ibn e safi Profile picture
Mar 8, 2021 5 tweets 1 min read
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں.... 😁

1- *"إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ"* عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے
2 - *"مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ"* دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو. 3- *"النساء ناقصات عقل و دين"* عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں
4- *"الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ"* مرد عورتوں پر سربراہ ہیں.
5- *"لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ"* (وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے