ابرار سلطانِ عالم Profile picture
Founder Team Mohabbat✌️. X/S. V.Chairman National Peace Committee for interfaith harmony Pakistan. Scholar of Ultimate Sciences. Writer. Social worker
Asad Lodhi Profile picture 1 subscribed
Feb 27, 2023 18 tweets 4 min read
معراجِ النبیﷺ اور فلسفہِ بیداری ؟؟

نکتہ :11

عیسیٰ علیہ السلام کا جسمانی رفع ثابت کرنے کے لیے یہ دلیل دی جاتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی جسمانی طور پر معراج پر تشریف لے گئے تھے۔ چنانچہ کسی انسان کا جسم سمیت آسمان پر جانا ممکن ہے۔

👇👇 Image مستند روایات اور احادیث پاک اور قرآن سے معراج کا جسمانی ہونا ثابت ہوتا ہے... اسی پر امت کے علماء کا اجماع ہے. (1)حضور علیہ الصَّلٰوۃ و السَّلام کو بیداری کی حالت میں جسمانی معراج نصیب ہوئی، اس پہ قرآنی آیت و صحیح احادیث دلیل ہیں، نیز جمہور صحابۂ کرام، تابعین، تبعِ تابعین،

👇👇
Feb 26, 2023 16 tweets 4 min read
شانِ حسین المعشوق علیہ السلام
(شہید فقر و گنجِ اعظم)
{حصہ دوم}

تحریر :علی بادشاہ
(ترجمان امارب ابرار)

" بیشک یقیناً ہم نے آدمی کو سب سے اچھی صورت(ساخت) میں پیدا کیا"
(التین - 4)

بہترین ساخت پر مقامِ شریعت میں ہر محب کو دنیا میں بھیجا گیا ..

👇👇 "ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لیے ایک شریعت اور واضح راہ مقرر کر دی ہے، اور اگر اللہ چاہتا تو سب کو ایک ہی امت کر دیتا لیکن وہ تمہیں اپنے دیے ہوئے حکموں میں آزمانا چاہتا ہے، اس لیے نیکیوں میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرو، سب کو اللہ کے پاس پہنچنا ہے پھر تمہیں بتائے گا

👇👇
Sep 28, 2022 9 tweets 3 min read
*ربیع الاول جمالِ پروردگار*

*ربیع!*

موسم بہار کی ابتدا، پوشیدہ اور فصل کو کہا جاتا ہے. ربیع الاول یعنی کائنات کے لئے موسم بہار کا آغاز اور عالم ناسوت کے لئے پہلی فصل جو پوشیدہ بھی ہے اسے ربیع الاول کہتے ہیں.

ربیع الاول اسی بابت جمال پروردگار کا مہینہ ہے.

Pg1
#محبت_فاتح_عالم Image *شعبان:*

*سیدنا محمد المحمود*
صلی اللہ علیہ وسلم
کا مہینہ ضرور ہے مگر وہ تمام امت کے مستقبل میں اعمال اور شفاعت کا مہینہ ہے.

*رمضان:*

اللّٰہ کے فضل کے حصول کا مہینہ ہے جبکہ ربیع الاول صاحب باطن (پوشیدہ) افراد جو صاحب ارشاد و تقوین ہیں یہ اُن کا مہینہ ہے.

Pg2
Mar 11, 2022 6 tweets 2 min read
" معرفتِ نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ''

شیخ صفی الدّین بِن ابی المنصور اپنے رسالہ اور شیخ عبدالغفار '' الوحید '' میں فرماتے ہیں کہ شیخ ابوالحسن وتانی سے حِکایت بیان کی جاتی ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ مجھے شیخ ابوالعباس طنجی نے خبر دی وہ فرماتے ہیں کہ میں سیدی احمد بِن رفاعی
Pg1 کے ہاں ( مُرِید ہونے کی غرض سے ) حاضر ہُوا تو آپ نے فرمایا:
'' تیرا پِیر میں نہیں بلکہ تیرے مُرشِد عبدالرحیم ہیں جو '' قنا '' میں رہتے ہیں ''
تو میں نے قنا کا سفر اِختیار کِیا اور شیخ عبدالرحیم کی بارگاہ میں حاضر ہُوا۔ آپ نے مجھ سے فرمایا کہ:
'' تُو بیت المُقدّس جا تاکہ تجھے
Pg2
Mar 10, 2022 4 tweets 3 min read
*سفر محبت*

