Basit Alvi Profile picture
(C) Brain | First Computer / PC Virus | Brain Telecommunication Ltd. | Daily Quran | RT≠Endorse | Tweets are Personal | Pakistan
Mar 12, 2023 4 tweets 1 min read
تھریڈ:
ایک مسافر کو دوران سفر رات ہوگئی ۔ رات گزارنے کیلئے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا' وہ گھر میراثیوں کا تھا۔ انھوں نے مسافر کو پناہ دے دی۔ رات کے دوران مسافر کی گھوڑی نے بچہ (وچھیرا) جن دیا۔ صبح تڑکے جب مسافر شکریہ ادا کر کے رخصت ہونے لگا' تو میراثیوں نے گھوڑی کے بچے کو
1/4
روک لیا اور بولے کہ اس کو تم نہیں لے جا سکتے ' یہ تو ہماری گائے کا بچھڑا ہے۔ مسافر بہت پریشان ہوا اور بولا "خدا کے بندو! یہ گائے کا بچھڑا نہیں گھوڑی کا بچہ ہے، پر وہ نہ مانے ' گاؤں والوں نے بھی مسافر کو اکیلا جان کر میراثیوں کی سائیڈ لی۔
آخر کار فیصلہ گاؤں کے چوہدری کے پاس
2/4
Mar 9, 2023 6 tweets 2 min read
ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فرانسیسی سفیر صاحب شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات نکل گیا۔ جنگل میں چلتے چلتے سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے۔ وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے کھڑے ہیں۔ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے۔ انہوں نے فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر ذبح کیا۔ اس کی کڑاہی بنائی اور سفید گوشت کے خوب مزے اڑائے۔
Dec 18, 2022 10 tweets 2 min read
دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں:

1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔

2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔ 3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہی نجات رات کا راستہ ہے۔

4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔

5- ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔

6- انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔
Oct 4, 2022 7 tweets 2 min read
تھریڈ:
وہ سکاٹ لینڈ کا ایک غریب کسان تھا. کھیتوں کی طرف جاتے اس نے چیخنے کی آواز سنی. آواز کی سمت جا کر دیکھا کہ ایک بچہ دلدل کے ایک جوہڑ میں ڈوب رہا ہے. دلدل میں آپ جتنا زیادہ نکلنے کی کوشش کرتے ہیں. زیادہ تیزی سے ڈوبتے ہیں. کسان نے اسے تسلی دی پرسکون کیا اور درخت کی ایک شاخ توڑ کر بچے سے کہا یہ پکڑ لو. میں تمہیں کھینچ لیتا ہوں. کچھ دیر بعد بچہ باہر تھا. کسان نے اسے کہا کہ چلو میرے گھر تمہارے کپڑے صاف کرا دیتا ہوں. لیکن بچے نے کہا میرے والد پریشان ہوں گے اور دوڑ لگا دی.
Oct 1, 2022 4 tweets 1 min read
وعدہ:
ایک سرد رات میں ایک ارب پتی باہر ایک بوڑھے فقیر سے ملا۔

اس نے اس سے پوچھا، "کیا تمہیں باہر سردی نہیں لگ رہی، اور تم نے کوٹ بھی نہیں پہنا ہوا!" بوڑھے نے جواب دیا کہ میرے پاس کوٹ نہیں ہے لیکن میں اس کا عادی ہوں۔

ارب پتی نے جواب دیا، "میرا انتظار کرو، میں ابھی گھر جا
1/4 Image کر تمہیں ایک کوٹ لاتا ہوں۔"

غریب آدمی بہت خوش ہوا اور کہا کہ میں اس کا انتظار کروں گا۔
ارب پتی اپنےگھر پہنچا اور وہاں مصروف ہو گیا اور غریب آدمی کو بھول گیا۔

