‏سُـــــمیر احــــمد انصــــاری Profile picture
ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ سمجھتا ۔ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ شائد ﻏﺼﮧ ﮨﻮﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﭼﭗ ﮐﺮﺟﺎ تا ہوﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻇﺮﻑ ﺗﮭﺎ
Mar 16, 2023 7 tweets 2 min read
میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیں
تو اس نے ایک حیران کن جواب دیا
اس نے کہا کہ
مجھے برابر کے حقوق نہیں چاہئیں
میں نے تفصیل چاہی تو اس نے کچھ یوں بیان کیا
میرا جائیداد میں
باپ کی طرف سے حصہ ہے
بھائی کی طرف سے حصہ ہے
👇👇👇 بیٹے کی طرف سے حصہ ہے
خاوند کی طرف سے حصہ ہے
جب میں مردوں کے برابر آجاوں گی تو میں ان حقوق سے محروم ہو جاوں گی
میں کسی جگہ جاب کرتی ہوں تو مجھے جاب میں سہولت دی جاتی ہے
برابر کے حقوق میں میرا نقصان زیادہ ہے
👇👇👇