خواب ضرور دیکھتا رہتا ہے

۲-دوستی میں تحفے دینے میں تو میں خود+ involve ہوں
خاص ٹویٹری خواتین کی بات نہیں کر رہا
جرنلی بات کر رہا ہوں

مگر اپنی مرضی اپنی خوشی سے

مانگ کر کوئی نہیں لے سکتی

ہاں کھانے پینے آنے جانے پر بھلے جتنا مرضی خرچ ہو جاۓ
وہ صرف میرا
لیکن کیش ٹرازیکشز BIG NO

۳-اس تحریری سلسلہ میں ابھی تک میں نے اپنی طرف سے کُچھ ڈسکلوز+
May 31, 2025 25 tweets 6 min read
(حصہ دوئم)
پہلا حصہ RT میں موجود ہے

آج باری ہے
اُن اکاؤنٹس میں سے دو main اکاؤنٹس کی جن کے نام اسکینڈل میں آۓ

اور اُنہوں نے سوشل میڈیا پر
”عِجت“ کا شور ڈالا ہوا ہے

پہلے میرا ارادہ اپنی اِس تحریر کو ذرا مختلف طریقے سے مکمل کرنے کا تھا

مجھے بھی اس کنجر خانے میں جھک مارتے ہوۓ+ سات سال ہو چلے ہیں

بہت سی انفرمیشن میرے پاس فرسٹ ہینڈ ہے
اور بہت سی انفرمیشن دوسروں کی مہیا کی ہوئی

مگر کافی سوچ بچار کے بعد میں نے اپنا یہ ارادہ ترک کر دیا
کیونکہ صورتحال کافی ننگی اور خطرے ناک ہوجانی تھی😁

سو میں نے سوچا کہ اپنے تیر ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

جو اب تک+
Apr 26, 2025 17 tweets 4 min read
حملہ کرنا ہے یا نہیں
بھارت جانتا ہے

حملہ کا جواب کیسے دینا ہے
پاک فوج جانتی ہے

میں اور آپ تو کچھ بھی نہیں جانتے
اور نہ کُچھ کر سکتے ہیں

ہم تو بس سوشل میڈیا کا پیٹ بھرتے ہیں اور دن گذر جاتا ہے

مگر ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے
آج پانچواں دن ہے پہلگام واقعہ کو

اگر پاکستان+ ماشاء اللہ مضبوط فوج کا حامل ایٹمی مُلک نہ ہوتا
تو کیا بھارت کا رویہ پاکستان کیساتھ ایسا ہوتا؟

بھارت جسکے ہندوؤ
اپنے ہی مُلک کے اپنے ہی گلی محلوں میں رہنے والے مسلمان شہریوں پر چڑھ دوڑے ہیں
مسلمان گھروں پر بلوے ہورہے ہیں
مسلمان طالبات سکول یونیورسٹی نہیں جا پا رہیں
اپنے کمروں+
Mar 1, 2025 8 tweets 2 min read
اگر آپ پر زکوۃ دینا بنتی ہے
اور آپ رمضان میں اپنی زکوۃ ادا کرتے ہیں
تو سادہ سی اصولی بات سمجھ لیجیے
کہ آپکی زکوۃ پر سب سے پہلا حق آپکے اپنے رشتہ داروں، پھر عزیزوں دوستوں قرابت داروں محلے داروں کا ہے

ممکن تو نہیں
کہ آپ کے ارد گرد ایسا کوئی بھی موجود ہی نہ ہو
بلفرض محال اگر آپکے+ ساتھ ایسا ہی سین ہے
کہ آپکے اردگرد کوئی حقدار موجود ہی نہیں

تب بھی آپ اپنی زکوۃ اپنے ہاتھ سے ایسے خیراتی ویلفئیر اداروں کو دیجیے جن پر آپکو یقین ہو کہ وہ صرف غرباء اور مساکین کی مدد کرتے ہیں
جنکے سیاسی مقاصد نہ ہوں