اگلی صبح اسے غریب بوڑھا آدمی یاد آیا اور اسےڈھونڈنے نکلا لیکن سردی کی وجہ سے اسے مردہ پایا۔ غریب بوڑھے نے ایک خط
2/4
Sep 29, 2022 6 tweets 2 min read
اشفاق احمد صاحب مرحوم ومغفور فرماتےھیں ہیں جس پہ کرم ہے،
اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔
تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
Aug 29, 2022 7 tweets 2 min read
یہ سب اوپر جو دس دس کے دونوٹ ہیں
ان نوٹوں کاواقعہ بہت عجیب ہے
اس سے پہلے ایک صحابی رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا عمل سناتاہوں
تبوک کامیدان ہے
غزوہِ تبوک کی تیاری ہورہی ہے
سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب سے کہا
جاؤ سب اپنے گھروں سے مال لاؤ
ابوبکر صدیقؓ
/1 Image گھرکاسارا مال لے آئے
عمرؓ آدھالے آئے
عثمانؓ نے اونٹوں کی لائنیں لگادیں
عبدالرحمن بن عوفؓ نے سونےکاڈھیرلگادیا
ایک صحابی عقیل بن انصاریؓ کونے میں کھڑادیکھ رہے
مال ومتاع کچھ بھی نہیں ان کے پاس
بھوک وافلاس کے ڈیرے گھر میں
پھر بھی خواہش میں کچھ دوں
شام کوایک یہودی کے پاس
/2
Aug 28, 2022 4 tweets 1 min read
ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کڑوڑ ڈالر کا بکتا ہے۔
جسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔
بہت سے چنو منو جمع ہوگئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
۱/ استاذ جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
۲/
Aug 25, 2022 5 tweets 1 min read
اللہ تعالیٰ نے *رزق کے 16 دروازے* مقرر کئے ہیں اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔

* پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔ * دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے
* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا،
* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ ۔
Aug 4, 2022 4 tweets 1 min read
چھوٹی سی تھریڈ:

شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔ لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔

لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔
Feb 22, 2022 8 tweets 2 min read
میں کزن میرج کے خلاف تھا تو میری بیوی کزنز کے ہی خلاف تھی، پھر بھی ہماری شادی ہو گئی، ایسا نہیں ہے کہ ہماری محبت کی شادی تھی بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ضد کی شادی تھی، نفرت کی شادی تھی، غصے کی شادی تھی، انتقام کی شادی تھی، بچپن سارا لڑتے ہوئے گزرا تھا، اسے میں پسند نہیں تھا اور مجھے… …وہ کبھی ایک آنکھ نہیں بھائی تھی، مگر گھر والوں نے ہمارے گٹھ جوڑ کا فیصلہ کر لیا تو پھر نہ میرے گھر چھوڑنے کی دھمکی کام آئی اور نہ ہی اس کے زہر کھانے کے ڈرامے نے کوئی کام کیا۔😕
Oct 18, 2021 6 tweets 2 min read
ایک چھوٹا سا تھریڈ:

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہو گئ😫 ۔۔۔
لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کیساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئ جہاں سے چوری ہوئی تھی😱 ۔۔۔۔

اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر تحریر تھا ۔ " میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا ۔۔۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویش ناک تھی ۔۔۔۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاوں ۔۔
Jun 27, 2021 8 tweets 1 min read
1/ *عیدالاضحی* ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ہوتا ہے, ﺗﻘﺮیباً 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 2/ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ہوتا ہے۔
Jun 20, 2021 8 tweets 2 min read
1/ 𝐀𝐝𝐯𝐢𝐜𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐄𝐍𝐈𝐎𝐑 𝐂𝐈𝐓𝐈𝐙𝐄𝐍𝐒

▪When you get old, never teach anyone anything, unless requested, even if you are sure you are right.
▪Do not try to help unless asked for. Just be ready & available for it if possible. 2/ ▪️Do not give unsolicited opinion all the time.
▪️Do not expect everyone to follow your opinion, even though you feel your opinion was the best...
▪Don't impose yourself on anyone on any subject.
▪Don't try to protect your loved ones from all the misfortunes of the World.
Jun 19, 2021 4 tweets 1 min read
1/ (مفت میں جنت کمانا چاہتے ہو کیا)

