M. Ali Imran Profile picture
One Allah | One Quran | United Muslims | Proud Pakistani | #PMLN | Pak Army | #NA130 | حُرمتِ رسولؐ پر جان بھی قربان | Philanthropist |
Feb 3 9 tweets 2 min read
آج کی روداد:
صبح شاپ پر گیا
سٹاف آیا تو میرے علم میں لایا گیا شاپ کی ایک بائیک غائب ہے
سب لڑکوں سے پوچھا کوئی سراغ نہیں لگا
ایک لڑکے نے بتایا کہ میں نے بائیک باہر کھڑی کی تھی
اور باہر کے بعد پھر ایک فینس ہے
وہ بند ہو جاتی ہے
+ باہر رات 2 گن مین بھی بیٹھتے ہیں
باہر کا ایک کیمرہ کچھ دن سے خراب تھا
اس کی شارٹ سرکٹنگ سے دوسرا کیمرہ بھی ٹھیک کام نہیں کر رہا تھا
اس کیمرے میں بائیک کا ایک معمولی حصہ نظر آ رہا تھا
ویو کبھی آئے
تو کبھی غائب ہو جائے
3 بج گئے ڈھونڈتے ڈھونڈتے اور پھر اس مقام تک پہنچ گیا
+
Nov 17, 2023 13 tweets 3 min read
1952 میں امریکہ نے پاکستان کو ایک پرانا اور چھوٹا ایٹمی ری ایکٹر تعلیمی مقاصد کیلئے تحفے میں دیا تھا
وہ پلانٹ شاید کراچی میں لگا تھا
ہمارے ملک کے اس وقت کے انجینئیر اس پر اپنی ٹریننگ کرتے تھے
پھر 1974 میں جب بھارت کی ایٹمی دھماکے کئے
تو ہالینڈ میں مقیم ڈاکٹر عبد القدیر خان
+ پاکستان کی سلامتی کے حوالے سے بہت پریشان ہوئے
انہوں نے اس وقت کے وزیراعظم بھٹو کو خط لکھا اور کسی طرح پہنچایا
کہ اگر آپ مجھے مواقع فراہم کریں
اور اجازت دیں تو میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنا سکتا ہوں
بھٹو نےخط پڑھ کر ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ملاقات کی دعوت دی
ڈاکٹر صاحب پاکستان آئے
+
Jul 26, 2023 24 tweets 6 min read
تھریڈ:
مینوئل واشگ مشین یا آٹومیٹک واشنگ مشین:
🔶 مینول طرز کی واشنگ مشین پاکستان میں آج سے 40 سال پہلے متعارف کروائی گئیں
شروع میں اورسیز پاکستانی اپنے گھر کے استمعال کیلئے باہر سے لانا شروع ہوئے اور پھر کچھ ہی عرصے میں پاکستان میں بھی بننے لگیں
شروع میں جو مشینیں متعارف
+ کروائی گئیں ان میں سپنر نہیں ہوتا تھا
لیکن ہاتھ سے کپڑے دھونے کی بجائے مشین میں کپڑے دھونے کی بہت بڑی سہولت لوگوں کو حاصل ہو گئی تھی
کپڑے دھونے کا پراسیس مشین کے ٹب میں پانی بھر کر ڈٹرجنٹ ڈال کر مشین کو چلا دیا جاتا تھا
اور اندازے سے مشین بند کر دی جاتی تھی
+
Jul 25, 2023 8 tweets 2 min read
عام اے سی اور انورٹر اے سی میں فرق:
عام اے سی کا کمپیریسر ایک مخصوص رفتار سے چلتا ہے اور درج کیا گیا ٹیمپریچر/تھرموسٹیٹ پورا ہونے پر ٹرپ کر جاتا ہے
پھر جیسے ہی کمرے کا درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے
کمپیریسر دوبارہ سے چل پڑتا ہے
اور کمرے کی جیسے ہی کولنگ پوری ہوتی ہے
پھر سے ٹرپ کر
+ کر جاتا ہے
اس سارے عمل میں ہر بار جب عام اے سی کا کمپریسر چلتا ہے
تو وہ اپنی گنجائش کی پوری بجلی استمعال کرتا یے
آجکل کے دور کے ڈیڑھ ٹن کا عام اے سی 9 سے 12 امپئیر بجلی خرچ کرتا ہے
