★彡 𝑷𝒑𝒕𝒗 彡★ Ꮆ卂乃尺丨乇ㄥ Profile picture
Photographer, Network assistant, I. T Manager, Security Supervisor always think be positive use your Heart ❣️ Let your Brain 🧠 The brain spreads the inflammat
Mar 9, 2024 17 tweets 7 min read
یہ وہ وقت تھا جب موبائل کی مارکیٹ میں ون پلس نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس وقت کے دور میں سامسنگ اور ایپل جیسی کمپنی کے موبائل بھی وہاں ناکام تھے جہاں پر جب کوئی ون پلس کو لوگ استعمال کرنے لگے۔ دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں ون پلس 3T نے ایسی دھوم مچائی کہ ہر کوئی اسکا دیوانہ ہو گیا۔ Image لوگوں کے پاس سالہاسال سے یہ ماڈل ون پلس 3T چلتا رہا اور کچھ لوگوں نے ون پلس 5 خریدے، کچھ لوگوں نے 6 اور OnePlus 6T خریدے۔
مطلب جس جس نے جو جو ماڈل خریدا وہ اپنے ماڈل کے ساتھ بیحد خوش تھا اور اس ون پلس کے صارف کو سامسنگ یا ایپل کے موبائل بوجھ معلوم ہوتے تھے۔ Image
Nov 27, 2023 29 tweets 8 min read
پاکستان میں سیاسی و مذہبی ماحول کیسا سرگرم رہتا ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
پاکستان میں پہلے مذہبی بات پر بحث کرنے سے خوف طاری ہوتا تھا اب ویسے ہی سیاسی بات کرنے سے خوف طاری ہوتا ہے۔
یہ معاملہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے فرعون کے دربار میں حضرت موسیٰ کی تعریف کرنے والا اور یزید کے دربار میں مولا امام حسین کی تعریف کرنے والا مجرم کہلاتا تھا۔
اب ان دو ادوار کو سامنے رکھتے ہوئے میں آج کے دور کے دو لوگوں کے متعلق بات کرنے والا ہوں۔ ان دونوں شخصیات کا رول آج کے دور میں یکساں ہے، دونوں ہی موجودہ سیاسی و مذہبی نظام خلاف ہیں۔
Oct 22, 2023 9 tweets 4 min read
ایک گتھی ہے جسکا نام ہے پاکستان اسٹیبلشمنٹ۔
بظاہر سب کو لگ رہا ہے کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ بک چکی ہے۔
بظاہر لگ رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کو خرید لیا ہے۔
بظاہر لگ رہا ہے کہ مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کو اپنے اشاروں پر نچا رہی ہے۔ Image بظاہر جو نظر آ رہا ہے اسکی بنیاد پر مریم نواز کو جنرل رانی کا خطاب دیا گیا ہے۔ ا
اب ماضی میں جاتے ہیں۔
بظاہر سب کو لگ تھا کہ بھٹو نے ضیاء کو خرید لیا ہے۔

بظاہر سب کو لگتا تھا جنرل ضیاء جوکہ خود ایک اسٹیبلشمنٹ ہے وہ بھٹو کے لیے ایک کتے سے بڑھ کر کچھ نہیں
Image
Image
Jul 6, 2023 8 tweets 2 min read
1952ء میں سر ظفر اللہ خان پاکستان کے وزیر خارجہ بنے۔ اور 14 جنوری 1953ء کو ظفراللہ خان اور امریکا میں اسرائیلی سفیر ابا ایبن کے مابین نیویارک میں ایک خفیہ ملاقات ہوئی، اس ملاقات کا موضوع دونوں ملکوں کے مابین سفارتی تعلقات تھے۔ 👇 ظفراللہ خان نے اسرائیلی سفیر کو بتایا کہ ملک میں شدید مذہبی مخالفت کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ مستقبل قریب میں سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جا سکتے۔ ان کا کہنا تھا، ’’اس کے باوجود کہ پاکستانی حکومت اسرائیل سے نفرت نہیں کرتی اور 👇
Apr 20, 2023 28 tweets 10 min read
The story of the last one year is in front of us all and we all know that I don't need to repeat it, but I want to highlight some things here so that you can compare the trap laid by Imran Khan with today's situation. Who are in the closed street and in whose hands is the spread!
When #Imran Khan was going to reach Pindi by taking a long march, General R. Bajwa was very nervous and he had very little time left!
In regime change, Bajwa was promised an extension in London that after removing Imran Khan, you will be given an extension!