ایک بوڑھے آدمی نے اپنے پوتے سے کہا: اے میرے بچے! تم جنت مفت میں حاصل کر سکتے ہو مگر جہنم میں جانے کے لئے مال و دولت خرچ کرنا پڑتا ہے۔
بچے نے سوال کیا: دادا جان! وه کیسے۔۔؟
دادا نے جواب دیا: دیکھو!
جوا کھیلنے کے لئے پیسے لگانے پڑتے ہیں۔ 2/ شراب پینے کے لئے پیسے دینے پڑتے ہیں۔
سگریٹ پینے کے لئے پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔
گانے بجانے کے لئے پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔
عیاشی کے لئے سیر و سیاحت کرنا ہو تو پیسے لگانے پڑتے ہیں۔

مگر اے میرے بیٹے!
جنت کے لئے کوئی روپیہ پیسہ نہیں خرچ کرنا پڑتا چنانچہ دیکھو ۔
Jun 5, 2021 9 tweets 2 min read
1/ مرد اپنی فطرت میں سب سے جلدی مانوس ھو جانے والا جاندار( Pet ) ھے ، یہ ھر وقت کسی نہ کسی کی انگلی پکڑ کر چلنے میں خوشی محسوس کرتا ھے - یہ پیسے لے کر مانوس ھونے کی بجائے پیسے دے کر مانوس ھونے کو بھی تیار ھے ، والدین میٹھے بول ، بول دیں تو سب کچھ ان کے قدموں میں رکھ دیتا ھے… 2/ …- بیوی ھنس کے بول دے تو بھول جاتا ھے کہ ابھی کل ھی اس نے بےعزتی کی تھی ، اونٹ کی طرح جو بھی اس کی نکیل پکڑ لے یہ طاقتور ہوتے ہوئے بھی اسی کا ھو جاتا ھے ، بظاھر ھٹا کٹا نظر آنے والا یہ pet اندر سے ایک بچہ ھی ھوتا ھے ، جو شیر اسی وقت بنتا ھے جب کوئی اس کی پیٹھ تھپتھپا کر…
Jun 3, 2021 13 tweets 3 min read
1/ نا مرد

"میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے"وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔
اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا، 2/ ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مُدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اِس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتُون بات چیت کے لیے راضی…
Jun 2, 2021 11 tweets 3 min read
1/ 😜😂
ایک شاگرد اپنے استاد سے الجھ پڑا. اس کو مخمصے کا مطلب سمجھ نہیں آیا تھا. استاد نے کافی تشریح کی مگر شاگرد مطمئن نہ تھا. پھر استاد نے کہا کہ میں تم کو ایک واقعہ سناتا ہوں. شاید تمہیں مخمصے کی سمجھ آ جائے. 2/ " ناظم آباد میں اے او کلینک کے سامنے والی سڑک پر ایک باپ اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔ ان کے آگے ایک ٹرک تھا جس میں فولادی چادریں لدی تھیں ۔ اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی۔ دونوں کی گردن کٹ گئی ۔ لوگ بھاگم بھاگ دونوں دھڑ اور…
Mar 9, 2020 13 tweets 3 min read
🔻میں مرد ہوں مجھے عورت کی برابری کے حقوق چاہیئے۔۔۔!👇🏼

میں جب بس میں سوار ہوں تو لڑکیاں مجھے دیکھ کر سیٹ چھوڑ دیں
میں جب بینک، ڈاکخانے یا کسی بھی دفتر میں جاوں تو لڑکیاں مجھے لائن کراس کر کے آگے جانے دیں،اور خود انیسویں نمبر سے شروع ہوں۔۔! جب کبھی پبلک میں میری کسی لڑکی سے لڑائی ہو جائے تو میرا حق ہے میں لڑکی کو وٹ وٹ چپیڑیں ماروں اور لڑکی آگے سے ہاتھ نہ اٹھائے۔۔جیسے مرد سے توقع کی جاتی ۔۔۔!
میرا حق ہے،میں جیسے چاہوں کپڑے پہنوں۔۔لہذا اب سے میں سکن ٹائٹ انڈر وئیر میں گھوما کروں گا صرف۔۔۔!