(جتنی دیر کمپیریسر چلے) جو کہ 2000 سے 2600 واٹ بنتے ہیں
+
Jul 18, 2023 52 tweets 12 min read
تھریڈ:
قصہ آج تک کے مشکل ترین تفریحی ٹور کا۔
یہ 90 کی دہائی کی بات ہے
ہم 6 دوستوں نے چترال وادی کالاش جانے کا پروگرام بنایا
ہم سب کے سب تھوڑ پونجئے تھے
بس جیبوں میں نارمل پیسے ہی ہوتے تھے
لیکن کم پیسوں کو بھی کبھی اپنے شوق میں آڑ نہیں ہونے دیا
+ میرے پاس اس وقت 1993 ماڈل سوزوکی ڈبہ تھا
جبکہ میرے ایک اور دوست کے پاس بھی 1988 ماڈل ڈبہ تھا
دوست نے ضد کی کہ میرے ہی ڈبے پر جانا ہے
خیر روانگی کا وقت آن پہنچا
نہ راستے کی مشکلات کی معلومات تھی نہ ہی علاقے کا کچھ پتہ
صرف نقشوں کی مدد سے راستے کا پتہ تھا
+
Sep 28, 2022 4 tweets 1 min read
پاکستان کے سفیر اسد مجید نے نیازی کے دباؤ پر امریکی صدر بائیڈن سے فون پر بات کروانے کی بہت کوشش کی
اور اسی کوشش کے دوران امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو سےملاقات کی
ڈونلڈ لو نے کہا آپ اپنے وزیراعظم کے امریکہ کے خلاف ٹویٹس دیکھیں اور آپ امریکہ صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو آفیشل طور
+ پر سپورٹ کرتے رہے ہیں
ایسی صورتحال میں میں کیسے فون پر بات کروا سکتا ہوں
البتہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی اور پاکستان میں نیا وزیراعظم آ گیا
تو میں بات کروانے کی کوشش کروں گا
اور مجید نے ملاقات سے واپس آکر دفترِ خارجہ کو سائفر بھیجا
++
Jul 28, 2022 35 tweets 8 min read
تھریڈ:
پیارے دوستو آج میں آپ کو عام گھریلو استعمال کی بجلی سے چلنے والی اشیاء کی پاور کنزمپشن اور بجلی کی بچت ہے طریقے بتاؤں گا
اگر تھریڈ پسند آئے تو اسے ریٹویٹ کر دیجئے گا
تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ دوست فائدہ اٹھا سکیں
👇🏻 تو شروع کرتے ہیں وائرنگ سے
اپنے گھروں میں ہمیشہ اچھی کمپنی کی کاپر وائر سے وائرنگ کروائیں
میٹر سے گھر کی DP تک ہمیشہ کاپر وائر لگوائیں
وائر کی موٹائی کا تعین گھر/دفتر یا فیکٹری میں چلنے والے اپلائنسز کی تعداد اور بجلی کی کنزمپشن پر ہے
👇🏻
Jul 12, 2022 19 tweets 4 min read
کچھ ہفتےپہلےمیں نے گاڑیوں میں بہترین فیول ایوریج حاصل کرنےکیلئے ایک مفصل تھریڈ لکھا تھا
زیر نظر تصویر میں کرولا 1300 CC
2500 RPM پر
100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ ساتھ 17.2 کلومیٹر فی لیٹر کی ایوریج بھی دے رہی ہے
گاڑی میں5 بھاری لوگ سوار ہیں
جبکہ اے سی 2 پر چل رہا ہے گاڑیوں و موٹر سائیکلوں میں ایندھن کی بہترین ایوریج حاصل کرنے کیلئے کچھ ٹپس پر مبنی تھریڈ دوبارہ لکھ رہا ہوں
دی گئی ٹپس پر عمل کریں اور بہترین فیول ایوریج حاصل کریں
👇🏻
Jul 7, 2022 9 tweets 2 min read
میری چچی گم ہوئی
تو میں نے لاپتہ افراد کے کمیشن میں درخواست دی
درخواست پر میرا نمبر لکھا تھا
تو چیئرمین نیب نے مجھ سے رابطے شروع کر دئے
