AmjadJaved Profile picture
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
Apr 30, 2023 4 tweets 2 min read
گزشتہ دن آرمی چیف کی تقریر کا وہ خوبصورت اوراہم حصہ جس کے وجہ سے یہودیوں اور انکے پیروکاروں کی صفوں میں آگ لگی ہوئی ہے...!
آرمی چیف نےسورۃ بقرہ کی آیت کی تلاوت کی جس کا مطلب تھا " کئی بار ایسا ہواکہ اللہ کی مرضی سے چھوٹی قوت نے بڑی طاقت کو شکست دی، آرمی چیف کا یہ
1/4👇 Image پیغام امریکہ انڈیا اسرائیل جیسے پاکستان دشمن ملکوں کے لیے تھا جو دن رات پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں
اب آرمی چیف کی تقریر کے اس خوبصورت حصے کی وجہ سےابھی تک یہودیوں اور انکے پیروکاروں کی صفوں میں آگ لگی ہوئی ہے، آپکو پتا ہی ہو گاپاکستان میں یہودیوں کی
2/4👇
Apr 29, 2023 4 tweets 2 min read
کیا آپ جانتے ہیں؟
لاہور میں ایک سرکاری افسر کی وفات ہو جاتی ہے
اس وقت پرویز الٰہی وزیراعلی ہوتے ہیں
پرویزالہی اس مرحوم افسر کے گھر تعزیت کے لئے جاتے ہیں
مرحوم کی بیوہ پرویزالہی سے اپنے بچوں کے لئے روزگار کے لئے مدد مانگتی ہے
مرحوم کی تھرڈ ائیر کی طالبہ علم یتیم بچی پر
1/4👇 Image پر فریفتہ ہو جاتے ہیں۔ تھرڈ ائیر کی بچی کی عمر کتنی ہوتی ہے خود ہی اندازہ کر لیجئے۔
بیوہ کی بچوں کے لئے روزگار کی درخواست کی آڑ میں پرویزالہی نے اس یتیم بچی کو اپنے دفتر بلایا اور اس کو ورغلا کر اس سے غلیظ کھیل کھیلتا رہا اور بالآخر اس سے نکاح کر کے اس نے اس کو لاہور
2/4👇 Image
Apr 26, 2023 6 tweets 2 min read
خان نامہ سنیں

جب مجھے ایجنسیوں نے بتایا کہ نواز زرداری چور ہیں تو میں فورا مان گیا لیکن جب مجھے پنکی اور فرح بارے بتایا گیا کہ یہ ہیرے کی انگوٹھیاں لیکر این او سی جاری کرتی ہیں تو میں بالکل نہیں مانا کیونکہ ایجنسیوں کو اتنا پتہ نہیں ہوتا جتنا مجھے پتہ ہے۔
جب ایجنسیوں نے
1/6👇 Image مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چاٸینہ سے کمیشن لیا تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ بالکل سچ ہے۔ لیکن جب مجھے عثمان بزدار فرح گوگی اور پرویز خٹک کے بارے بتایا گیا کہ وہ کمیشن اور کک بیک لیتے ہیں تو میں نے بالکل بھی یقین نہیں کیا۔
جب شاہ محمود نے مجھے بتایا کہ امریکہ نے سازش کی ہے
2/6👇 Image