Hammad Raza 🇹🇷🧡🇵🇰 Profile picture
مجھ سے متاثر ہونا چھوڑ دیں🙂
Jun 24, 2023 4 tweets 2 min read
سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد ان کے فینز نے غیر مرئی قوتوں کے مالک سٹیو ہف کو بہت زیادہ ای میلز بھیج کر آنجہانی اداکار کی روح سے بات کرنے کی درخواست کی تھی۔ سٹیو ہف نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ سوشانت سنگھ راجپوت کو نہیں جانتے لیکن انہوں نے عوامی مطالبے پر ان کی روح سے بات کی تھی۔

سٹیو: کیا تم روشنی میں ہو؟

سوشانت کی روح: سٹیو کو بتاؤ کہ مجھے ایک چھوٹے سے روشندان سے روشنی مل رہی ہے

سٹیو: تم اس روشنی میں ہو جو میں نے گزشتہ رات خواب میں دیکھی تھی؟

سشانت کی روح: ہاں مجھے وہی روشنی دکھائی دے رہی ہے۔ لیکن میں ایک تاریک کمرے میں ہوں