از ڈاکٹر عبدالکلام
میں نے 22 سال تک پڑھایا۔
1. کبھی حاضری نہیں لی کیونکہ کلاس اتنی دلچسپ ہوتی کہ طلباء خود ہی آتے۔
2. کبھی بھی کلاس روم میں خوف پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی، کیونکہ کلاس روم طلباء کا دوسرا گھر ہوتا ہے۔ #محبت_مافیا @shafqatmm13. کوئی طالب علم جو دیر سے آتا، شرکت کی اجازت دی، چاہے وہ کلاس ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ہی کیوں نہ ہو،اس کا مطلب ہے ذمہ داری کا احساس۔
4. کبھی بھی لفظ کو دو بار سے زیادہ نہیں دہرایا، کیونکہ ہر کوئی اتنی گہرائی سے سنتا تھا کہ اسے دہرانے کی ضرورت نہیں رہتی #محبت_مافیا @tauqirmalik_