بانی ٹیم محبت
"ابرار سلطان"

کی سربراہی میں ٹیم محبت کی معزز قیادت نے ڈسٹرکٹ بار آفس ساہیوال میں

"سردار آصف علی سیال"
(ڈائریکٹر جنرل آئی.سی.پی.ڈی امریکہ),
"ملک نور سمند وٹو" (صدر بار تاندلہ) اور "مہر علی رضا صادق" (جنرل سیکرٹری بار ساہیوال)
👇
Pg1
#محبت_فاتح_عالم Image ملک فیصل خیام سنگلہ (صدر وکلاء طلباء تحریک)

سمیت ساہیوال ڈویژن کے نامور و معزز وکلاء سے ملاقات کی. شرکاء کیجانب سے وطن عزیز کی ترقی و استحکام کیلئے نوجوانوں کو منظم کرنے, صوفی ازم کے فروغ سے معاشرے کی تربیت کرنے اور زیرو ویسٹ پروجیکٹ سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے
Pg2 Image
Mar 9, 2022 11 tweets 4 min read
"حضرت انسان"

انسان کا وجود جس میں چار عناصر کارفرما ھیں ان چاروں سے ملکر جو چیز بنتی ھے وہ نفس کہلاتا ھے پانچویں اس میں روح الٰہی ھے اور جسم میں ان عناصر اور روح کے درمیان جنگ جاری رھتی ھے۔یہ آگ خاک ھوا اور مٹی چاروں عنصر اپنی ذات میں ایک مکمل جہان ھیں ان کی تشکیل سے اور
👇
Pg1 Image انسان کو جو دنیا میں جیسا ماحول ملتا ھے اسی کے مطابق یہ نفس پروان چڑھتا ھے اسی کی کیفیات کے مطابق انسان کا مزاج عادتیں اور کیفیات بنتی ھیں۔ اور جو تعلیم ماحول انسان کو ملتا ھے ویسے ھی اسکے عمل ھونے لگتے ھیں۔ حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم نے اپنے قول میں نفس دل اور روح سے
Pg2
Jan 26, 2022 6 tweets 4 min read
"بےوقوف کی صحبت"

حضرت عیسیٰ علیہ السلام تیز تیز قدم اُٹھاتے ہوئے ایک پہاڑ کی طرف جا رہے تھے ایک آدمی نے بُلند آواز سے پُکار کر کہا اے خُدا کے رسول ع آپ اِس وقت کہاں تشریف لے جا رہے ہیں آپ کے پیچھے کوئی دشمن بھی نظر نہیں آ رہا پھر آخر آپ کی وجہِ خوف کیا ہے
🔻
Pg1
#محبت_فاتح_عالم حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا میں ایک احمق آدمی سے بھاگ رہا ہوں تُو میرے بھاگنے میں خلل مت ڈال اس آدمی نے کہا یاحضرت آپ کیا وہ مسیح علیہ السلام نہیں ہیں جن کی برکت سے اندھا اور بہرا شفایاب ہو جاتا ہے آپ نے فرمایا ہاں
اُس آدمی نے کہا کیا آپ وہ بادشاہ نہیں ہیں
🔻
Pg2
#مارخور
Nov 8, 2021 11 tweets 2 min read
forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9… میں ایسی احادیث موجود ہیں جن کے اندر اشارتاََ حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ذکر موجود ہے مثال کے طور پر
" عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قال : قال رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا اَنْزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ " ( متفق علیہ ) 
1
Nov 7, 2021 7 tweets 2 min read
*"یادگار محبت ایوارڈ"*
(ٹیم محبت کیجانب سے لیجنڈز آف جہانیاں کو زبردست خراج تحسین)

چیرمین ٹیم محبت *"امارب ابرار"* کیجانب سے تمام شعبہ زندگی کے اندر جہانیاں کا نام روشن کرنے والی عظیم شخصیات و انکے لواحقین کو *"یادگار محبت ایوارڈ"* پیش کیے گئے. اس موقع پر تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معززین اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں

☆ *"فخر پاکستان"* :
• *آغا ظہیر عباس شیرازی* (سماجی خدمات)
• *سید اطہر حسن شاہ بخاری* (قانونی خدمات)
• *سید آصف جاہ جعفری* (صحافتی خدمات)