جیسے کہ ایدھی سُندس فاؤنڈیشن
یتیم خانے
اور بھی بہت ادارے ہیں+
Apr 16, 2024 26 tweets 6 min read
فلسطین کی حالیہ صورتحال پر 6/7 ماہ سے کسک سی تھی کہ
”مسلم اُمت اور اسکے سربراہان“
پر کچھ لکھوں
مگر خود سے اس موضوع کو شروع کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی
آپکا شکریہ کہ آپکی تحریر نے مجھے لکھنے کا موقع دیا
آپکے کتابی اور مشاہداتی علم کے سامنے مجھ کم علم کی کوئی حیثیت نہیں+ سو علمی تو نہیں مگر کچھ بے ربط دل کی بات آپکے تھریڈ پر لکھ دیتا ہوں
آپکے تھریڈ سے پہلو نکلتا ہے کہ مسلمان لیڈرز نے ہی مسلمانوں کا نقصان کیا
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں

لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام لیڈرز جو آپ نے مینشن کئیے
یہ مسلمان ممالک کے حکمران تو ضرور تھے مگر مسلم اُمہ کے+
Jan 30, 2024 12 tweets 3 min read
تو قادیانیوں کو کہیں کہ قائد اعظم کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھ دیں
اب ڈاکٹر عبدالسلام قائد اعظم سے بڑا پاکستانی ہیرو تو نہیں نا
😝😝😝

عقل دے انیو
یہ مذھب کا معاملہ ہے
جو پونے دو سو سال سے چلا آرہا ہے
جب ملعون مرزا غلام قادیانی نے اسلام کی جڑ کاٹنے کی مذموم کوشش کی
ملعون نے+ جھوٹی نبوت کا دعوہ کر مارا

تحریکیں چلیں
بہت مسلمان خون بہا
بہت خاندان برباد ہوۓ

تب جاکر پاکستان کے مسلمانوں کو یہ شرف حاصل ہوا کہ قادیانی فتنہ اپنے آپکو پاکستان میں مسلمان نہیں کہلوا سکتا❤️

اور انکو مسلمان کی حد سے نکال کر پرے کھڑا کردیا
انکی شناخت بطور غیر مسلم واضح کردی+
Jan 30, 2024 26 tweets 6 min read
سوشل میڈیا پر جابجا لبلڑوں کے ڈاکٹر عبدالسلام کیلئیے دُکھی ٹویٹس دیکھ کر معلوم ہوا کہ 29 جنوری ڈاکٹر عبد السلام کا یوم پیدائش تھا
میں نے پہلے بھی کسی قادیانی کو جواب دیکر بلاک کھایا تھا🙈😂
وہ تھریڈ اب مجھے مل نہیں رہا
چلئیے آج یہ کٹا بھی بند کرنے کی کوشش کرتا ہوں
اور لبڑلڑوں کے+ کے زخموں پر مذید تیزاب ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں😂

ان شاء اللہ
جبتک زندگی رہی آئندہ بھی اسی تحریر کو RT کر دیا کر دونگا
تاوقتکہ کوئی ٹویپ اس سے بہتر تحریر نہ لکھ دے

ہم ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا تین پہلوؤں سے جائزہ لیں گے

پہلا اُنکی قابلیت اور فزکس کی دنیا میں مقام

دوسرا پاکستان+
Jan 5, 2024 20 tweets 5 min read
نوٹ؛- 👇 یہ تحریر میں نے
ایک ٹویٹ کے جواب میں اپنے سیل فون کے نوٹس میں لکھی
مگر جب اسے اُن صاحب کے ٹویٹ پر جواباً کاپی کرنے لگا
تو صاحب ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کر چُکے تھے🙈
اب چونکہ محنت کی ہے
سو ڈیلیٹ تو کرنے سے رہا
اویں ای پڑھ لوو

ہمارے سوشل میڈیا پر مطالعہ پاکستان کی مالا بہت جپی+ جاتی ہے
یہ لفظ ایک طعنے کے طور پر استعمال ہوتا ہے
جبکہ حقیقت حال یہ ہے کہ یہ طعنہ مارنے والے 99% نے نہ تو مطالعہ پاکستان پڑھا ہے
اور جو پانچویں چھٹی ساتویں میں پڑھا ہوگا اُسی پر فلاسوڑ بنی پھرتے ہیں
اور وہ بھی انہیں گھوڑا یاد ہوگا

ہم پاکستانی آج 76 ویں سال میں اُسی تکون میں+
Nov 26, 2023 15 tweets 5 min read
بیوقوف دوست سے دانا دشمن اچھا