بہانے بہانے سے دفتر اور پرائیویٹ جگہوں پر بلانے لگا
طیبہ گل
+ میں جاوید اقبال سے دفتر کے علاؤہ کہیں نہیں ملی
جب اس کا اپنے فلیٹ پر ملنے کا اصرار بڑھنے لگا تو میں نے آڈیوز و ویڈیوز بنائیں
طیبہ گل
+
Jun 16, 2022 12 tweets 3 min read
تھریڈ:
آئے روز عالمی منڈی اور پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے
گاڑی و موٹر سائیکل سے بہترین مائلیج حاصل کرنے کیلئے یہ تھریڈ لکھ رہا ہوں
دی گئی ٹِپس پر عمل کرنے سے آپ روزمرہ کی مد میں 30٪ تک ایندھن کی بچت کر سکتے ہیں
👇🏻 اگر آپ کےپاس نئی پیٹرول گاڑی یا موٹر سائیکل ہےتو اس کی بلاوجہ ٹیوننگ نہ کروائیں
ہر 500 کلومیٹر چلانےکےبعد اس کا ائیرفلٹر بلور سےصاف کروائیں
اور اس میں کم وسکاسٹی والے تیل جیسے10W40 یا 10W30 استمعال کریں
اور انجن آئل کار/موٹرسائیکل کے مینوفیکچررز کی ہدایات کےمطابق تبدیل کریں
👇🏻
Jan 8, 2022 4 tweets 1 min read
نوازشریف صاحب نے ڈیڑھ ارب کی لاگت سے مری میں سنو ریموور مشینیں خرید کر دی تھیں
شہباز شریف صاحب ہر برفباری سیزن سے پہلے ایک میٹنگ چئیر کرتے تھے
جس میں پلان بنایا جاتا تھا
کہ کن پانچ سے چھ پوائنٹس پر برفباری سے پہلے مشینیں رکھی جائیں گی
شاہد خاقان عباسی
+ اس بار کسی نے سنو ریموور مشینیں مخصوص پوائنٹس پر نہیں رکھیں
مجھے صرف ایک مشین نظر آئی
میں نے اس مشین والے سے پوچھا کہ آپ سنو ریمو کیوں نہیں کر رہے ہیں
تو ڈرائیور نے جواب دیا کہ میرے پاس ڈیزل نہیں ہے
یہ مکمل طور پر انتظامی ناکامی ہے
شاہد خاقان عباسی
+
Nov 24, 2020 8 tweets 2 min read
اہم مسئلہ
سوموٹو نوٹس کیلئے بدنام زمانہ ثاقب نثار اپنے دور میں بورنگ کا پانی استمعال کرنے والی انڈسٹری پر پانی ٹیکس یا بلنگ کا آرڈر دیا تھا۔
پہلے اس حکم کی آڑ میں واسا نے انڈسٹری سے بل لینے شروع کئے،
پھر دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے بل لینا شروع کر دئے
+ جو اپنے رہائشیوں کو اپنے ٹیوب ویل سے پانی نکال کر فراہم کرتے تھے اور ڈرینیج میں بھی واسا کا کوئی عمل دخل نہیں تھا،
ایسی سوسائٹیاں ڈرینیج کا پانی پمپ کرکے قریبی کھیتوں کو فراہم کرتیں یا قریبی مین ڈرین میں ڈال دیتیں
+
Nov 22, 2020 10 tweets 3 min read
جو لکھ رہا ہوں اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً لکھ رہا ہوں،
اگر جان بوجھ کر جھوٹ لکھوں تو مجھ پر اللہ کی لعنت ہو،
اور اگر یاداشت کی کمی کی وجہ سے کوئی کمی کوتاہی رہ جائے تو اللہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے آمین 2015 میں میرے چچا شدید علیل ہوئے، انہیں معدے اور پھیپھڑوں کا عارضہ تھا،
چچا کے بیٹوں نے انہیں میو ہسپتال لاہور میں داخل کروایا،
وہ وہاں پر چار پانچ دن زیر علاج رہے اور پھر انتقال کر گئے۔
ان چار پانچ دنوں میں ان کا ہر ممکن بہترین علاج کیا گیا،
ایک بار ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ان کا
+