کریپٹومارکیٹ کی سب سے بڑی US ایکسچینج @coinbase نے بالاخر اپنی بلاک چین لانچ کر دی۔آپکے ذہن میں بہت سے سوالات ہونگےتوآئیے اس تھریڈ میں انکے جوابات ڈھونڈتے ہیں شاید آپکے لیے eaningکے کچھ مواقع نکل آئیں۔
🧵👇
ٹویٹ کے فورابعد مارکیٹ میں چےمگویاں شروع ہو گئیں کہ شاید @coinbase بھی بینانس (bnb)کی طرح اپنا ٹوکن لانچ کریگاکیونکہ ایکسچینجزاپنےusersکو ٹوکنز کے ذریعے مختلف قسم کے لالچ دیتی ہیں جیسا کہ ٹریڈنگ فیس پر ڈسکائونٹ وغیرہ اورٹوکنز کے بدلے اربوں ڈالرسمیٹتی ہیں:
👇
Feb 23, 2023 • 17 tweets • 4 min read
کریپٹو میں DeFi کے بارے میں اکثر آپ نے سنا ہوگا۔
لیکن اسکا مطلب کیا ہے ،یہ ہے کیاچیز؟
اگر آپ اسے اچھی طرح سمجھ جائیں تو اس مارکیٹ سے بھی آپ اچھی خاصامنافع کما سکتے ہیں ۔
🧵👇
پہلے مختصرتاریخ:
کریپٹو مارکیٹ اپنے ابتدائی دنوں میں صرف پیسے کی monitory policy میں انقلابی تبدیلیوں کی خواہشمند تھی کیونکہ پیسے پر حکومتی کنٹرول سے انسان صدیوں سے پیسے اور اس سے حاصل پاور کا غلط استعمال کرتا آرہا تھا۔ ستوشی نے بٹکوائن کے ذریعے یہ سب بدل دیا۔
👇