خاور مانیکا کے انٹرویو اور حاجرہ کی کتاب کو سوشل میڈیا پر کاؤنٹر کرنے کیلیے یوتھیوں نے
”پارلیمنٹ سے بازار حُسن تک“
سے نواز شریف کے سکینڈلز نکالے اور چھاپہ خانہ چلا دیا

جواباً پٹوار خانے کے کسی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو بھی غصہ آیا
اور اُسنے بھی+ ”پارلیمنٹ سے بازار حُسن تک “
کتاب اُٹھائی
اور وہیں سے عمران خان پر لکھے باب سے کچھ سطریں کاپی کیں
اور PMLN کے کسی اُونچے واٹس ایپ گروپ میں ڈالی ہونگی
پھر وہ پرساد گھومتے گھوماتے بلکہ گرتے گراتے کہنا چاہیے
اوپر سے نیچے تک پہنچ گیا
اور دھڑا دھڑ سوشل میڈیا پر چھپنے لگا
کچھ ایکٹوسٹ+
Oct 8, 2023 15 tweets 4 min read
اے ذرا میری گل دا جواب دینا🤨
کیا آپکو 6 اکتوبر تک معلوم تھا؟
کہ 7 اکتوبر کی صبح حماس یہودیوں پر کاروائی ڈال دے گی؟

7 اکتوبر کی صبح آپ سوشل میڈیا کھولتے ہیں
تب آپکو یکدم معلوم ہوتا ہے کہ حماس نے یہ کاروائی ڈال دی ہے

اب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے پاس دو ہی آپشن تھیں+
#FreePalastine اسرائیل کو morally support کرے
یا فلسطین کو

تو میرے پاس کیا آپشن بچتی ہے؟
لازمی بات ہے کہ میں
مسلمان کیساتھ ہی کھڑا ہونگا

ہُن اپنے منڈے نے کم پا جو دتا
گھسن وی مار دتے
وقتی طور پر آپکی بات بھی مان لی
کہ ساڈے منڈے نے دلیری وخا کے غلط کیتا
پر فیر ہُن کی کرئیے؟🤨
#FreePalastine
Aug 17, 2023 11 tweets 3 min read
مذھبی کتاب کسی بھی مذھب کی ہو
مذھبی عبادت گاہ کسی بھی مذھب کی ہو
اسکو نقصان پہنچانے سے
اللہ رب جلیل نے سختی سے منع فرمایا ہے
واضح حکم موجود ہے

ہر کوئی اپنی مذھبی عبادات و رسومات ادا کرنے میں آزاد ہے
👆 یہ تو ہوگیا اسلام

نوٹ :- (قادیانیت اور قادیانیت جیسے دوسرے فتنوں کے علاوہ+ کیونکہ قادیانیت یا اس جیسے فتنے مذھب نہیں
اگر مذھب ہیں تو انکا مذھب بتائیے؟)

اب آجائیے پاکستان میں

میں نے تو آجتک نہیں دیکھا
کہ کسی پاکستانی مسلمان نے کسی دوسرے مذھب والے کی عبادات یا رسومات کی ادائیگی میں خلل ڈالا ہو یا روکا ہو
آپ نے دیکھا؟+
Jul 29, 2023 11 tweets 3 min read
فیس بُک اکاؤنٹ شاید میں نے 2009 میں بنایا
پھر فیسبک ڈیلیٹ کر کے پانچ سال پہلے میں ٹویٹر پر آیا

یعنی قریباً 14/15 سال کا تو سوشل میڈیا سے واسطہ ہے

اس ڈیجٹل دور میں جب ہر کہی یا لکھی ہوئی بات فوراً اپنی زیر زبر کے ساتھ محفوظ اور ریکارڈ ہوجاتی ہے
آپ ڈیلیٹ بھی کر دیں تب بھی ریکور+ ہوجاتی ہے
آپ ہزاروں مرتبہ repeat کرکے دیکھ اور سُن سکتے ہیں

اس ڈیجٹل دور میں بھی میں نے آج تک نہیں دیکھا
کہ کوئی یوتھیا کسی پٹواری کو
یا کوئی پٹواری کسی یوتھئیے کو اپنی بات منوا سکا ہو

تے ایتھے شیعہ سُنی نو
تے سُنی شیعہ نُو سمجھاں ٹُریا ہویا
وہ بھی ان واقعات و معالات پر+